post-office_2015_09_28_13_06_12_737
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں کے مصداق' ماتحت

چھوٹے بڑے منشی ہاؤس' بڑی دیانت داری اور اصول

پرستی سے' پردھان منشی نگر کے اصول ہائے ہائے

زریں

۔۔۔۔۔۔ ہائے ہائے کتابت کی غلطی ہے' اسے اصول ہا

پڑھا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پر عمل درامد کرتے آ رہے ہیں۔ وہ ان گیارہ ہھتیاروں

کو چمکا کر' گرہ میں رکھتے ہیں۔ ملک کی دن دوگنی

اور رات چوگنی ترلی میں' جہاں اور عناصر کا ہاتھ

ہے' وہاں کاغذی کاروائی میں' ان اداروں کی' شبانہ

کپتی روز خدمات اور محنت کو' نظر انداز نہیں کیا جا

سکتا' جو آلو کو الو بنا دینے میں' کمال کی مہارت

رکھتے ہیں۔ مخبرین دس باغیوں کے ساتھ' نوے اپنے

مخالفیں کو بھی' پھٹے چڑھاتے آ رہے ہیں۔ چلو جو

بھی سہی' حمی سچی بات تو یہی ہے' کہ اس ممدس

اور عزت مآب نگر اور دیگر ہاؤسز کے' دس باغی تو

ٹھکانے لگاتے ہیں۔

ان کے کار ہائے نمایاں کی فہرست بڑی لمبی چوڑی

ہے' اسے رلم کرنے کے لیے' اگر آسمان کاغذ' سمندر