07.03.2017 Views

t (2 files merged) (1)

• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

گیرہ منسنے

مقصود حسنی

ابوزر برقی کت خنہ

مرچ ٧

1

صرف اور صرف

لوکنہ

مقصود حسنی

ابوزر برقی کت خنہ

فروری ٧

2

صرف اور صرف

ایک خوشمدی نے بدشہ سے کہ‏:‏ حضور آپ کی کی بت ہے۔

آپ س نہ کوئی ہوا ہے اور نہ کبھی کوئی ہوگ۔ آپ کی بڑی لمبی

عمر ہے اور آپ ت دیر سالمت رہیں گے۔ ج کوئی نہیں ہو گ

ت بھی آپ کی بدشہت قئ ہو گی۔ دری کی منہ زور لہر یں بھی

آپ کے حک کی تبع ہیں اور تبع رہیں گی۔ وہ بھی آپ کے حک

کے بغیر حرکت میں نہیں آتیں۔

خوش آمدی کے کہے نے بدشہ کی روح کو سکون دی اور دل

تر وتزہ کر دی۔ اس نے بہت سی اشرفیں اس کی آغوش میں

ڈال دیں۔

بدشہ نے پس کھڑے گمشتے سے کہ۔ رمی کو بواؤ۔

اس نے فورا سے پہے ایچی کو حک دی کہ رمی کو شہی

دربر میں حضر کی جئے۔

وہ تیر کی طرح اڑت ہوا رمی کو بالنے چال گی۔ دریں اثن بدشہ

نے جی حضوریے سے کہ کہ ہمرا تخت فوری طور پر دری کے

کنرے لگوای جئے۔ جی حضوریہ بدشہ کے حک کی تعمیل

میں جٹ گی۔

رمی آ گی۔ بدشہ نے کہ کہ ہمرے اس کرندے نے کہ ہے کہ

3

ہ تدیر جیئں گے۔ ج کچھ بھی نہیں ہو گ اس وقت بھی ہمری

بدشہت قئ ہو گی۔ بتؤ اس ک کہن کہں تک درست ہے۔

رمی تھوڑی دیر تک حس کت لگت رہ۔ وہ جنت تھ کہ

بدشہ سچ اور حق کی سننے کے عدی نہیں ہوتے۔ حق سچ کی

کہنے والے ہمیشہ جن سے گیے ہیں۔ اگر اس نے بھی آج حق

سچ کی کہی تو جن سے جئے گ۔ خوشمدی انع و اکرا لے

کر گی ہے اور وہ اپنے قدموں واپس گھر نہ ج سکے گ۔ پھر

اس نے جعی خوش خبری لبریز خوشی کے ستھ اس خبر کی

تصدیق کر دی۔ یہ ہی نہیں اس نے پن ست جمے اپنے پس

سے بھی جڑ دیئے۔

رمی کی بتوں نے بدشہ کو خوش کر دی ہں البتہ خوش آمدی

پر نراض ہوا کہ اس نے سری بتیں کیوں نہیں بتئیں۔

اسی دوران حک شہی کی تعمیل میں بدشہ ک تخت دری کنرے

آراستہ کر دی گی۔ بدشہ چیوں‘‏ چمٹوں‘‏ گمشتوں‘‏ خوش

آمدیوں وغیرہ کے ستھ دری کنرے لگے تخت پر آ بیٹھ۔ سرد

اور رومن خیز ہوا نے اسے بہت لطف دی۔ بدشہ نے محول

اور فض کی تعریف کی اور آئندہ سے دری کنرے تخت آراستہ

کرنے ک حک دی۔ کسی کو اصل حقیقت کہنے کی جرآت نہ ہوئی۔

بدشہ خوش آمدیوں کی خوش آمد سننے میں مگن تھ کہ دری

کی ایک منہ زور لہر آئی س کچھ بہ کر لے گئی۔ بدشہ کی

4

ٹنگیں اوپر اور سر نیچے ہو گی۔ بدشہ ک تخت بہت ہوا جنے

کہں چال گی اور وہ خود بہت ہوا اپنی سطنت کی حدوں بہت دور

نکل گی۔ دیکھ وہں ویرانیوں کے سوا کچھ بھی نہ تھ۔ کسے

حک جری کرت کہ اسے اس کے قدموں پر کرے۔ ہں لا کے

حک کی تعمیل میں موت ک فرشتہ اس کے سمنے کھڑا مسکرا

رہ تھ اور چند لمحوں کی مہت دینے کے لیے بھی تیر نہ تھ۔

رمی سین تھ ت ہی تو خبر کی تصدیق اور اپنے جھوٹ ک

انع لے کر چپکے سے دربر سے کھسک گی تھ۔

دری کی ایک لہر نے ثبت کر دی کچھ بقی رہنے کے لیے نہ یں

ہے۔ بق صرف اور صرف لا ہی کی ذات کے لیے ہے۔

1

وہ جنت تھ

منسنہ

مقصود حسنی

فیجں کے تی ابو اسے منے کے لیے آئے۔ دیکھ بدرا گھر پر

اکیال ہی بیٹھ ہوا تھ۔ ابتدائی سال دع کے بعد بیٹھ گئے۔

بیٹھنے کے فورا بعد فیجں ک دریفت کی کہ کہں ہے۔ اس نے

ذرا تخ لہجے میں کہ اسے دورہ پڑ گی تھ اور ٹیکہ لگوانے

گئی ہے۔ یہ سن کر فورا اٹھ گئے اور چل دیے۔ اس کے روکنے

کے بوجود نہ رکے۔

انہوں نے گھر سے بہر آ کر اس کے بڑے بھئی جو گر اور

تخ مزاج ک تھ کو فون کی اور بتی کہ اس کی بہن کو دورہ پڑ

گی ہے اور وہ ہسپتل میں ہے اور تمہرا بہنوئی آرا سکون

سے گھر بیٹھ ہوا ہے اور اسے بیوی کی رائی بھر چنت نہیں۔

اس نے ک سے چھٹی لی اور گھر کی راہ لی۔ گھر آ کر مں پر

خو گرج برس کہ اس کی پیری بہن ک کس الپرواہ سے رشتہ

کر دی تھ۔ مں نے خوند کو بوای وہ بھی ک چھوڑ کر گھر آ

گی۔

2

اچھ خص شور مچ۔ پورے محہ میں یہ بت مشہور ہو گئی کہ

فیجں کو دورہ پڑ گی ہے اور اس ک خوند بڑی الپرواہی سے

گھر پر آرا کر رہ ہے۔ یہ بت از خود مشہور ہو گئی کہ فیجں

کے خوند نے اسے کچھ کر دی ہے اور وہ ہسپتل میں آخری

