10.02.2017 Views

گیارہ مختصرے

گیارہ مختصرے

گیارہ مختصرے

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

گی رہ مختصرے

مقصود حسن ی

ابوزر برقی

کت خنہ

فروری

مندرجت

اچھ نہی ں ہوت منظومہ

آئندہ کے لی ے منسنہ

منہ سے نکی

ی ک مشت

دیگچہ تہی

حک عدولی

منسنہ

منسنہ

دامن تھ لوکنہ

لوکنہ

لوگ کی جنی ں لوکنہ

چپ ک معہدہ

کلی

فیصہ

قتل

زبن

منسنہ

لوکنہ

لوکنہ

منسنہ

یآت

یل

اچھ نہی ں ہوت

ہں می ں موت

نں می ں بہن ک گھر اجڑت تھ

برسوں ک بن کھی ل بگڑت تھ

چپ می ں ک سکھ تھ

چر سو بچھ دکھ تھ

کی تھی زندگی

اک وبل تھ

بھگ نکنے کو نہ کوئی

پہیہ زندگی

ک پٹڑی

رستہ بچ تھ

سے اتر رہ تھ

زیست ک پؤں بےبصر دلدل می ں گر رہ تھ

بےچرگی

بہنوئی

بہن کی

مں کی

بےکسی

کی

ہر گھڑی

ک نی دانت نکل رہ تھ

آنکھوں میں سکوں کی

اس کے لیے کرموالی

ہری

تھ ی

آنکھ سے چپ کے آنسو گ رتے

آنکھوں کے حسی ں سپنے

کے قدموں می ں بکھرتے

تھ ی

یشن

کی کرت کدھر کو جت

خود کو بچت

کہ مں کے آنسوؤں کے صدقے واری

زہر ک پی لہ مرے رو بہ رو تھ

تذبذ کی صی پہ لٹک کے

پیت تو

اپنے کرے می ں سل ہوا

یہ خود کشی

ٹھکرات تو خود پرستی

ہوت ی

ہو تی

پی چھے ہٹوں کہ آگے بڑھوں

ہں نہ کے پل پر

کی بےکسی

می ت اٹھئے کھڑا تھ

آگے پیچھے اندھی را منہ پھڑے

فیصے کی

راہ دی کھ رہ تھ

جت

پھر میں آگے بڑھ اور زہر ک پیلہ اٹھ لی

خودکشی

کی کرت

حرا سہ ی

بہن کی

بےکس ی

مں کے آنسو بےوقر کی وں کرت

ابیس قہقے لگ رہ تھ

نہ پیت ت بھی

پھر بھی

دوزخی

کی اسی

وہ قہقے لگت

جیت تھ ی

با نے مرے گھر قد رکھ

گھر ک ہر ذرہ لرز لرز گی

میں بھی

موت کے گھٹ اتر گی

جسے ت دی کھ رہے ہو

زندگی بستی ہنستی

پہے دو ٹھکنے لگ آئی

ک بےکن اشہ ہے

تھ ی

اشے کو کیوں ٹھکنے لگت ی

اشے ک

ہڈیں مگر بقی

مس کھ چکی

ہیں

ہے

بہن اشے کو دیکھ کر روتی

ہڈیں مگر کی تیگ کر یں

ہے

آنسوؤں کے قدموں میں کی دھر یں

کوئی

اس کو ج کر بتئے

السہ سرحدوں کی

جہں ت کھڑی

حدثہ ہ ی کوئی

تمہیں خوند کی

ک چی ز ہے

ہو وہ تو فقط اس کی

پھر تمہرا ہر آنسو پچھتوے کی

ت تک

ہڈیں بھی

راکھ ہو گی

ہو گی

دہی ز ہے

السہ کے جہن سے ب ہر ائے گ

یہ دوزخ کی

نہ کوئی

تو السہ کی

رانی

رفتہ کی

آر ی

دکھ ک دری بہہ رہ ہو گ

ہر لمحہ تمہی ں کہہ رہ ہو گ

بھی ح کی

کبھی سوچ لی کرو

لقموں ک د بھرن اچھ نہی ں ہوت

اچھ نہی ں ہوت

اگنی

کھ چکی

چنگر ی

می ں جے گ

ہوگ ی

آئندہ کے ل یے

بہت اعی درجے کی چیزیں میسر ہوں‘‏ لیکن آدمی ک بس اوقت

ان سے ک تر درجے کی چیز کھنے کو جی چہنے لگت ہے۔

ایک مرتبہ‘‏ اس کے ستھ بھی کچھ ایسی ہی صورت گزری۔ س

کچھ میسر تھ‏‘‏ لیکن مولی کھنے کے لیے‘‏ اس کی طبیعت مچل

مچل گئی۔ پھر وہ سبزی منڈی کی طرف بڑھ گی ۔

منڈی کے دروازے سے ایک بب جی‘‏ جنہوں نے اپنے کندھے

پر‘‏ مولیوں ک گٹھ اٹھ رکھ تھ‏‘‏ نکے۔ اس میں سے ایک

مولی نکی اور نیچے گر گئی۔ اس نے نیچے سے مولی اتھئی

اور بب جی کو دینے کی غرض سے آگے بڑھ۔ ج اس نے

آواز دی تو بب جی نے مڑ کر دیکھ۔ ج بب جی نے مڑ کر

دیکھ‏‘‏ تو اس نے مولی ان کی جن بڑھتے ہوئے کہ‏:‏ بب جی

یہ مولی گر گئی تھی‘‏ لے لیں۔ وہ مسکرائے اور کہ‏:‏ ت لے لو ۔

یہ کہہ کر وہ آگے بڑھ گ یے۔

پہے تو اس نے غور نہ کی‏‘‏ اس کے بعد اس نے غور کی کہ

مولیوں ک گٹھ‏‘‏ اس انداز سے بندھ تھ کہ مزید مولیں گرنے

ک قوی امکن تھ۔ پھر وہ چھوٹے قدموں ان کے پیچھے پیچھے

چنے لگ۔ کفی دور تک گی‏‘‏ لیکن مزید کوئی مولی نہ گری۔

اچنک بب جی نے دوبرہ سے پیچھے مڑ کر دیکھ‏‘‏ تو اس نے

کہ‏:‏ بب جی میں یہ مولی آپ کو دینے کے لیے‘‏ آپ کے پیچھے

آ رہ تھ۔ یہ سن کر‘‏ بب جی نے بڑے غصے سے اس کی جن

دیکھ۔ مولی تو نہ لی‘‏ لیکن بڑی سنجیدگی سے کہ‏:‏ ید رکھو

ہ تمہیں اور تمہری حجت کو‘‏ ت سے زیدہ جنت ہے اور اس

کے مطب عط کر دیت ہے۔ ج بھی‘‏ موجود میں مزید ک طمع

کرو گے‘‏ پہے سے بھی ہتھ دھو بیٹھو گے۔ موجود پر ہ ک

شکر ادا کرو‘‏ ت کہ وہ تمہیں تمہری ضرورت کے مطب عط

فرمت رہے ۔

اسے اپنی حرکت پر سخت شرمندگی ہوئی‘‏ لیکن آئندہ کے لیے

کن ہو گئے ۔

