إليك بعض الإرشادات للوقاية من مرض فيروس كورونا ( COVID - 19 )
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
؟
وائرس کس طح منتقل ہوتا ہ؟
امکان اس بات کا ہ کہ ناول کوونا وائرس کا آغاز
حیوانوں کی ایک قسم میں ہوا اور پھر یہ انسانوں
میں پھیل گیا۔
ناول کوونا وائرس کے ایک فرد سے دوسرے فرد
میں پھیلنے کی ورٹ کی گئی ہ لیکن ابھی تک
یہ بات سمجھ میں نہیں آئی ہ کہ کتنی آسانی
سے ایسا ہو جاا ہ۔
کوونا وائرس کی دیگر انسانی نسلیں اس یماری
میں مبتلا فرد کے آلودہ ننھے قطوں (چھینکنے سے
یا کھانسنے سے) یا آلودہ ہاھوں سے ایک فرد سے
دوسرے فرد کو پھیلتی یں۔
؟
کیا ناول کوونا وائرس کے خلاف کوئی
ٹیکہ موجود ہ؟
فی الحال کوئی ایسا دستیاب ٹیکہ نہیں ہ جو
ناول کوونا وائرس سے تحفظ فاہم کرتا ہو۔