دموں پر ہے۔ ایک صح ہ دردی میں آ کر فیجں کے قتل کی

سزش کی اطالع قریبی تھنے میں بھی کر آئے۔

گھر ک سرا ال لشکر بدرے کے گھر آ پہنچ اور اس کی کچھ

سنے بغیر ہی اس پر جوتوں سمیت چڑھ دوڑا۔ وہ ان کی لغویت

بڑے تحمل سے سنت رہ۔ اس ک سال نہلہ تو بر بر اسے

مرنے کے لیے اس کی طرف آت۔ وہ تو بھال ہو مموں ش ک

جو اسے روک لیت۔ اس ک موقف یہ تھ کہ اگر کوئی سٹ پیٹ آ

گئی تو کیس برابر ہو جئے گ اور بدرا کڑی سزا سے بچ جئے

گ۔

ابھی یہ رگڑا جھگڑا چل ہی رہ تھ کہ پولیس آ گئی انہوں نے آؤ

دیکھ نہ تؤ بدرے کی خو ٹھکئی کر دی۔ ان سے ایک پولیس

واال کہنے لگ‏:‏

کنجر کہ یں ک۔ بیوی کو قتل کر رہ تھ۔

لظ کنجر پر وہ بھڑک اٹھ اور کہنے لگ‏:‏ میں کنجر نہ یں

بےغیرت ہوں۔

اس کی گرج دار آواز اور اس کے الظ سن کر س سکتے میں

3

آ گئے کہ یہ کی کہہ رہ ہے۔ کسی نے یہ کھوجنے کی ضرورت

ہی محسوس نہ کی تھی کہ وہ دورے ی شدید زخمی حلت میں

ہسپتل اپنے پؤں پر کیسے چی گئی۔

پولیس اسے پکڑ کر لے ج رہی تھی اور ابھی گھر کے دروازے

سے بہر بھی نہ نکل پئی تھی کہ فیجں چنگی بھی گھر میں

داخل ہوئی۔ اس پر خمر کی سی کییت طری تھی۔ وہں موجود

لوگوں نے اس کی خمری کییت نوٹ کی۔ جوں اس نے گھر

میں اتنے سرے لوگ اور پولیس دیکھی تو جنسی آسودگی کے

خمر سے بہر آ گئی۔ فیجں کو ٹھیک ٹھک دیکھ کر س حیران

رہ گئے۔ اس ک بڑا بھئی غصے سے بوال کہں گئی تھی۔ ادھر

ہی تھی ادھر ہی تھی۔ وہ گھبرا گئی۔ پولیس نے اس کے بھئی

کو پرے دھک دی اور فیجں سے پوچھنے لگے کہ بی بی ت

کہں گئی تھیں۔ اس نے کوئی جوا نہ دی۔ دریں اثن فیجں ک

بپ پولیس والے کی طرف بڑھ اور اس کی مٹھی میں کچھ لگ

دی۔ پولیس والے خموشی سے گھر سے بہر نکل گئے۔

سین آدمی تھ پولیس کے چے جنے کے بعد بوال۔ ہمیں اطالع

کی تصدی کر لینی چہیے تھی اور ہ دوڑے آئے۔ ان کے گھر

ک مسہ تھ۔ میں بیوی میں جھگڑا ہو ہی جت ہے یہ کون سی

بڑی بت ہے۔

4

فیجں ک خوند منہ کھولنے کو ہی تھ کہ اسے خیل گزرا کہ وہ

تو بیمر شمر رہت ہے اس ک کی پت ہے۔ غطی پر تو فیجں ہے

اور وہ اپنی عزت ک خیل نہیں کر رہی۔ اگر اس نے بھری مجس

میں فیجں کی کرتوتوں کو نشر کر دی تو اس ک اکوت بیٹ جو

ہسٹل میں داخل تھ مرتے د تک یہ طعنہ سنت رہے گ کہ اس

کہ مں ایک فحشہ عورت ہے۔ یہ طعنہ سن کر وہ کس طرح

پرسکون زندگی گزار سکے گ۔ چو کوئی بت نہیں وہ عورت کی

کمئی تو نہیں کھ رہ۔ اپنی کرنی خود بھگتے گی۔ وہ دال نہیں

بےغیرت ہے اور اسے اس بےغیرتی کی آگ میں چند اور

سنسوں جن پڑے گ۔ اگر ستھ بھیج دیت تو چند معزز بیچ میں

پڑ کر صح صئی کرا دیتے ی عرصہ دراز تک کچہری کی خک

چھنن پڑتی۔ ہوت کی‏‘‏ کچھ بھی نہیں۔ وہ خو جنت تھ کہ اس

اندھر نگری میں کچھ بھی نہ ہو سکے گ۔ یہں ح سچ آنچ میں

جت ہے اور دغ فری کو کوئی آنچ نہیں۔

ابوزر برقی کت خنہ

فروری ٧

1

ثمر ین آنٹی

منسنہ

مقصود حسن ی

مں کی محبت کے برے میں کچھ کہن سورج کو چند دکھنے

والی بت ہے۔ یہ کسی دلیل ی ثبوت کی محتج نہیں ہوتی۔ مں

بچوں کے لیے جو مشقت اٹھتی ہے کوئی اٹھ ہی نہیں سکت۔

اس کی سنسیں اپنے بچے کے ستھ اول ت آخر جڑی رہتی ہیں۔

وہ اپنے بچے کے لیے کسی بھی سطع تک ج سکتی ہے۔ اس

ک ہر کی بال ک حیرت انگیز ہوت ہے۔ مں بچے کے لیے اپنی

جن سے بھی گزر جتی ہے۔ یہ محبت اور شقت اس کی ممت

یآت

یکئ

2

کی گرہ میں بندھ ہوا ہوت ہے اس لیے حیران ہونے کی

ضرورت نہیں۔ محبت اس کی ممت ک خص اور الزمہ ہے ۔

عورت اپنے پچھوں کے معمہ میں اوالد سے بھی زیدہ

حسس ہوتی ہے۔ اس ذیل میں اس ک قول زریں ہے کہ نہ مں

بپ نے دوبرہ آن ہے اور نہ بہن اور بھئی پیدا ہو سکتے ہیں۔

اس ک دو نمبر بھئی بھی قط نم اور بپ کو نبی قری

سمجھتی ہے۔ ان کی کوئی کمی خمی ی خرابی اس کو نظر نہیں

ی ان سے کمی کوتہی سرزد ہوتی ہی نہیں۔ ج کہ خوند

کی مں عموم فے کٹن اور بپ لوبھی اور اللچی ہوت ہے۔ بہن

بھئی تو خیر دو نمبری کی آخری سطع کو چھو رہے ہوتے ہ یں۔

کر بی بی بھی اول ت آخر عورت تھی اور وہ بھی یہ ہی اصولی اطوار

