13.07.2015 Views

درخواست - Politsei

درخواست - Politsei

درخواست - Politsei

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

تعارفآپ ریپبلک آف اسٹونیا میں پناہلینے کے لیے <strong>درخواست</strong> دے رہےہیں۔یہ معلوماتی مواد اسٹونیا میں پناہ لینے کےلیے <strong>درخواست</strong>وں کو عمل میں النے نیز اسٹونیامیں آپ کے قیام کے دوران آپ کے حقوقاور فرائض سے متعلق معلومات پر مشتملہے۔ معلوماتی مواد کے آخر میں ایسیمختلف ایجنسیوں اور تنظیموں کے رابطے کیمعلومات دی گئی ہیں جو آپ کے لیے مددگارثابت ہوسکتی ہیں۔1997 میں،‏ اسٹونیا نے نیو یارک پروٹوکول آف1967) 1967 (New York Protocol of کی ترمیمکے مطابق،‏ پناہ گزینوں کی حیثیت سے تعلقرکھنے والے 1951 جینیوا کنونشن کو تسلیم کرلیا تھا،‏ جس کا مطلب یہ ہے کہ اسٹونیا ان غیرملکیوں کو تحفظ دینے کا ذمہ دار ہے جو اندستاویزات میں بیان کیے گئے مطالبات کو پوراکرتے ہیں۔ اسٹونیا کے عالوہ،‏ پوری دنیا میںتقریباً‏ ایک سو ماملک نے کنونشن اور پروٹوکولکو تسلیم کیا ہے۔2006 سے،‏ اسٹونیا میں پناہ دینے کی کارروائیکو غیر ملکیوں کو بین االقوامی تحفظ عطاکرنے سے متعلق قانون کے ذریعہ نظام کےتحت الیا گیا ہے،‏ جس میں مذکورہ باال کنونشنپر مبنی اصول،‏ نیز وہ مطالبات شامل ہیںجنہیں یورپین یونین کی ہدایات کے ذریعہالگو کیا گیا ہے۔اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں تو،‏ آپہمیشہ مدد کے لیے پولیس اینڈ بارڈر گارڈ بورڈ‏)آئندہ سے )PBGB کے اہلکاروں سے پوچھسکتے ہیں۔3Varjupaiga_taotlemine_urdu.indd 3 18.12.2011 20:40:01

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!