شجرہ قادریہ
شجرہ قادریہ مہر علی ذخیرہ جنت مکانی سیدہ سردار بی بی دختر حضرت سید برکت علی شاہ زوج مخدومی ومرشدی حضرت سید غلام حضور سابق اقامتی ننگلی' امرت سر' بھارت متوفی 1996 پیش کار فانی مقصود حسنی
شجرہ قادریہ
مہر علی
ذخیرہ
جنت مکانی سیدہ سردار بی بی
دختر حضرت سید برکت علی شاہ
زوج مخدومی ومرشدی حضرت سید غلام حضور
سابق اقامتی ننگلی' امرت سر' بھارت
متوفی 1996
پیش کار
فانی مقصود حسنی
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
یالن

یالن

یول یعل

یمن

6991

کی پاکٹ ڈائری کا' کس حد تک' اپنے کسی مضون

میں ذکر کر چکا ہوں۔ اس ڈائری میں شجرہ قادریہ بھی

درج ہے۔ اس کی بڑی خوبی یہ ہے کہ شاعر کا نام اور

قادریہ خاندان سے تعلق بھی' داخلی شہادت کے طور مل

جاتا ہے۔ یہ پیر سید غالم جی کے مرید تھے جو گڑھ

شنکر پنجاب بھارت میں' رہائش پذیر تھے۔ اس ذیل میں

شجرے کا یہ بند مالحظہ ہو ۔

حضرت پیر غالم جی

مہر علی دے رہبر جان ی

ہر دم وسن وچ دھی ان

یا رب مشکل کری ں آسان

یہ شجرہ کل ستائس بندوں پر مشتمل ہے۔ شجرے کے

پہلے نو بند کمال کی روانی رکھتے ہیں۔ اس میں شخصی

تعارف کے لئے صفتی کلمات سے کام لیا گیا ہے۔ مثال

زوج بتول ہیں

شاہ مرداں ہیں شی ر خدا

زہرہ بی بی

حسن عسکری

عبدالعزیز ہیں

بنت رسول

ی

نورالنور

ہاد ی