رکھتی تھی۔ وہ اپنے بیٹے کے لیے بہن کی بیٹی الن چہتی تھی ج کہ

اس ک خوند ادھر رشتہ نہیں کرن چہت تھ۔ لڑکی میں کوئی کجی ی

خمی نہ تھی۔ بس وہ ادھر رشتہ نہیں کرن چہت تھ۔ ان کے گھر میں

مہ سے یہ ہی رگڑا جھگڑا چل رہ تھ۔ جوں ہی گھر میں وہ

قد رکھت کل کین شروع ہو جتی اور یہ اگے دن اس کے ک

پر جنے تک تھوڑے تھوڑے وقے کے ستھ چتی رہت ی۔

ایک دن اس نے اپنے ایک قریبی دوست سے معمہ شیئر کی‏،‏

وہ ہنس پڑا

یگئ

3

او یر اس میں پریشنی والی کی بت ہے۔ بھبی کو اپنی ڈال دو

س ٹھیک ہو جئے گ ۔

کی ڈالوں ۔ اپنی

یہ ہی کہ ت درسری شدی کرنے والے ہو۔ عورت ت نے پسند

کر لی ہے۔ اس نے کہ

یر میں پگل ہوں جو ایک بر شدگی کے بعد کوئی عورت پسند

کروں گ ۔

تمہیں کس نے کہ ہے کہ یہ حمقت کرو‘‏ جعی کردار تخی

کرو ۔

اسے اپنے دوست ک آئیڈی پسند آی۔ طے یہ پی کہ وہ ٹیی فون

پر مس کل کرے گ۔ اس کے بعد وہ جعی عورت سے دیر تک

رومن پرور بتیں کرت رہے گ۔ پہے ہتے زبنی کالمی اگے

ہتے سے ٹیی فونک سسہ چے گ ۔

اس دن ج رشتے کی بت شروع ہوئی تو اس نے اپنی محبت

کی کہنی چھیڑ دی۔ پہے تو اس کی بیوی کو یقین نہ آی۔ اس ک

خیل تھ کہ اسے کون پسند کرے گی۔ اس نے بتی کہ وہ بڑے

بند مرتبہ شخص کی سلی ہے۔ اسے طال ہو ہے۔ بڑی ہی

خو صورت ہے۔ اس کی چھوٹی چھوٹی دو بیٹیں ہ یں۔

یکئ

یرہ

یگئ

4

کر بی بی کچھ دن اسے الف زنی خیل کرتی ۔ اگے ہتے

ٹیی فون آن شروع ہو گئے۔ وہ دیر تک جعی عورت سے جعی

رومن پرور بتیں کرت۔ بر بتوں کے درمین کہیں سے

ٹیی فون بھی آی۔ کر بی بی اتنی پیدل ہو گئی کہ اس نے غور

ہی نہ کی کہ ٹیی فون کرنے کے دوران ٹیی فون کیسے آ سکت

ہے ۔

کر بی بی بھنجی ک رشتہ النے ک مسہ بھول سی اسے

اپنی پڑ گئی۔ اسے گھر میں اپنے وجود ک خطرہ الح ہو گی۔

گھر میں اکیی دھندنتی تھی سوت کے آ جنے کے دکھ نے

اسے ادھ موا کر دی۔ ان ہی دنوں لڑکے ک رشتہ آ گی جیسے

سوت کے آنے سے پہے کر لی گی مبدہ سوت کے آنے کے بعد

کی حالت ہوں۔ کر بی بی کے ذہن میں یہ بت نقش ہو گئی کہ

سوت کے آنے کے بعد حالت برعکس ہو جئیں گے ۔

لڑکے کی شدی کو ابھی دس دن ہی گزرے ہوں گے کہ ولی

محمد اپنے کمرے میں اداس بیٹھ ہوا تھ۔ بت بت پر برہ ہوت

اور کبھی رونے لگت۔ کوئی کچھ سمجھ نہیں پ رہ تھ کہ اسے

اچنک کی ہو گی ہے۔ اتن اداس اور رنجیدہ کیوں ہے۔ س بر

بر پوچھتے کہ آپ اتنے پریشن اور اداس کیوں ہیں۔ ہر کسی

یرہ

یول

5

سے یہ ہی کہت ک پریشن ہوں۔ میں کیوں اور کس سے اداس

ہونے لگ ۔

آخر کر بی بی ہی دور کی کوڑی الئی۔ کہنے لگی تمہری

ثمرین تو دغ نہیں دے گئی ۔ محمد نے حیرت سے پوچھ

تمہیں کیسے پت چال۔ کوئی ٹیی فون تو نہیں ای ۔

کر بی بی کی بچھیں کھل گئیں۔ کہنے لگی کہتی تھی ن کہ ت

سے عین غین بندے سے کون نبھ کر سکت ہے وہ میں ہی ہوں

جو تمہرے ستھ نبھ کر رہی ہوں ۔ کر بی بی بال تھکن بولتی

وہ موٹے موٹے آنسوبہت گی۔ اس کی یہ کئی مہ اور

خصوص اس روز کی اداکری دلیپ کمر بھی دیکھ لیت تو عش

عش کر اٹھت ۔

اس گی میں اسے تین نوعیت کے دکھوں سے پال پڑا۔ سلی کی

بیٹی ک بیٹے کے لیے رشتہ نہ لینے کی وجہ سے عرضی سہی

قیمت سے گزرن پڑا۔ جعی ثمرین کی جعی محبت ک ڈرامہ

زبردست بےسکونی ک سب بن لیکن اصل مسہ حل ہو گی۔

جعی ثمرین آج بھی کنبہ میں اپنے حقیقی وجود کے ستھ

موجود ہے ۔

آج ج وہ بوڑھ ہو چک ہے۔ چنے پھرنے سے بھی قصر

وعجز ہے اسے ثمرین سے دیوانگی کے ستھ محبت ک طعنہ

مت ہے۔ یہ طعنہ اسے اتن ذلیل نہیں کرت جتن کہ اس کے چھوڑ

یچ

یرہ

6

جنے ک طعنہ ذلیل کرت ہے۔ کر بی بی کہتی آ ہے اگر ت

سؤ پتر ہوتے تو وہ تمہیں چھوڑ کر کیوں جتی۔ یہ میں ہی ہوں

جو ت ایسے بندے کے ستھ گزرا کرتی آ رہی ہوں کوئی

اور ہوتی تو ک کی چھوڑ کرچی جتی۔ خندانی ہوں اور میں

اپنے مئی بپ کی الج نبھ رہی ہوں ۔

1

جیسے کو تیس

منسنہ

مقصود حسنی

اکر بڑے حوصے واال تھ۔ اسے کوئی کچھ بھی کہہ دیت غصہ

نہ کرت بس تھوڑا س سنجیدہ ہو جت۔ اس کی یہ سنجیدگی بھی

لمحوں کی ہوتی۔ تھوڑی ہی دیر بعد نرمل ہو جت۔ کی بت ہے‘‏

پہڑ جگرے ک ملک تھ۔ شید یہ اسے وراثت میں مال تھ۔ اس