محتر ڈاکٹر مقصود حسنی صح السا عی ک

مختصر،‏ پرمغز،‏ سب آموز،‏ فکر ک مواد لئے یہ افسنہ بہت

اچھ لگ۔ خص کر یہ ہمری دور حضر کی " اشرافیہ"‏ کے منہ

پر طمنچہ نہیں بکہ تپنچہ ہے لیکن اگر اشرافیہ ڈھیٹ ہو ، جو

ہے ، بڑے بڑے توپ بھی بےکر ہ یں۔

ڈاکٹر صح

معشرہ کو آئینہ دکھن آپ ک ک ہے اسی احسن طریقہ سے

نبہتے رہئے ۔

سدا سامت رہیں اور ق ک پس کرتے رہ یں۔

والسا

طل دع

کیل آح مد

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10463.0

منہ سے نک ی

ج بھی کوئی بچہ گر جت ی اسے کسی اور وجہ سے چوٹ آ

جتی‘‏ فتو کے منہ سے بےسختہ نکل جت‏:‏ ہئے تیری مں

مرے ۔

یہ فتو کے نہیں‘‏ ممت کے منہ نکی آواز ہوتی اور اس میں درد

بھی ہوت۔ مں بےشک مں ہوتی ہے اور دنی میں اس ک کوئی

متبدل رشتہ موجود نہیں۔ اس قس کی مدرانہ شقت‘‏ میں اپنی

مں کے ہں بھی دیکھت اور سنت آرہ ہوں۔ ت ہی تو تکیف

می ں بےسختہ منہ سے ہئے مں نکل

جت ہے ۔

ایک بر میں بیمر پڑا۔ فتو میرا سر دب رہی تھی۔ تکیف میں

شدت ہوئی تو میرے منہ سے ہئے مں نکل گی۔ فتو نے وہیں

یگئ

یرہ

ہتھ روک لیے اور غصہ سے اپنی چرپئی پر ج کر لیٹ گئی۔

میں نے اس کی طرف دیکھ اور کہ‏:‏ کی ہوا‘‏ کیوں روٹھ کر چی

ہو۔ دیکھ تو رہی ہو کہ میں تکیف میں ہوں ۔

بڑی غصیی آواز میں کہنے لگی:‏ دب میں

کرتے ہو۔ جؤ اسی سے دبوا لو ۔

ہوں‘‏ ید مں کو

اس کی بت میں د تھ اور میں شرمندہ س ہو گی۔ کفی دیر تک

من من کرت رہ لیکن اس پر کوئی اثر نہ ہوا۔ منہ سے نکی

کیسے منہ میں ج سکتی تھی۔ آئندہ سے اس ک ن لینے ک

وعدہ بھی کی حاں کہ یہ بس سے بہر کی چیز تھ ی۔

اس روز چھوٹی ککی گر پڑی مجھے دکھ ہوا۔ میں تیزی سے

اس کی جن بڑا۔ میری پدرت پورے پہر کے ستھ جگی۔ سبقہ

تجربے کے تبع‘‏ میں نے منہ سے ہئے تیری مں مرے نکا۔

اپنی اصل میں یہ مدرت کی قدر کرنے کے مترادف تھ ۔

وہ ککی ک دکھ تو بول گئی اور دونوں پؤں سمیت مجھ پر چڑھ

دوڑی۔ ہں ہں ت تو چہتے کہ میں مر جؤں،‏ میں بڑے دنوں

سے تمہرے بدلے بدلے تیور دیکھ رہی ہوں۔ ت تو ہو ہی

نشکرے۔ جتن کرو یہں اس کیے کی کوئی وٹک نہ یں۔

یہ کہہ کر بھئی کے گھر روٹھ کر جنے کے لیے تیر ہونے

لگی۔ میں نے قس کھ کر اس پر اصل حقیقت واضح کرنے کی

کوشش کی،‏ مگر کہں جی خاصی نہیں کر رہی تھ ی۔

منت ہوں میرے کہے میں سو فی صد دانستگی تھی۔ دس بیس

پرسنٹ خواہش بھی تھی لیکن خواہش سو فی صد نہ تھی۔

دوسرا میرے کہے پر وہ مر تھوڑا جتی۔ اگر ایس ہوت تو دنی

میں کوئی عورت بقی نہ رہتی۔ اس کے منہ سے سیکڑوں بر

ہئے تیری مں مرے نکا لیکن وہ ایک بر بھی نہ مری تھی۔

کچھ بتیں کہنے کی ہوتی ہیں لیکن ہونے ک اس سے کوئی تع

واسطہ نہیں ہوت ۔

خیر چھوڑیے مجھے اپنی اس دانستگی کی بڑی کڑی سزا می۔

منتیں ترلے تو کیے ہی‘‏ کنوں کو ہتھ لگن پڑے‘‏ ستھ میں پا

بھی جھڑن پڑا ۔

عزیز مکر حسنی صح‏:‏ سا مسنون

آپ کے یہ مختصر لیکن معنی آفریں انشئیے دلچسپ اور سب

آموز ہوتے ہیں بہر لوگ ان کو بہت شو سے پڑھتے ہیں۔

افسوس کہ ہر شخص ‏)بشمول راق الحروف(‏ ہر انشئیے پر

اظہر خیل نہیں کرت ہے اور شید کر بھی نہیں سکت۔ میری

نچیز داد حضر ہے۔ ہ آپ کو نوازے

آپ کی موجودگی ہمرے لئے بعث مسرت وافتخر ہے۔ اور

اردو انجمن اس عنیت کے لئے آپ کی ممنون احسن ہے۔ یقین

ہے کہ اپ اسی طرح ہمری ہمت افزائی کرتے رہیں گے ۔

ایک گزارش ہے۔ آپ لکھتے رہتے ہیں لیکن دوسروں کی

تخیقت پر کبھی اظہر خیل نہیں کرتےہیں۔ آپ کی اعنت اور

رہنمئی اور گہےگہے داد کی ہ س کو ضرورت ہے۔ خدا را

دوسروں پر بھی لکھئے اورصرف رسمی ستئش نہیں بکہ

نقدانہ نگہ ڈالئے۔ بڑی عنیت ہوگی۔ شکر یہ

سرور راز

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=10464.0

ی ک مشت

شہ دین سرا دن دفتر میں صح کی چکری کرت۔ وہں سے

ایک مل ملک کے گھر جت۔ ان ک سودا سف ات ی کوئی اور

ک ہوت تو وہ انج دیت۔ کبھی آٹھ بجے تو کبھی دس بجے وہں

سے خاصی پت تو گھر آت۔ اس وقت اس ک جس ٹوٹ پھوٹ س

گی ہوت اور اسے آرا کی اشد ضرورت ہوتی۔ مگر کہں‘‏ گھر آت

تو کوئی نکوئی گھریو رپھڑ اس ک انتظر کر رہ ہوت۔ اسے

نپٹنے میں اچھ خص وقت اٹھ جت۔ گھر والی اس سے بےنیز

