post-office_2015_09_28_13_06_12_737
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
گن لکھار اور ڈگاگزار موجود ہوں

چپ اور متواتر چپ کی چادر اوڑھے رکھنا کے -11

ہنر سے بہرہ ور ہوں۔

اس طور کے گیارہ پتے' اگر ہاتھ میں ہوں گے تو

مات کھانے کا' سوال ہی نہیں اٹھتا۔ مات اسی ولت ہو

گی' جب ان میں سے' دو ایک کی کمی ہو گی یا وہ کم

زور ہوں گے۔ حال کیا' ماضی کے حکمرانوں اور ان

کی بغل بچہ منشی شاہی' ان اعلی اور بااصول

خصوصیات کی حاملہ رہی ہے۔ لہذا یہ سب روایت میں

چال آتا ہے۔ آج کی منشی گاہیں کوئی نیا نہیں کر رہیں۔

پردھان منشی نگر کے باسیوں کے پاس' روز اؤل

سے یہ گیارہ ہتھیار موجود رہے ہیں۔ ولت کے ساتھ'

انہیں جال ملتی رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پھنے خاں

سے پھنے' ان کے سامنے کسکتا تک نہیں۔ پیٹھ

پیچھے تو لوگ' شاہوں کے بھی گنہگار ہوتے رہتے

ہیں۔ بات تو تب ہے' جب کوئی منہ کے سامنے اپنا ان

دھوتا منہ کھولے۔ یوں للہ بازیاں کھائے گا' جیسے

مکی کے دانے' کڑاہی میں پھڑکتے اور تڑپتے ہیں'

بآلخر پھال ہو کر رہتے ہیں۔