ک بپ بھی کمل برداشت اور صبر ک ملک تھ۔

زبن میں لکنت تھی۔ بہت سے حرف بولنے پر اس کی زبن

قدرت نہ رکھتی تھی۔ اس کی اس خمی کے سب لوگ اسے اکو

طوے طوے کہہ کر پکرتے۔ ذرا غصہ نہ کرت۔ یوں ظہر ہوت

جیسے اس ک ن ہی اکو طوے طوے رہ ہو۔

ایک دن پت نہیں اسے کی سوجھی کہ عمرے‘‏ جو ہ س میں چنچل

اور دھئی ک شغی تھ‏‘‏ سے کہنے لگ‏:‏ میری طرح بتیں کرکے دکھ

دو میں س کو قدے حوائی کی مٹھئی کھالؤں گ۔ عمرے نے دو تین

بر منہ سنورا پھر ہوبہو اسی کی طرح بتیں کرنے لگ۔ ایس لگت تھ

کہ جیسے اس نے حد سے زیدہ اس طور سے بتیں کرنے کی مشق

کی ہو۔ س حیران رہ گئے اور ایک دوسرے ک منہ دیکھنے لگے۔ اکو

2

طوے طوے کو مٹھئی پڑ گئی۔ اس نے بڑی خوش دلی سے مٹھئی

کھالئی بھی۔

ا ج بھی وہ ہمرے درمین بیٹھت ایک دو بتیں اکو کے طور پر

ضرور کرت۔ سمجھ نہ آئی کہ اکو نے یہ شرط کیوں لگئی تھی۔ شید

اسے امید ہی نہ تھی کہ وہ اس طور سے بت کر سکے گ۔

اس بت کو کئی مہ گزر گئے۔ اکو کو دیکھتے ہی اکو کی طرح ضرور

بت کرت اور یہ اس کی عدت سی بن گئی۔ ایک روز سکندر نے

شرارت سے اسے عمرو توتال کہہ کر پکرا تو وہ بھڑک اٹھ اور اس

پر بڑا گر ہوا۔ ا کہ اکو خو ہنس۔ اس ک چڑن بڑا ہی پرلطف تھ۔

اس کے بعد ج بھی ہ میں سے کوئی شغل کے موڈ میں ہوت تو

اسے عمرو توتال کہہ دیت۔ وہ فورا سے پہے آپے سے بہر ہو جت۔

گؤں کے لوگوں کو ج اس کی چیڑ ک پت چال تو وہ اسے عمرو توتال

کہہ کر پکرنے لگے اور اس کی بدحواسی سے خو لطف اندوز

ہوتے۔ پھر کی تھ عمرو توتال اس ک ن پڑ گی۔ ج وہ چڑت تو اکو

کہت اسے کہتے ہیں جیسے کو تیس۔ جو بیجو گے وہ ہی کٹو گے۔

آج دونوں کو دنی چھوڑے کئی سل بیت گئے ہیں۔ لوگ اکو کو اکو

طوے طوے کہہ کر بہت ک ید کرتے ہیں۔ اسے صرف اکو ہی کہتے

ہیں ج کہ عمرو کو عمرو توتال کہہ کر ید کرتے ہیں حالں کہ وہ

سرے سے توتال نہ تھ۔ گوی مرنے کے بعد بھی جیسے کو تیس لحد

میں نہیں اتر سک۔

ابوزر برقی کت خنہ فروری ٧

1

سنیئر سیٹی زنز

لوکنہ

مقصود حسن ی

2

سنیئر سیٹی زنز

لوکنہ

لڑکی والوں نے کہ کہ برات کے ستھ کوئی بوڑھ نہیں آن

چہیے۔ بڑی عج اور بےتکی ڈیمنڈ تھی۔ ایک طرح سے یہ

بزرگوں کو مسترد کر دینے کے مترادف تھ۔ آخر بڑے بزرگوں

کو کس طرح نظرانداز کی جئے۔ گھر کے س لوگ مل کر بیٹھ

گیے اور سوچنے لگے کہ یہ کیوں کہ گی ہے اور اس ک کی حل

نکال جئے۔ ہر کسی نے یہ ہی مشورہ دی جئے کہ رشتہ ہی

چھوڑ دی جئے لیکن گمے کے اب ک موقف تھ کہ ہ اپنی منگ

کسی قیمت پر نہیں چھوڑیں گے۔ آخر طے یہ پی کہ بڑے اب جو

بیمر تھے اور چل پھر نہیں سکتے تھے سے مشورہ لی جئے ۔

بڑے اب اپنے کمرے میں لیٹے ہوئے تھے۔ دو تین لوگ ان کے

پس گئے اور سرا مجرا انہیں کہہ سنی گی۔ انہوں نے کچھ دیر

کے لیے سوچ پھر کہنے لگے کہ ڈیمنڈ من لو اور مجھے

کسی نکسی طرح چھپ کر ستھ لے جؤ۔ س نے کہ چو تھیک

ہے ۔

ان کے کہے پر س نے آمین کہ اور پھر جنج تیر ہونے لگی۔

بڑے اب کو ایک صندوق میں چھپ لی گی اور ہنسی خوشی

3

واجے واجتے ہوئے دلہن کے گھر کی راہ لی گئی۔ بڑے اب کو

صندوق ہی میں ہر چیز مہی کر دی گئی۔ جنج میں شمل چند ایک

کے سوا کوئی نہیں جنت تھ کہ بڑے اب ستھ کر لیے گئے ہیں

کیوں کہ بت نکل سکتی تھ ی۔

نکح وغیرہ کی رس سے فرغ ہوئے اور روٹی کھنے سے

پہے کڑی والوں نے کہ ہر جنجی کے لیے ایک دیگ ک اہتم

کی گی ہے اور وہ اسے کھن ہی ہو گی اگر نہ کھئی تو کڑی

نہیں ٹوریں گے۔ یہ سنن تھ کہ س کو ہتھڑے پڑ گئے۔ ایک

شخص کے لیے ایک دیگ ک کھن ممکن ہی نہ تھ۔ بت بڑے اب

تک الئی گئی۔ انہوں نے کچھ دیر کے لیے سوچ پھر کہنے لگے

ٹھیک ہے منظور کر لو اور کہہ دو کہ ایک وقت میں ایک دیگ

پک کر کھن دسترخوان پر پروسیں۔ اس طرح ایک ایک دیگ

پکتے جئ یں۔

کڑی والوں سے کہ گی کہ ٹھیک ہے ہر جنجی ایک ہی دیگ

کھئے گ تہ ایک وقت میں ایک پکئی اور پروسی جئے۔ کڑی

والوں نے ان کی بت من لی اور ک شروع ہو گی۔ وہ ایک ایک

دیگ پکتے گئے یہ کھتے گیے۔ اس عمل سے کڑی والوں کی

شرط پوری کر دی گئی۔ ہر جنجی بآسنی ایک دیگ کھ گی ۔