تھی کہ وہ سرا دن کتنی مشقت اٹھت ہے۔ گھر کی دال روٹی

چانے کے لیے اسے کتنے پپڑ بین پڑتے ہ یں۔

اس روز بھی کچھ ایس ہی ہوا۔ اس نے گھر کی دہیز پر قد

رکھ ہی تھ کہ زکو اپنے دانت درد ک سیپ لے کر بیٹھ گئی۔ اس

نے بڑے تحمل سے کہ۔ ککے کو ستھ لے کر ڈاکٹر سے دوا

لے آن تھی۔ ابھی ایک پیراسیٹمول کی گولی لے لو اور ستھ

میں اچھی طرح حکی صح واا منجن کر لو۔ مجھے کھنے کو

کچھ دو سخت بھوک لگی ہوئی ہے۔ تمہیں کھنے کی پڑی ہے

ادھر میں درد سے مر رہی ہوں۔ وہ بڑ بڑ کرت ہوا صبر شکر

کرکے بھوک ہی چرپئی پر لیٹ گی۔ تھک ہوا تھ سخت بھوک

کے بوجود نیند نے اس کو اپنی گرفت میں لے لی۔ چوں کہ

پیش کرکے نہیں سوی تھ اس لیے اسے آدھی رات کو اٹھن

ینئ

پڑا۔ زکو گہری نیند سو رہی تھی لہذا اس نے اسے جگن منس

نہ سمجھ اور دوبرہ آ کر لیٹ گی ۔

صبح ٹھیک ٹھک اٹھی بچوں کو کھا پا کر سکول بھیج دی۔

پھر خود بھی پیٹ بھر کر کھی۔ وہ بھی اتنی دیر میں ک پر

جنے کے لیے تیر ہو گی۔ نشتہ پنی دینے کی بجئے دانت ک

درد لے کر بیٹھ گئی۔ کہنے لگی سری رات درد سے سو نہیں

حاں کہ وہ خراٹے بھری نیند سوئی تھی۔ وہ خود ہی ‏‘سک ی

رسوئی میں گھس گی۔ بھوک نے اسے نڈل کر دی‏‘‏ جو ہتھ لگ

کھ لی۔ وہ متواتر بولے ج رہی تھی۔ اس نے ک پر جتے ہوئے

کہ‏:‏ ڈاکٹر کے پس ج کر دوائی لے آن۔ دانت ک درد سخت

تکیف دیت ہے۔ پیسے تمہرے پس ہیں ہی۔ اس کے بعد کوئی

جوا سنے بغیر ک پر چا گی۔ اسے زکو کی اس حرکت پر

کوئی غصہ نہ آی‏‘‏ کیوں کہ یہ کوئی بت نہ تھی روز ک رون

تھ ۔

رات کو ج گھر لوٹ تو اس نے پوچھ‏:‏ دوا ائی

ہو ۔

دانت میں سخت درد ہو رہ ہے ۔ ‏‘اس نے جواب کہ‏:‏ نہیں ائ ی

ان تھی۔ خواہ مخواہ درد برداشت کر رہی ہو ۔ ‏‘کیوں نہیں ائ ی

لگت ہے دانت نکوان پڑے گ ۔

کیوں نکواتی ہو‘‏ دانت دوبرہ تو نہیں اگے گ۔ کھنے پینے میں

دشواری ہو گ ی۔

یدل

بطنی طور پر وہ چہت تھ کہ نکوا ہی لے چو چر دن تو اس

کے منہ کو چپ لگے گی۔ پھر وہ اس سے جعی ہ دردانہ بحث

کرت رہ۔ اسے معو تھ کہ جس ک سے وہ منع کرئے گ زکو

وہ ک کرکے ہی رہے گی۔ کفی دیر بحث کرنے کے بعد اس نے

کہ چو جس طرح منس سمجھتی ہو‘‏ کر لو ۔

اچھ تو کل میں گؤں جتی ہوں وہں سے دانت نکواتی ہوں۔

ہمرے گؤں ک ڈاکٹر بڑا سین ہے ۔

طور پر وہ چہت تھ کہ چی ہی جئے چر دن تو سکون کے

کٹیں گے۔ دانت نکوا کر آئے گی تو بھی دو ایک دن اس کے

منہ کو سکون رہے گ ۔

اس نے کہ‏:‏ شہر چھوڑ کر گؤں جتی ہو۔۔۔۔ نہیں نہیں یہں ہی

سے نکوا لو ی ڈاکٹر کو دیکھ لو جو مشورہ دے گ کر لین ۔

اسے دوبرہ سے نٹک کرن پڑا۔ وہ گؤں جنے پر اڑی رہی۔

پھر اس نے کہ اچھ جیسے تمہری مرضی کر لو ۔

وہ اپنی جیت پر خوش تھی۔ حاں کہ جیت اسی کی ہوا کرتی

تھی۔ اگے دن صبح صبح ہی وہ گؤں جنے کے لیے بچوں

سمیت تیر ہو گئی۔ ک پر جتے ہوئے اس نے کہ گھر کی چبی

خلہ رحمتے کو دے دین ۔

زکو گؤں میں پورا ہتہ گزار کر آئی۔ اس نے گھر آتے ہی اس

سے دانت کے متع پوچھ۔ تمہیں اس سے کی۔ ت کون س میرا

پوچھنے گؤں آ گئے تھے۔ اس نے ہتہ عیش اور مرضی ک

گزرا تھ۔ دانت اس نے نکوای ی نہیں نکوای وہ یہ نہ جن سک

ہں البتہ اس نے اس کی کوتہی کی پداش میں ہتہ بھر کی یک

مشت کسر نکل دی اور اسے چوں تک کرنے ک موقع فراہ نہ

کی۔

یپ

دیگچہ تہی

دامن تھ

بہت پہے کی نسہی لیکن اتن ضرور طے ہے کہ یہ بت پہے

کی ہے۔ ا کہ دو نمبری کے لیے اتنی مشقت نہیں اٹھن پڑتی۔

دو نمبری ک سمن سمی خود اپنے ہتھ سے فراہ کرتی ہے۔

ہں یہ بت حتمی طور پر نہیں کہی ج سکتی کہ دو نمبری کے

لیے دو نمبر ک سمن فراہ کی جت ہے۔ یہ بھی کہ چھین لینے

ک رواج ع ہو گی ہے۔ ہتھیر آکڑ خن کے لیے اٹھن پڑت ہے

ورنہ قدرے شریف کو آنکھیں دیکھ کر اس کی گرہ صف کر لی

جتی ہے۔ اسی طرح قدرے شریف‘‏ شریف سے اونچی ی گا

پھڑ آواز سے ک لے کر اس کی گرہ خلی کرنے ک ڈھنگ

خو خو جنت ہے ۔

اس روز ان چروں کو کفی مشقت سے ک لین پڑا ت ج کر

ڈوموں کی مرغی ہتھ لگی۔ مرغی پائی نیس اور بڑی

نخرے والی تھی۔ جھنسہ دینے میں بھی بڑی ط تھی۔ ادھر

سے ادھر اور ادھر سے ادھر آنے جنے میں اسے مکہ حصل

تھ۔ وہ بھی ہٹ کے پکے تھے۔ ان ک روز ک ک تھ کیسے بچ

کر نکل جتی۔ ستھ کے گؤں کے مولوی صح سے تکبیر

