شجرہ قادریہ
شجرہ قادریہ مہر علی ذخیرہ جنت مکانی سیدہ سردار بی بی دختر حضرت سید برکت علی شاہ زوج مخدومی ومرشدی حضرت سید غلام حضور سابق اقامتی ننگلی' امرت سر' بھارت متوفی 1996 پیش کار فانی مقصود حسنی
شجرہ قادریہ
مہر علی
ذخیرہ
جنت مکانی سیدہ سردار بی بی
دختر حضرت سید برکت علی شاہ
زوج مخدومی ومرشدی حضرت سید غلام حضور
سابق اقامتی ننگلی' امرت سر' بھارت
متوفی 1996
پیش کار
فانی مقصود حسنی
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
یول یعل

خواجہ کرخی در بیان

ابوالع باس احمد دل شاداں

حضرت یحیی رہبر کامل

شاہ جنید پیر بغداد ی

ہمارے ہمارے ہاں بیوی کے لئے لفظ زوجہ استعمال کیا

جاتا ہے۔ خاوند کے لئے یہ یا اس کی کوئی شکل مستعمل

نہیں ہے۔ شاعر نے خاوند کے لئے لفظ زوج استعمال کیا

ہے۔ یہ استعمال کے حوالہ سے غیرمانوس ہے حاالں کہ

درست اور فصیح ہے ۔

زوج بتول ہیں

مہر علی

نے ان ستائیں بندوں میں خوب صورت مرکبات

بھی دئیے ہیں۔ مثال

سید طالح اہل حضور

ہر دم تیرا شکر احسان

مہر علی ہے عاجز خاک ی

راہ خدا ہی ں جان فدا

حضرت یحیی رہبر کامل

اس پر میرا تکیہ مان

ایک مرکب تو لسانی صوتی

اور معنوی

اعتبار سے بڑے