4

س حیرت میں ڈو گئے کہ یہ کی ہو گی ہے۔ کڑی ک بڑا بھئی

کہنے لگ ت لوگ ضرور اپنے ستھ کوئی بب الئے ہو ورنہ

ہمری شرط پوری ہو ہی نہیں سکتی تھ ی۔

اس بت نے ثبت کر دی کہ ببے چوں کہ تجربہ کر ہوتے ہیں

اس لیے اوکڑ ک حل نکل ہی لیتے ہیں۔ اس روز سے ہر دو

عالقوں میں ببوں کی قدر کی جنے لگ ی۔

کش سرے عالقوں میں سنیئر سیٹیزنز کو خصوصی نظر سے

دیکھ جئے۔ بڑھپے کے سب وہ اس ک حق بھی رکھتے ہ یں۔

ابوزر برقی کت خنہ

٧ فروری

نہ جئے مندن نہ پئے رفتن

منسنہ

مقصود حسنی

کسی کے ممے میں یوں ہی ٹنگ اڑان بال ط مشورہ دین ی

ذاتی ممالت میں دخل اندازی مجھے اچھی نہیں لگتی۔ ہں کسی

برائی سے روکن مجھے کبھی برا نہیں لگ۔ کوئی غصہ کرت ہے

تو کرت رہے‘‏ میں نےکبھی اس کی پرواہ نہیں کی۔ اچھئی کے

زمرے میں‘‏ میں کسی کمپرومئز ک قئل نہیں۔ برائی کو ہر حل

میں برائی ہی کہ جن چہیے۔ برائی کی تئید ی خموشی بہت

بڑے سمجی نقصن ک موج ہو سکتی ہے۔

1

میں کسی کے کی اپنی اوالد کے ذاتی گھریو ممالت میں دخل

اندازی ک قئل نہیں۔ ہں البتہ مشورہ ط کرنے کی صورت میں

بڑی دینت داری سے دو ٹوک اور بال لگی لپٹی اپنی رائے ک

اظہر کر دیت ہوں۔ یہ پہال موقع تھ کہ میں نے ڈرتے ڈرتے اور

جھجکتے ہوئے اس سے پوچھ ہی لی کہ وہ گھر میں صرف دو

لوگ رہتے ہیں تو پھر اتن گوشت کیوں لے کر جتے ہو۔ مہمن

بھی کوئی خص آتے جتے نہیں دیکھے۔ میری سن کر وہ کھل

کھال کر ہنس پڑا اور کہنے لگ۔ میری بیگ صرف گوشت کھن

پسند کرتی ہے۔ گوشت کی مختف نوعیت کی ڈیشیں بننے میں

مہرت رکھتی ہے۔ وہ سبزی سے چڑتی ہے لیکن میں گوشت

پسند نہیں کرت۔ لیگ پیس تو اس کی من بھتی کھ ج ہے۔ رات

کو آخر سون بھی ہوت ہے۔

ابے لیگ پیس اور رات کو سون بھی ہوت ہے کوئی میل کھتی

بت نہیں۔ بلکل بےسری سی کہہ گئے ہو

جن بےسری نہیں حقیقت اور میل کھتی ہوئی بت کی ہے۔

وہ کیسے‘‏ میں سجھ نہیں

جن مر کی ٹنگیں نہیں ال کر دوں گ تو ہو سکت ہے کہ رات

کو اس ک موڈ بن جئے اور اٹھ کر میری ایک ی زیدہ ضرورت

کی صورت میں دونوں ہڑپ جئے اور مجھے صبح اٹھ کر پت

چے۔ ایک ٹنگوں سے جؤں اوپر سے یہ من سنوں‘‏ ت جی

2

کے بڑے پکے ہو‘‏ یہ الگ بت ہے کہ میری کوئی جی ہی نہیں

جی تو اسی کی ہے۔

میں اس کی بت پر ہنس بھی اور مجھے اس کی کمل کی مبلغہ

آرائی نے لطف بھی دی‏،‏

اس نے بتی کہ اس کی زوجہ سرکر نے فقط چر شو پلے

ہیں۔ کھن‏‘‏ لڑن‏‘‏ سون اور چوتھ ڈیش ڈیش ڈیش۔ ان چروں میں

سے کسی ایک پر کمپرومئز نہیں ہو سکت۔ لڑائی میں

چردیواری میں مقل آواز کی قئل نہیں۔

اس کی آواز صور اسرافیل سے ممثل ہوتی ہے۔ گھر کے در و

دیوار پر لرزہ طری ہوجت ہے۔ لظوں کے پھوٹتے انگرے

میرے وجود اور روح کو چھنی کر رہے ہوتے ہیں ج کہ محہ

لظوں کی ادائیگی اسو اور نشت و برخواست سے لظف اندوز

ہو رہ ہوت ہے۔ وہ ان لمحت میں غط اور صحیح کو ایک آنکھ

سے دیکھ رہی ہوتی ہے۔ اس کے منہ سے نکتے زہر آلود لظ‘‏

لظ ک حویہ کے دہکتے انگرے زیدہ ہوتے ہیں جو ان اور

ہونے کی حسوں کو تنور کی راکھ میں بدل رہے ہوتے ہیں۔ ان

خوف نک لمحوں میں کنوں میں شئیں شئیں ہوتی ہے اور

آنکھوں میں اندھیرا چھ رہ ہوت ہے۔ اپنی خیر منتے کوئی بچ

بچ کے لیے راہ میں نہیں آت۔

3

دسمبر کی قی بن دینے والی سردی میں پنکھ فل اسپیڈ پر چال

کر استراحت فرمتی ہے۔ سوچت ہوں جہن میں گئی تو جہن کی

آگ ک اس پر کی اثر انداز ہو سکے گی ہں البتہ اس میں تیزی

ضرور آ جئے گی۔ بےچرے جہنمیوں پر مزید قیمت توڑے گی۔

ایک مرتبہ غطی سے میں سگریٹ ایش ٹرے کی بجئے نیچے

پھینک بیٹھ۔ یہ ننگے پؤں تھی اس ک پؤں سگریٹ پر آ گی۔

یوں پٹ پٹ پئی جیسے تنور میں گر گئی ہو۔ میرے ستھ جو ہوا

اس کو چھوڑیے مجھ پر یہ انکشف ضرور ہوا کہ آگ‘‏ آگ کو

بھی جالتی ہے اور ک زور آگ ازیت ک شکر ہوتی ہے۔

پھر خیل گزرا اگر خدا نخواستہ جنت میں داخل ہو گئی تو وہں

ک محول حبسی ہو جئے گ۔ اس بت کو چھوڑیے میرا کی بنے

گ۔ ہر وقت میری بہتر حوروں کو اسٹینڈ ٹو رکھے گی۔ میری ہر

چھوٹی موٹی غطی پر یغر ک کشن جری کرتی رہے گی۔