پڑھئی اور اسے ڈکرے ڈکرے کرکے دیگچے کے حوالے کر

دی۔ پکنے کے بعد حس معہدہ چوتھئی مولوی صح کی

خدمت میں نذرانہ پیش کر دی۔ یہ ان ک یقین بہت بڑا احسن تھ

وہ حرا کو حال میں تبدیل کرنے میں کیدی کردار ادا کرتے آ

رہے تھے تہ حال کو حرا قرار دین بھی ان کے لیے قطع

دشوار نہ تھ ۔

کھنے لگے تو انہیں ایک انوکھ طور سوجھ۔ ان میں سے ایک

کہنے لگ۔ اس پکوان کو کل صبح وہ کھئے جو س سے اچھ

اور بڑھی خوا دیکھے۔ یہ تجویز س کو بھئی۔ پھر وہ آرا

اور سکون کی نیند سو گئے ۔

اگی صبح اٹھے اور اپن اپن خوا سننے لگے ۔

ایک نے اپن خوا سنی کہ وہ سری رات پیرس کے بزاروں

میں پھرا اور خو خریداری کی۔ پیرس کی نخریی چھوریوں

کے ستھ آنکھ مٹک کرت رہ۔ ایک دو تو اس کی بہوں میں بھی

رہ یں۔

س نے واہ واہ کی

اور

اس کے خوا کی

داد د ی۔ خصی اچھی

دوسرے نے خوا سنی کہ اسے خوا میں امریکی صدر کی

جن سے امریکہ آنے کی دعوت می۔ وہ خوشی خوشی ہوائی

جہز پر بیٹھ کر امریکہ گی۔ امریکی صدر اور اس کے اعی

عہدےدار ہوائی اڈے پر اس ک استقبل کرنے آئے۔ اس کے بعد

وہ امریکی صدر کے ستھ بھری پہرے میں امریکہ کی سیر

کرت رہ۔ ایک دو جگہ پر اسے خط کرنے ک موقع بھی ما ۔

خوا کے اچھ نہیں‘‏

بہت اچھ ہونے میں رائی بھر شک نہ تھ۔

یچ

زمینی خدا کے ستھ ہون اور پھر اتنی عزت من کوئی ع بت

نہ تھ ی۔

ا تیسرے کی بری تھی۔ اس نے کہ خوا میں آسمنی گھوڑا

اسے اسمنوں کی سیر کرانے کے لیے آ گی۔ اس نے دل بھر کر

چند ستروں کی سیر کی۔ حوریں اور فرشتے قطر در قطر اس

کے ستھ رہے۔ پھر اس نے جنت کی سیر کی۔ بڑے بڑے

بزرگوں سے بھی ماقت ہوئ ی۔

یہ خوا پہے دونوں کو کٹ کر رہ تھ۔ پکوان پر اسی ک ح

ٹھہرت تھ ۔

چوتھے نے کہ یر رات کو میرے ستھ بڑا دھرو ہو گی۔ س پریشن

ہو گئے اور یک زبن ہو کر بولے کیوں کی ہوا۔ بوا یر ہون کی تھ

میں گہری نیند سو رہ تھ کہ ایک حبشی جس کے ہتھ میں تیز دھر

توار تھی۔ اس نے مجھے زور سے جھنجھوڑا۔ میں ڈر کر اٹھ بیٹھ۔

اس نے توار دیکھتے ہوئے کہ‏:‏ یہ تمہرے دوست ہیں تمہیں یہں

اکیا چھوڑ کر موج مستی کر رہے ہیں۔ چل اٹھ اور تو مرغی کھ کر

دیگچہ خلی کر۔ میں نے ج پس وپیش کی تو اس نے مجھے توار

دیکھتے ہوئے کہ اگر نہیں کھئے گ تو تمہرا سر اڑا دوں گ۔ زور

دبردستی کے سمنے ک کسی کی ہے‘‏ مجبورا مجھے سرا

دیگچہ خلی کرن پڑا۔ یقین منیں پریشنی اور بدہضمی کے سب اس

کے بعد مجھے نیند نہ آ سک ی۔

تینوں جدی سے دیگچے کی جن بڑے‘‏ دیکھ دیگچہ اپنی تہی

دامنی پر خون کے آنسو بہ رہ تھ ۔

حک عدول ی

زندگی جو جیسی تھی‘‏ چل رہی تھی۔ ہر کوئی اپنے ک میں مگن

تھ۔۔ گری‏‘‏ گربت عسرت بےبسی بےچرگی اور تنگی ترسی‘‏

چودھری بامشقت عیش وعشرت اور مولوی صح مذہبی

مسے مسئل سن کر چوپڑی کھنے میں مصروف تھے۔ کوئی

معمہ الجھ جت تو چودھری کے ڈیرے پر چا جت اور وہں

سے اپنے بندے انصف لے کر خوشی خوشی اور جیت کے

نشے میں گھر لوٹتے۔ کوئی الجھؤ کی گھمیر صورت نہ تھ ی۔

ہر کسی ک شخصی اسٹیٹس طے تھ۔ صدیوں سے چودھری

زمین ک ملک تھ‏‘‏ بقی اس کے کمے ی پھر کچھ کمی تھے۔

مراسی بطور ڈاکی اور ای چی اپنے فرائض انج دیت تھ۔ مولوی

صح مذہبی امور اپنی مرضی اور اپنے سیقے سے طے

کرتے تھے۔ مئی صحبہ بچوں کو چر دیواری میں تعی دیتی

تھیں۔ گوی زندگی سلوں سے ایک ہی ڈگر پر چی آ رہی تھ ی۔

چھوٹی موٹی زمینی و سموی آفتیں ٹوٹتی رہتی تھیں لوگ اپنی

مدد آپ کے تحت ان سے نپٹتے رہتے تھے اور اپنی بست میں

رہتے ہوئے ایک دوسرے کی مدد کرتے۔ کچھ مجبوروں کی

مجبوری سے فئدہ بھی اٹھتے۔ چودھری اپنوں اور جوان

بیٹیوں اور بہنوں والوں کی مدد کرت۔ بقی لوگوں کو تسی تشی

دیت۔ اپنے حریوں ی بدتمیزوں کی ملی اور زبنی خو لہہ پہہ

کرت۔ مولوی صح دع وغیرہ کرنے کے ستھ ستھ لوگوں کو

ان کے گنہوں کی ید داتے۔ اکثر فرمتے یہ س شمت اعمل

ہے۔ تمہرے کیے کے جر میں یہ عذا اترا ہے۔ توبہ کرو

صدقہ خیرات کرو اور ہ کے گھر کی خو خدمت کرو ت کہ ت

پر آسمن سے آسنیں نزل ہوں ۔

وہ مصیبت ی عذا سے زیدہ قیمت تھی۔ اس ہڑ کے سب لوگ

پریشنی اور افراتری میں گھر گئے۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہ

تھ کہ کی کریں اور کی نہ کریں۔ لوگوں کو اشی سے زیدہ جن

کی فکر تھی۔ جن بچ گئی تو یہ چیزیں دوبرہ سے بن جئیں

گی۔ جن ہی نہ رہی تو چیزوں کو سر میں مرن ہے ۔

چودھری کو اپنی پڑی تھی وہ کسی اپنے بندے کی کی مدد کرت۔

آخر س جڑ کر مولوی صح کے پس گئے کہ دع کریں کہ

آسمن سے آسنیں نزل ہوں۔ مولوی صح کے اپنے ہتھوں

کے توتے اڑے ہوئے تھے۔ اس کے بوجود انہوں نے کہ کہ ت

س ہ کو مننے والے ہو بس ہ شریف پڑھو اور پنی میں

قد رکھو اور اس کی برکت سے دوسرے کنرے پر پہنچ جؤ ۔

چودھری سمیت س نے مولوی صح کے کہے پر عمل کی

اور ہ کے فضل وکر اور احسن سے‘‏ سامتی کے ستھ دری

کے دوسرے کنرے پر پہنچ گئے۔ انہیں کچھ بھی نہ ہوا‘‏ حاں

کہ دری س کچھ مٹ دینے پر تا ہوا تھ۔ ہ کے کا اور ہ پر

کمل یقین ہونے کے سب وہ ان ک کچھ بھی

نہ بگڑ سک ۔

مولوی صح ان میں نہ تھے۔ لوگ پریشن ہوئے کہ اتن نیک

اور ہ ک بندہ ان کے ستھ نہیں ہے۔ انہوں نے دیکھ مولوی

صح اپنے بیوی بچوں سمیت چودھری کی رہئش گہ کی

تیسری منزل پر کھڑا تھ۔ انہوں نے مولوی صح کو آوازیں

دی کہ آپ بھی ہ کو ید کرکے بس ہ شریف پڑھ کر آ جئیں۔

مولوی صح ٹس سے مس نہ ہوئے۔ پھر ایک قیمت خیز لہر

ابھری اور گؤں ک ن و نشن تک بقی نہ رہ۔ ہں البتہ مولوی

صح ک بڑا بیٹ بپ کی حک عدولی کرکے گؤں والوں کے

ستھ آ گی تھ ۔

لوگ کی جن یں

شمو کی شدی کو چھے سل ہو گئے تھے۔ یہ اس کے پیر کی

تیسری شدی تھی۔ اس کی گود ابھی تک خلی تھی۔ پہے پیر

سے حمل ہوا تھ جو اس نے دوسرے پیر میں اندھی ہو کر گرا

دی تھ۔ دوسرا تین سل چا لیکن امید سے نہ ہوئی۔ تیسرے پیر

سے ابھی تک کوئی پیر کی نشنی سمنے نہ آ سکی تھی۔ پھر

وہ اچنک ایک مقمی بب صح کے مزار پر حضری دینے

لگی۔ بگو نے سمجھ بےچری کی گود خلی ہے اسی لیے بب

صح کے دربر پر حضری دینے لگی ہے۔ بگو ک دل بھی گھر

کی رون کے لیے مچل مچل رہ تھ لیکن یہ اس کے اختیر میں

نہ تھ۔ یہ تو ہ کری کی مہربنی ہوتی ہے کہ وہ گھر کو

رونقیں بخش دے ی وہ ویرانہ رہے۔ اگر یہ شخص کے بس ک

روگ ہوت تو دھن دولت ہی نہیں اواد ک میوا بھی اہل ثروت

اپنے تک محدود رکھتے ۔

ی ک نے سوچ کیوں نہ یکھ جئے کہ شو بب صحب

کے ربر پ کس ط سے ور کی ع منگتی ہے۔ وہ ربر

کے عقب میں چھپ گی۔ شو کی ک حیت میں گم ہو گی

سے بڑے قموں وہ بڑی آہتگی پی۔ کچھ نہ سھ ور

سے پہے گھ آ گی ور سوچنے لگ کہ وہ قم کی

منگ رہی ہے۔ ک سوچ سوچ ک م پھٹنے لگ۔

ع کیوں

نے

ع سن

گے رو وبرہ سے ربر پ جنے ک فیہ ک لی۔ تنی

میں شو گھ لوٹ آئی۔ وہ چپ رہ ور شو کو کچھ نہ جتی ۔

ی

گے وہ شو سے تھوڑ پہے ربر پ پہنچ گی۔ شو بھی

تھوڑی ی کے ب ربر کے نر خل ہوئی۔ نے وبرہ

سے ع منگن شو ک ی۔

پی بگو کو ھن ک ے میں میٹھے چولوں کی یگ چڑھو

چڑھؤں گ ی۔

بگو نے آو بل ک کہ‏:‏ ٹھیک ہے بچہ ہم تیی ع قبول کتے

ہیں۔ پ یک شط ہے ۔

حکم ک سوہنی پی

ج بچہ تیس پنے شوہ کو یی گھی میں یی مغ بھو

ک کھا۔ آنکھوں میں چبی چڑھ آئے گی ور وہ کچھ

بھی نہ یکھ سکے گ ۔

کی

ٹھیک ے پی میں آج سے ہی

یہ ک شو ک

ہوں ۔ یتی

نے گھ آ ک یی مغ بح کوی ور سے یی گھی

میں بھون۔ بگو کو بڑی پیٹ میں ڈل ک ے ی۔ بگو جی

حینی سے کہنے لگ۔ بھی بڑی خمت ک رہی ہو خی تو ہے ۔

شو نے بھپور کری یکھتے ہوئے کہ‏:‏ میں نے سوچ ک

بہت کتے ہو تہیں چھی ور بست خورک کی ضوت ہے۔

کچھ یی گھی میں بھن مغ کھؤ گے تو تہری ج بن

جئے گ ی۔

وہ۔ وہ بھی

کی بت ہے ۔

پھ وہ کچھ ی تک جی

پیر محبت کی

بتیں کتے رہے ۔

ی ی گھی میں بھن مغ کھ کھ ک بگو کی وقی ج بن گی۔

مغ کھتے وہ بئیوں تھ۔ بگو کہنے لگ۔ شو یر یہ

مھے کی ہو رہ ہے۔ جی گھب رہ ہے ور آنکھوں میں ترے

سے نچنے لگے ہیں۔ شو جی میں خو ہوئی کہ پی کی

کمت سمنے آ رہی ہے ۔

وہ یہ نہیں جنتی تھی کہ سچے پی کی ک کی بھی صورت

میں ب نہیں کتے ۔

