12.05.2016 Views

abuzar-barqi-kutab_khana

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

ہو جائے گی۔ اس کی ویڈیو کے حوالہ سے‘‏ میں نے یہ چند

جملے بولے ہیں۔ اس کی ویڈیو کا لنک بھی باطور حوالہ

ضرورپیش کرتا‘‏ لیکن میری ہمت نہیں پڑی‘‏ کہ ایسی گھٹیا چیز

کو پیش کروں۔ اس کو سن کر‘‏ کسی کو کوئی ذہنی یا للبی

عارضہ الحك ہو سکتا ہے۔ اس کا لہجہ‘‏ زبان‘‏ موضوع اور گفت

گو کا مواد‘‏ یکسر غیر متوازن اور بازاری نوعیت ہے۔ یمین ہو

جاتا ہے کہ اس سے مذہبی مین‘‏ علم کے لریب سے بھی نہیں

گزرے ہوتے۔ پڑھا لکھا اور صاحب علم‘‏ موڈ کی کسی سطع پر

بھی‘‏ شائستگی کا دامن نہیں چھوڑتا۔ عجیب ہے‘‏ اسالم حضرت

عیسی علیہ السالم اور اور ان کی کتاب انجیل کو‘عزت دیتا ہے

تو آخر ان فسادیوں کو ایسی باتیں کیوں سوجھتی ہیں‘‏ جن سے

فساد کا دروازہ کھلتا ہو۔

https://www.facebook.com/profile.php?id=10000

8707759393

abk_ksr_mh.564/2016

my boby

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!