میں اٹھن چہت تھ کہ یہ حضرت چل سو چل ہو گئے تھے۔ ان

کی را کہنی خت ہونے ک ن نہیں لے رہی تھی۔ میری کییت نہ

جئے مندن نہ پئے رفتن کی سی تھی۔ اٹھت ہوں تو بد اخالقی

بیٹھ رہت ہوں تو دم میں سوراخ ہو رہے تھے۔ پہے تو میں

مداخت کو غیراخالقی ک سمجھت تھ لیکن ا مو ہوا کہ

مداخت وقت اور دم کے زیں سے زیدہ چیز نہیں۔ میں نے

4

دل ہی دل میں توبہ کی کہ اس کے بد ایسی غطی نہیں کروں

گ۔ دو حرفی بت کو انہوں نے شیطن کی آنت بن دی۔

نہ جئے مندن نہ پئے رفتن

منسنہ

مقصود حسنی

ابوزر برقی کت خنہ

فروری ٧

5

1

بےکر کی شر سر ی

منسنہ

مقصود حسن ی

2

بےکر کی شر سر ی

منسنہ

یہ ہی کوئی پچیس تیس سل پہے کی بت ہے۔ یہں لا بخشے

مولوی دین محمد ہوا کرتے تھے۔ بڑے ہنس مکھ اور خوش طبع

تھے۔ کھنے پینے کے معمہ میں بڑے سدہ اور فراخ مزاج

واقع ہوئے تھے۔ پہے کتن بھی کھ چکے ہوتے اس کے بعد

بھی جو مت بس لا کرکے ہڑپ جتے۔ اس ذیل میں انکر ن

کی چیز سے بھی نآشن تھے۔ اوالد بھی لا نے انہیں کفی سے

زیدہ دے رکھی تھ ی۔

ان کی رن حد درجہ کی کپتی تھی۔ عزت افزائی کرتے آی گی بھی

نہ دیکھتی تھی۔ گوی وہ مولوی صح کی لہہ پہ کے لیے موقع

تالشتی رہتی تھی۔ بعض اوقت بالموقع بھی بہت کچھ منہ سے

نکل جتی تھی۔ انسن تھے چھوٹی موٹی غطی ہو ہی جتی بس

پھر وہ شروع ہو جتی۔ س جنتے تھے کہ حد درجہ کی بوالر

ہے۔ ہں اس کے بوالرے سے مولوی صح کے بہت سے

پوشیدہ راز ضرور کھل جتے۔ مولوی صح نے کبھی اسے

ذلیل کرنے کے لیے موقع کی تالش نہ کی تھی۔ ہں البتہ خود

بچؤ کی حلت میں ضرور رہتے تھے ۔

انسن تھے آخر ک تک برداشت کرتے‘‏ انہوں نے بھی اسے

ین

3

ذلیل کرنے کی ٹھن لی۔ ایک مرتبہ ان کے گھر میں بہت سے

مہمن آئے ہوئے تھے۔ کھرے میں دھونے والے کفی برتن

پڑے ہوئے تھے‘‏ انہیں دھونے بیٹھ گئے اور ستھ میں مولوینہ

انداز میں آواز لگئی کہ کوئی اور برتن موجود ہو تو دے جؤ۔

ان کی بیوی نے نوٹس لی اور گرج دار آواز میں کہنے لگی

کیوں ذلیل کرنے پر اتر آئے ہو پہے ت دھوتے ہو۔ پھر اس نے

زبردستی انہیں وہں سے اٹھ دی۔ مولوی نے اس کے ہرے

ہرے سے طور کو خو انجوائے کی ۔

کچھ ہی دنوں بعد ایک اور ایس واقعہ پیش آی۔ اندر پن ست

عورتیں بیٹھی ہوئی تھیں یہ کپڑے دھونے کے انداز میں بیٹھ

گئے اور آواز لگئی کوئی اور دھونے واال کپڑا پڑا ہو تو دے

جؤ مجھے کہیں جن ہے۔ کوئی رہ گی تو مجھے نہ کہن۔

مولوی پر پہے کی کیفیت طری ہو گئی اور اس نے انہیں

کھرے سے اٹھ دی کہ کیوں ذلیل کرتے ہو ۔

مولوی صح ک خیل تھ کہ ان کی رن عورتوں میں ذلیل ہو

جئے گی اور س اسے توئے توئے کریں گے لیکن معمہ الٹ

ہو گی۔ عورتوں میں مشہور ہو گی کہ مولوی صح کے پہے

کچھ نہیں رہ ت ہی تو اتن تھے لگ گی ہے۔ پگل تھیں کہ اگر

مولوی صح کے پے کچھ نہ ہوت تو اتنے بچے کیسے ہو

گئے۔ رشتہ داروں میں جتے ی گی سے گزرتے تو عورتیں

انہیں دیکھ کر ہنستیں۔ وہ کیسے ان س کو یقین دالتے کہ وہ

4

ٹھیک ہیں انہوں نے تو یہ س ان کے ستھ ہونی ک بدال اترنے

کے لیے کی تھ ۔

اتنے خوش طبع مولوی صح سنجیدہ سے ہو گئے۔ اسی طرح

لوگوں کے ہں سے کھنے پینے کے مواقع بھی بےکر کی شر

سری کی لحد میں اتر گیے۔ اس واقعے کے بعد انہوں نے کہن

شروع کر دی کہ کوئی کی کرت ہے اس کو مت دیکھو ت ہمیشہ

اچھ کی کرو کیوں کہ اچھ کرنے میں ہی خیر اور اچھئی ہے ۔

1

آسودہ وہ ہی ہیں

منسنہ

مقصود حسنی

2

آسودہ وہ ہی ہیں

چھؤں ہو تو آدمی دھوپ کی خواہش کرت ہے۔ دھوپ ہو تو

چھؤں کی تمن جگتی ہے۔ فراغت میں مصروفیت ج کہ

مصروفیت میں فراغت چہت ہے۔ گوی انسن کی فطرت تبدییوں

سے عبرت ہے۔

میں کل اپنی بیٹی سے منے ج رہ تھ۔ رستے میں کئی گؤں

آتے ہیں۔ کچے مکن جن کی لپئی بھوسے می مٹی سے کی

گئی تھی۔ گؤں کے گرد و نواح میں ہرے بھرے کھیت تھے۔

گھنی چھؤں والے درختوں کی موج بہر اور فطری حسن ق و

روح میں سکون اور آسودگی بھر رہے تھے خواہش جگی کہ

میرے پس بھی ایک ایس کچ اور لپئی کی مکن ہون چہیے۔

پنی نک چال کر حصل کروں اور مٹی کی ہنڈی میں سلن پکے