نے قیمتی مکہٹ کے ستھ کہ کچھ نہیں ہو بس تہیں

وہم ہو رہ ہے ۔

کے ب نے ن کے کم ور پھ تقیب ختم ہونے کی

خب سنئی۔ آخ تیویں کچھ بھی ن نہ آنے کی خو

خبی سن ہی ی۔ وہ شو کی خوشیوں ک تھ۔

مین پ پی ہی نہیں آ رہ تھ ۔

ک

بگو نے کہ‏:‏ میں کی ک ک نہیں رہ ڈیوڑی میں می من

بچھ و ور می کھونڈ ے و کتے بے نر نہ آنے وں گ۔ آ

ک چیوں ک ستین مر یتے ہ یں۔

یوہ

شو نے کہ‏:‏ ٹھیک ہے ۔

نے ڈیوڑی میں سے من بچھ ی۔ وہ جنت تھ کہ شو

جگ رہی ہے۔ تھوڑی ہی ی ب وہ جی خٹے بھنے لگ۔

شو گھ سے چپکے سے بہ نکل گی ور کچھ ی کے ب

وپس آ گی۔ نے چھی ط یکھ۔ بگو گہی نین سو رہ

تھ ۔

ی ہوئی

کچھ ہی ہو گی کہ یک مشٹنڈ چپکے چپکے گھ میں

پ کے س بگو نے تھ۔ تیر طور پ وہ ہنی ہونے لگ۔ خل

ی کھونڈ مر کہ وہ چوں بھی نہ ک سک ور پؤں پ ٹکی ہو

گی۔

گھنٹہ ہی گر ہو گ یک ور مشٹنڈ گھ میں خل ہونے لگ

کے ستھ بھی کچھ ہو۔ غ سگی ویے تک گیرہ ڈھی

ہو گے۔ نر شو چرپئی پ کوٹیں لے رہی تھی۔ سے پنے

ک تھک ہر وہ پھ تھ۔ آ رہ غہ ست پ کے پیر پیروں

سو رہ ی۔

بگو چرپئی سے ٹھ ور نے ڈبو چسی کو ج ٹھی۔

کے مل پنی ک نے پہے ہی بنوبت ک رکھ تھ۔ جب وہ

آسنو کی سییں کنے لگ تو نے سے نوٹ وکھئے ور

کہ یر یہ ا ری میں پھنک آؤ ور آ ک سرے نوٹ لے لو۔

ڈبو چسی ری میں ا پھینکنے چا گی تو نے یور کے

ستھ وسی ا کھڑی ی۔

ک

وپس آ ک کہنے لگ اؤ نوٹ تو بگو نے کہ ا تو پھینک ک

آؤ وبرہ سے آ گی ہے۔ ڈبو چسی رت بھ سی ک میں

موف رہ۔ جب آت ا وہں کھڑی ہوتی۔ گیرویں ا

ٹھکنے لگتے تقیب چڑھ گی تھ ور یک بنہ ری نہ ک

گھ وپس ج رہ تھ۔ ڈبو چسی کو بڑ قہ آی کہ یہ پھ

وبرہ سے وپس ج رہ ہے۔ نے سے گ سے پکڑ ور

گلیں بکت ہو ری کے نر لے گی۔ سے خو ڈبکیں یں جب

م گی تو وپس بگو کے پ آ گی ور کہنے لگ سا ری سے

نکل ک وپس آ رہ تھش نہیں آئے گش میں سے مر ک ہی

وپس آی ہوں ۔

بگو ہن ور کہنے لگ گیرہ شو کے یک تہر۔ ڈبو چس ی

کچھ نہ سھ ور مطب پوچھنے لگ۔ خی چھوڑو تم یہ کش

لگؤ ور نوٹ جیب میں پ ک غئب ہو جؤ۔ صبح عاقے میں

کہ مچ گی لوگ کی جنیں کہ گیرہ جنی پیر کی بھینٹ چڑھ

گے جب کہ بہوں حویں جنی پیر کی غقبی کی رہ میں

آنے کے سبب ری ب ہو گی

یگ

چپ ک معہدہ

ہمری ستھ کی میں ایک صح رہ کرتے تھے جو آنٹ جی

کے ن سے معروف تھے۔ کی ک کرتے تھے۔ کوئی نہیں جن

پی نہی کسی کے پس اتن وقت تھ کہ ان کی کھوج کو نکت‏‘‏

ان کی بیگ اتنی منسر نہ تھی کہ اس کے پس عورتیں آ کر

بیٹھ جتیں۔ وہ کسی سے کوئی بت ہی نہ کرتی تھی۔ اگر کوئی

عورت اس کے پس جتی تو مسکرا کر متی۔ آنے والی کی

بتیں سن لیتی لیکن خود ہوں ہں سے زیدہ بت نہ کرتی۔ محہ

میں کسی عورت سے منے ی اس کے دکھ سکھ میں نہ جتی۔

ہں آنٹ جی کوئی مر جت تو اس ک جنزہ ہر صورت میں اٹنڈ

کرتے اور بس وہیں سے گھر لوٹ جتے ۔

ش کو گھر آتے اور پھر تھوڑی

ہی

دیر بعد بیٹھک میں آ بی ٹھ

جتے اور دیر تک اکیے ہی بیٹھے رہتے۔ ہں محہ کے چھوٹے

چھوٹے بچے ان کی بیٹھک میں جمع رہتے اور وہ ان کے ستھ

بچوں کی طرح کھیتے ان کے ستھ خو موج مستی کرتے۔

جی میں کھا رکھتے با تری بچوں کو پیسے دیتے ۔ چھٹی

واا دن ان بچوں کے ستھ بیٹھک میں گزارتے۔ کسی بچے کو

کوئی مرت تو لڑ پڑتے چہے اس بچے ک بپ ہی کیوں نہ ہوت ۔

میں نے غور کی ایک بچے کے ستھ وہ خصوصی برتؤ کرتے۔

وہ بچہ بھی ان کے ستھ بڑا منوس تھ۔ ایک بر میں نے دیکھ

کہ اس بچے ک نک بہہ رہ تھ اور وہ اس ک نک بڑے پیر

سے اپنے رومل کے ستھ صآف کر رہے تھے۔ میں ان کی

بیٹھک میں داخل ہو گی۔ انہوں نے بڑی اپنہت سے بیٹھنے کو

کہ اور دوبرہ سے اس بچے ک نک صف کرنے لگے۔ میں نے

پوچھ ہی لی کہ یہ آپ ک بچہ ہے۔ انہوں نے میری طرف

دیکھنے کی بجئے اس بچے سے پوچھنے لگے تمہری مں

کو میں نے دیکھ ہوا ہے۔ بچے نے نی میں سر ہای۔ ج میں