جو کسی پیڑ جو ہرے بھرے کھیت میں ہو کی چھؤں میں بیٹھ

کر وہ کھن کھؤں۔ صف ظہر ہے گؤں کے کچے اور لپئی

کیے مکن میں رہنے والے شہر میں علی شن مکن میں رہنے

کی خواہش کرتے ہوں گے۔

میں جس محے میں رہت تھ وہں گری اور درمینے طبقے

کے لوگ رہتے تھے۔ وہں ہر سل روہی نلہ قیمت توڑت۔ اس

کے بوجود لوگ وہں سے نقل مکنی نہ کرتے۔ ج بہتری آتی

3

دوبرہ سے رہئش اختیر کر لیتے۔ دوچر مکن کچے تھے جو

بہہ جتے رحمت مچھی ک مکن کچ اور روہی کنرے تھ۔

رحمت مچھی صبح ش گھروں میں اپنی مشک سے پنی

سپالئی کرت تھ۔ اس کے بعد لکڑیں وغیرہ الت اور اس کی

بیوی تنور ک سسہ چالتی۔ ش پہٹھ پر روٹیآں لگتی اور

رحمت پہٹھ میں آگ داخل کرت۔ نقدی کی بجئے آٹ ہی بطور

عوضنہ جسے بھڑہ - پہڑہ کہ جت حصل کرتی۔ عورتیں

روٹیں لگنے آی کرتی تھیں۔ پیڑے بن کر دیتی جتیں ج کہ

رحمت کی بیو ی تنور میں روٹیآں بن کر لگتی تھی۔ پہٹھ پر وہ

خود بی لگ لیت ں۔ روٹیوں کے پکنے ک ک بھی ہوت رہت ستھ

میں بتیں بھی کرتی جتیں۔

کڑی مشقت کے بعد ان ک کچھ دال دلیہ ہو پت۔ وہ پیٹ بھر

کھنے کی کمن رکھتے تھے۔ کی کی جئے‘‏ آسودگی اور خوش

حلی ہمیشہ سے گریبوں کی بیرن رہی ہے۔ وہ پہوں میں تھے

جو روہی نلے کی زد میں آتے تھے۔ ج یہ بال ٹتی تو دوبرہ

سے کئی کنوں ک جھونپڑا تعمیر کر لیتے۔

اس بر تو دوہئی ہو گئی۔ افراتفری مچ گئی۔ لوگ سمن اٹھئے

بند مق کی طرف بڑھ رہے تھے۔ شدید پریشنی ک عل تھ۔

درمینے ی ان سے قدرے بہتر لوگوں پر یہ دن قیمت کے تھے۔

رحمت بچوں کو ستھ لیے ایک پوٹی سی بندھے اور مشک

4

کندھے پر لٹکئے دوسروں کے ستھ چے ج رہ تھ۔ ستھ میں

بآواز بند کہے ج رہ تھ‏:‏

بل اوے گریبیے اج ک آئی ایں

س سمن کے حوالہ سے پریشن ہوتے وہ موج مستی اور

بےفکری میں ہوت۔ گوی کسی کے لیے سمن وبل اور کسی

کے لیے بےسروسمنی بے فکری ک بعث ٹھہرتی۔ سرا سل

وہ گربت ک رون روت اور لوگ موج مستی کی گزارتے۔ بڑ کے

دنوں لوگ اپنے سز وسمن کے لیے روتے اور پریشن ہوتے

وہ بےسمن ہونے کے بعث بےفکری کے دن گزارت ۔

بے شک آسودہ وہ ہی ہیں جو زندگی ک ہر موس قنعت اور

صبروشکر سے ہیں۔

واہ ری گربت آج ک آئی ہو

ابوزر برقی کت خنہ مرچ ٧

حالل کی بوٹی

لوکنہ

حالل کی بوٹی

لوکنہ

مقصود حسنی

ایک بب جی کی سرکر میں بہت سے لوگ حضر تھے۔ بب جی

انہیں اچھئی اور خیر ک درس دے رہے تھے۔ پھر اچنک ان کی

آواز بند ہو گئی۔ وہ فرم رہے تھے محنت اور مشقت کی کھؤ۔

تمہرا جس خیر و برکت سے لبریز ہو جئے گ۔ حرا اور

دوسرے کی کمئی ک چرای ی ہتھیی ایک لقمہ تمہیں شیطن کی

بستی میں لے جئے گ۔ وہ دیر تک رزق حالل اور رزق حرا

کے فرق کو واضح کرتے رہے پھر اچنک خموش ہو گئے اور

پھر دیر تک خموش رہے۔

ہوا یہ تھ کہ ایک شخص آی تھ نصرف درگہ میں پیش کر

گی بل کہ جتے ہوئے بب جی کی سرکر میں بیٹھے ہوئے

لوگوں کے جوتے بھی اٹھ کر لے گی۔

ان میں سے ایک نے کہ‏:‏ سرکر آپ نے اسے کیوں نہیں گرفت

میں لی۔

بب جی نے جواب کہ‏:‏ میں نے اس ک تین کوس پیچھ کی تھ۔

دوسرے نے پوچھ‏:‏ پھر سرکر آپ نے اسے پکڑا کیوں نہیں

انہوں نے جواب کہ‏:‏ اس کے جس میں کوئی حالل کی بوٹی لگی

ہوتی تو ہی پکڑت۔

ایک اور جو منفق تھ بوال:‏ اگر آپ کہیں تو میں اس کو پکڑ

الؤں۔

بب جی نے اسے گہری نظر سے دیکھ اور پوچھ‏:‏ پکڑ الؤ

گے۔

کہنے لگ‏:‏ نہیں سرکر‘‏ یہ میرے بس ک روگ نہیں۔

دنی میں رہتے ہوئے دیکھ گی ہے کہ جن کے جس سراپ حرا

سے پھے پھولے ہوں کبھی گرفت میں نہیں آئے۔ گرفت کے

ٹھیکے دار اپنے لقمے کی حرص میں ان کے قری سے بھی

نہ یں گزرتے۔

ہں البتہ حق اور سچ کے بندے گرفت سے کبھی بہر نہیں رہے۔

ابوزر برقی کت خنہ فروری ٧‎فروری

کمؤ سوچ

منسنہ

1

کمؤ سوچ

منسنہ

مقصود حسنی

لمبی کمئی منفی ہو کہ مثبت‘‏ اس کے لیے محنت‘‏ مشقت اور

کوشش ہی کفی نہیں ہوتی‘‏ منصوبہ بندی کرنے کی بھی

ضرورت ہوتی ہے۔ منصوبہ بندی کے لیے سوچن پڑت ہے۔

کمئی کے لیے سود مند اور کمؤ سوچ کی ضرورت ہوتی ہے۔

تخیقی اور حصولی سوچ کے ملکوں کے کھیسے ہمیشہ بھرے

رہتے ہیں ہتھ سے نکتی دولت بھی‘‏ اپنے ستھ مزید کچھ نہ