نے اس کی مں کو دیکھ ہی نہیں تو اس کی کیسے دیکھ لی۔

پھر میری طرف دیکھ اور کہ نہیں جی یہ میرا بچہ نہیں ہے۔

مجھے ان کی اس حرکت پر حیرت ہوئی اور میں چپ چپ اٹھ

کر وہں سے چا گی۔ مجھے ان کی یہ حرکت بڑی عجی لگی۔

یہ حرکت تھی بھی عجی نوعیت کی تھ ی۔

ایک دن معو ہوا آنٹ جی فوت ہو گئے ہیں اور بیٹھک میں ہی

ان کی موت ہوئی۔ کی وہ اندر نہیں سوتے تھے۔ اس روز وہ

آنٹی دھڑیں مر مر کر روئی اور انہیں اکاپے ک احسس ہوا۔

وہ ان کی تھی تو بیوی لیکن بیوی کے اطوار نہ رکھتی تھی۔ وہ

اس ک ہر قس ک خرچہ پن ی

اٹھئے ہوئے تھے ۔

دس بیس سل پہے منہ میں ڈھئی گز زبن رکھتی تھی۔ اس ک

آگ پچھ کوئی بھی نہ تھ۔ بنجھ بھی تھی۔ اس کے بوجود انہوں

نے اسے برداشت کی ہوا تھ۔ تین بر طا طا طا کہنے

سے ہمیشہ کے لیے خاصی ہو سکتی تھی۔ وہ ان کی خلہ کی

لے پلک بیٹی تھی۔ مں نے مرتے وقت بیٹے سے اپنے سر پر

ہتھ رکھ کر قس لی تھی کہ کبھی اور کسی صورت میں اس ک

ستھ نہیں چھوڑے گ۔ بس آنٹ جی کے منہ کو تا لگ گی اور

وہ بیٹھک اور محہ کے بچوں کے ہو رہے۔ آنٹی اور آنٹ جی

کے درمین چپ ک معہدہ ہو گی تھ ۔

ا وہ دروازے کی دہیز پر بیٹھی رہتی تھی۔ ج بھی کوئی آنٹ

جی ک ذکر کرت تو زار و قطر رونے لگتی لیکن منہ سے کچھ

نہ کہتی۔ بڑی بت ہے کہ اتن بڑا سنحہ گزر گی آنٹ جی ہمیشہ

کے لیے چے گئے پھر بھی اس نے چپ ک معہدہ نہ توڑا ۔

زبن کلی

جیجں اور سئیں کی دو سل سے سا دع چل رہی تھی۔ انہوں

نے ایک ستھ مرنے جینے قسمیں کھ رکھیں تھیں۔ معشقہ

اپنی جگہ دونوں برے نہ تھے اور نہی ان کی محبت رواجی اور

وقتی تھی۔ انہوں نے ایک ستھ رہ کر اور موقع منے کے

بوجود کوئی نشئستہ حرکت نہ کی تھی۔ اس رشتے کے برے

ہر روز دونوں گھروں میں گرم گر بحث اور تکرار چتی۔

معمہ سنورنے کی بجئے دن بہ دن الجھت ہی ج رہ تھ ۔

سئیں کی مں ج کہ جیجں ک بپ اس رشتے کے زبردست

حمی تھے۔ اطراف میں کڑی منڈا اپنی جگہ میں بیوی ک جھگڑا

چت۔ بطور ہ سیہ تعقت بھی برے نہ تھے۔ وہ لوگ ایک

دوسرے کی عزت اور پس لحظ کرتے تھے۔ لین دین بھی تھ۔

اوکھے سوکھے وقت میں ایک دوسرے کے ک بھی آتے تھے

لیکن رشتہ داری بننے کی راہ میں ظل سمج بنے ہوئے تھے ۔

کہ جت تھ کہ سئیں کی زبن کلی ہے۔ اس روز بپ بیٹے میں

بڑی تکرار ہوئی۔ وہ ایک دوسرے کو مرنے پر تے ہوئے

تھے۔ سئیں تھک ہر کر سر پکڑ کر وہیں زمین پر بیٹھ گی۔ اس

کی مں آ گئی اور بیٹے کو داس دینے لگی۔ سئیں ک بپ بوا

جتنے مرضی داسے دے لو میں یہ رشتہ نہیں کرنے واا۔

سئیں کے منہ سے بےسختہ نکل گی ی ہ میرا بپ مر ہی

جئے۔ سئیں ک بپ اندر سے کنپ گی لیکن اکڑ قئ رکھتے

ہوئے کہنے لگ‏:‏ جتنی مرضی بددعئیں منگ لو میرا کچھ نہیں

بگڑے گ ۔

سئیں ک بپ سری رات نہ سو سک۔ اس کے اندر قیمت مچی

رہی۔ صبح وہ صحیح سامت اٹھ۔ ہں البتہ جیجں ک بپ مر گی۔

وہ سئیں کی مں کو شریف عورت سمجھ رہ تھ لیکن وہ تو

چھپی رست نکی۔ یہ بت ضرور خوش آئند تھی کہ وہ بچ گی

اور یہ بھی پردہ میں رہ گی کہ جیجں مرحو کی نہیں لبھو کی

بیٹی ہے۔ سئیں کی کلی زبن نے ایک ک پردہ ج کہ دوسرے

ک پردہ چک کر دی ۔

فی صہ

ندی پر بڑی سی لکڑی رکھ کر لوگوں کی سہولت کے لیے

چودھری نے پل بنوای تھ۔ ندی پر آبدی نہ تھی محض جھڑی ں

تھیں۔ عورتیں مل کر رات کو جھڑے کے لیے ندی پر جتی

تھیں۔ جھڑے کے ستھ ستھ معمات کی مشورت جری رہتی۔

زیدہ تر سس سسر ی پھر نند کی زیدتی ں ی پھر جنسی

کرتوتوں کے قصے بھی زیر بحث آتے۔ دو ایک خوند بھی

گتگو کی گرفت میں آ جتے۔ رات کو ہونے والے مذاکرات اگی

صبح گھر کے ک کج سے فراغت اور خندوں کو ک پر روانہ

کرنے کے بعد دو دو گھنٹے بعض اوقت اس سے بھی زیدہ

وقت دیوار پر کھڑے ہو کر رواں اور باتھکن تبصرے ہوتے ۔

اس دن چودھری کے ڈیرے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ شیدو نے

بتی کہ اس کی عورت نے بتی ہے کہ ندی پر رات کو کبوتر

آتے ہیں۔ ڈیرے سے سنی بت کھبو نے گھر آ کر اپنی زننی کو

بتئی۔ اس کی زننی نے پت نہیں رات بھر یہ بت کس طرح ہض

کی پھر صبح اٹھتے ہی ہ سئی کے کن میں ڈالی۔ پھر یہ بت

ایک سے دوسری پھر تیسری غرض ش تک وہ محہ کی آس

پس کے محوں میں اپڑ گئی۔ اگے وقتوں میں ریڈیو ٹی وی ی

موبئل فون نہیں ہوا کرتے تھے‘‏ بس اسی طرح سے دور دراز

کے عاقوں کی خبریں دنی بھر میں پھیل جتیں تھیں۔ کوئی

ینئ

دوسری وائت سے آت کوئی خبر ات تو یہ پورے عاقے

میں پھیل کر مختف نوعیت کے تبصروں کی زد میں آ جت ی۔

یہ خبر کہ را نگر کی جھڑیوں میں کبوتروں کی ڈاریں کی

ڈاریں رات کو اترتی ہیں‘‏ جئےپور پہنچنے میں کوئی زیدہ دیر

نہ لگی۔ وہں کے معروف شکری رات کو ان جھریوں میں پہنچ

گیے۔ صبح تک کبوتروں ک انتظر کرتے رہے لیکن صبح تک

ایک کبوتر بھی نہ آی۔ انہوں نے صبح اٹھ کر دیکھ۔ ایک کبوتر

کے کچھ پر بکھرے پڑے تھے۔ انہیں سخت میوسی ہوئی۔ انہوں

نے طے کی آئندہ زننیوں کی بتوں میں آ کر عمی قد نہیں

اٹھئیں گے ۔

افسوس یہ فیصہ محض زبنی کامی ک تھ۔ عمل زننیوں کے

کہے پر ہی ہوت رہ اور ہوت آ رہ ہے۔ اگے وقتوں میں کھم

سے ڈار بنتے تھوڑا وقت لگت تھ لیکن آج بھا ہو موبئل فون

ک ایس ہونے کے لیے منٹ سکنٹ خرچ ہوتے ہیں۔ مڈی بھی

کمپنی کی مشہوری کے لیے کچھ ک کچھ بن دیت ہے ۔

قتل

بہت سے اوروں کے کرنمے شہوں اور شہ والوں کے کھتے

چڑھتے آئے ہیں اور آتے وقتوں میں ان کرنموں کے حوالہ

سے شہ اور شہ والے جنے اور پہچنے گئے ہیں۔ اسی طرح

نکردہ ی شہوں کے کردہ پپ اور جر ک زوروں ک مقدر

ٹھہرے ہیں۔ ہٹر انسنیت ک بدترین دشمن کہ جت ہے لیکن

میں خون میں رنگ دینے واا چٹ س ہل پر نہی تریخ

کے اورا پر نظر آت ہے۔ دھرتی اور دھرتی والوں سے غداری

کرنے والے شورےف میں داخل ہوئے۔ اندھیر یہ کہ آج بھی

انہیں قو کے ہیرو سمجھ اور جن جت ہے ۔

٥

شکورے کے ستھ بھی کچھ ایس ہی ہوا حاں کہ وہ وچرہ شہ

ی کسی شہ والے ک غدار نہ تھ۔ مشقتی تھ صبح جت رات کو

آت۔ جو محنتنہ میسر آت بیوی بچوں پر خرچ کر دیت۔ اپنے لیے

ایک پئی بھی بچ کر نہ رکھت۔ اس ک مؤقف تھ اگر یہ پل سمبھ

گئے تو وہ سل ہو جئے گ۔ اس ک خوص اور پیر اس کی

کپتی بیوی کے نزدیک صر کی حیثیت نہ رکھت تھ۔ اس ک خیل

تھ کہ شکورے نے بہر بہر بہت کچھ جمع کر رکھ ہے اور اس

جمع پونجی پر سنپ بن کر بیٹھ ہوا ہے۔ اکھ قسمیں کھنے

اور یقین دانے کے بوجود وہ اپنی ہٹ پر ڈٹی ہوئی تھی۔ وہ

چہتی تھی کہ سری جمع پونجی اور مکن جو شکورے کو

واراثت ما تھ۔ اس کے ن کرکے مرنے کی کرے۔ اس کے پس

تھ ہی لی جو بیوی کے ن کر دیت۔ رہ گی مکن وہ کون س اس

نے قبر میں لے جن تھ۔ بچوں ک ہی تو تھ ۔

اس کی بیوی ک اصل مسہ یہ تھ کہ وہ س کچھ حصل کرکے

اپنے یر ڈرائیور کے ستھ جنت بسن چہتی تھی۔ خود تو سرا

دن کھتی پیتی اور جی بھر کر سوتی ج شکورا گھر آت تو

کوئی نکوئی بہنہ تراش کر رات گئے تک اس کی مں بہن ایک

کر دیتی۔ وہ وہ بتیں اس سے منسو کر دیتی جن ک اس کے

فرشتوں کو بھی ع نہ ہوت۔ وہ جن چھڑانے کی اکھ کوشش

کرت مگر کہں۔ رات گئے تک مختف قس کے میزائل اور ب

برستی۔ بڑی مشکل سے خاصی ہوتی تو بن کھئے پئے صبر

شکر کے گھونٹ پی کر سو رہت۔ وہ یہ س اس لیے برداشت

کرت کہ اس کے بچے بڑے ہو کر یہ نہ کہیں کہ بپ نے انہیں

راہ میں ہی چھوڑ دی ۔

اس دن تو کمل ہی ہو گی۔ شنو نے ایس الزا اس پر دھر دی

جو کبھی اس سے متع رہ ہی نہ تھ۔ لڑائی میں کہنے لگی ت

نے اپنی پہی بیوی اور بچے کو اپنی معشوقہ رجو کے لیے زہر

دے کر مر دی۔ اس بیوی کو مرا جو اس کی جن تھی ج کہ

بچہ بڑی منتوں مرادوں سے ہوا تھ۔ شکورے نے پوچھ یہ

تمہیں کس نے بتی‏‘‏ کہنے لگی تمہری بھرجئی نے جو بڑی

کھری عورت تھی۔ وہ کھری عورت جو پچس خص بدل کر آئی

یگئ

تھی۔ سچ اور ح کی سخت دشمن تھی۔ وہ یہ س سن کر بڑا

حیران ہوا اس نے اپنے بچے اور بیوی کو اس رجو کے لیے

مرا جسے اس نے کبھی دیکھ سن ہی نہ تھ۔ جن پہچن ی پیر

محبت تو بڑی دور کی بت ۔

آدھی رات کو بآواز بند کہی اس بت کو آج چلیس برس ہو

چے ہیں۔ وہ بہ مشکل چت پھرت ہے لوگ اسے آج بھی بیوی

اور بچے ک قتل سمجھتے ہیں۔ وہ مسجد میں سر پر کا مقدس

رکھ کر قسمیں کھ چک ہے لیکن لوگ کہتے ہیں چور یر اور

ٹھگ کی قس ک اعتبر نہیں کی ج سکت۔ اس کی شرافت اور

عاقہ کے لوگوں سے بھائی کسی کو ید تک نہیں۔ قیمت یہ کہ

اسے اس کے بچے بھی بڑی امی اور اپنے بڑے بھئی ک قتل

سمجھتے ہیں۔ حیرت کی بت یہ کہ شکورے کی بیوی نہ شہ

تھی اور نہ شہ والی تھی اس کے بوجود اس ک کہ شہ ی شہ

والی ک س ثبت ہوا ۔

گی رہ مختصرے

مقصود حسن ی

ابوزر برقی

کت خنہ

فروری

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!