کچھ ی کچھ نہ کچھ سے بہت زیدہ‘‏ سمیٹ کر واپس لوٹتی ہے۔

جوں ہی سوچ کے دائرے سکڑتے ی کسی فکری ی حدثتی

انقال کے بعث محدود پڑتے ہیں‘‏ مزید تو دور کی بت‘‏ گرہ

لگی بھی جفرکری پر اتر آتی ہے۔

سیٹھ بہشتی الل نے کمل ک دم پی تھ۔ شطر سے شطر

لوگوں کی جی پر بالتکف اور بآسنی قنچی چال جت تھ۔

سری عمر اس نے مل کھینچے کے ہنر آزمنے میں بت دی

2

تھی۔ بڑھپے میں جنے بسنتو اس کی زندگی میں کیسے آ گئی۔

وہ مردوں کے حواس پر گرفت کرنے میں اپن جوا نہیں رکھتی

تھی۔ سیٹھ بہشتی الل بھال اس کے سمنے کی د رکھت تھ۔ خیر

یہ تو اپنی اپنی فیڈ ہوتی ہے۔ اپنی فیڈ میں مہرت اور نت نئے

تجربے ہی کمیبیوں سے ہ کنر کر سکتے ہیں۔ سیٹھ جو کسی

کو جوں مر کر نہیں دیت تھ کی پئی پئی کمل ہنرمندی سے

بسنتو نے ہتھی لی تھی۔

سیٹھ نے بہت غور کی دم لڑای لیکن کچھ سمجھ میں نہ آ

سک۔ بسنتو نے جہں مل کھینچ وہں اس کے سوچ ک بھی

ستینس مر دی تھ۔ پھر اس نے اخبر میں اشتتہر دی کہ ایک

ذہین اور ہوشیر مالز کی ضرورت ہے۔ کمی امیدوار کو ستر

ہزار روپیے تنخواہ دی جئے گی۔ بہت سے امیدوار آئے لیکن

کوئی منتخ نہ ہو سک۔

دین الل نے بھی انٹرویو دی۔ سیٹھ کو وہ ک ک لگ اس لیے

اسے منتخ کر لی گی۔ دین الل داللی ک دھندا کرت تھ۔ اپنے

عالقے ک شطر ترین سمجھ جت تھ۔ مقول کم لیت تھ لیکن

ستر ہزار مہنہ کمن تو وہ خوا میں بھی نہیں سوچ سکت تھ۔

متخ ہو جنے کے بد اس نے سیٹھ سے اپنے ک کی

تفصیالت دریفت کیں۔ سیٹھ نے جواب کہ کہ تمہیں یہ سوچن ہو

گ کہ تین الکھ کہں سے آئیں۔

3

جی!‏ تین الکھہں ہں تین الکھ ۔۔۔۔۔ ستر ہزار تمہرے دو الکھ

تیس ہزار میرے

وہ کل آنے کی کہہ کر چال گی۔

اگے دن وہ وقت پر ا گی اور کہنے لگ‏:‏ آپ کی کمئی گہ کفی

بڑی ہے۔ بسنتو ایسی بہت سی پھل جھڑیں آئیں گی بل کہ میں

بق خود ال سکت ہوں۔ پھر دیکھن شہر کے امیر کبیر رئیس

اعی مالز کس طرح آتے ہیں اور آپ کے چرن چھوتے ہیں۔

بقی گل بت‘‏ خدمت اور دیکھ بھل کے لیے میں ہوں ن۔

سیٹھ کو اس ک مشورہ پسند آ گی۔ انہوں نے کہ‏:‏ گل بت میں

خود کر لوں گ۔ ت منس اور صف ستھرا مل الن دیکھ بھل

کرن اور ٹپ م یں سے آدھ میرا ہو گ۔ تمہیں مہنہ ستر ہزار

متے رہیں گے۔

ٹپ پر تھوڑا تکرار ہوا اور پھر مک مک ہو ہی گی۔

4

ک چل نکال۔

بڑے بڑے شریف اور مزز بستو نواز اس حسن گہ ک طواف

کرنے لگے۔ مل و دولت ہی ہتھ نہ لگے بڑی کغیوں والے

سال دع میں داخل ہو گئے۔

ابوزر برقی کت خنہ

مرچ ٧

1

جیسے کو تیس

منسنہ

مقصود حسنی

اکر بڑے حوصے واال تھ۔ اسے کوئی کچھ بھی کہہ دیت غصہ

نہ کرت بس تھوڑا س سنجیدہ ہو جت۔ اس کی یہ سنجیدگی بھی

لمحوں کی ہوتی۔ تھوڑی ہی دیر بعد نرمل ہو جت۔ کی بت ہے‘‏

پہڑ جگرے ک ملک تھ۔ شید یہ اسے وراثت میں مال تھ۔ اس

ک بپ بھی کمل برداشت اور صبر ک ملک تھ۔

زبن میں لکنت تھی۔ بہت سے حرف بولنے پر اس کی زبن

قدرت نہ رکھتی تھی۔ اس کی اس خمی کے سب لوگ اسے اکو

طوے طوے کہہ کر پکرتے۔ ذرا غصہ نہ کرت۔ یوں ظہر ہوت

جیسے اس ک ن ہی اکو طوے طوے رہ ہو۔

ایک دن پت نہیں اسے کی سوجھی کہ عمرے‘‏ جو ہ س میں چنچل

اور دھئی ک شغی تھ‏‘‏ سے کہنے لگ‏:‏ میری طرح بتیں کرکے دکھ

دو میں س کو قدے حوائی کی مٹھئی کھالؤں گ۔ عمرے نے دو تین

بر منہ سنورا پھر ہوبہو اسی کی طرح بتیں کرنے لگ۔ ایس لگت تھ

کہ جیسے اس نے حد سے زیدہ اس طور سے بتیں کرنے کی مشق

کی ہو۔ س حیران رہ گئے اور ایک دوسرے ک منہ دیکھنے لگے۔ اکو

2

طوے طوے کو مٹھئی پڑ گئی۔ اس نے بڑی خوش دلی سے مٹھئی

کھالئی بھی۔

ا ج بھی وہ ہمرے درمین بیٹھت ایک دو بتیں اکو کے طور پر

ضرور کرت۔ سمجھ نہ آئی کہ اکو نے یہ شرط کیوں لگئی تھی۔ شید

اسے امید ہی نہ تھی کہ وہ اس طور سے بت کر سکے گ۔

اس بت کو کئی مہ گزر گئے۔ اکو کو دیکھتے ہی اکو کی طرح ضرور

بت کرت اور یہ اس کی عدت سی بن گئی۔ ایک روز سکندر نے

شرارت سے اسے عمرو توتال کہہ کر پکرا تو وہ بھڑک اٹھ اور اس

پر بڑا گر ہوا۔ ا کہ اکو خو ہنس۔ اس ک چڑن بڑا ہی پرلطف تھ۔

اس کے بعد ج بھی ہ میں سے کوئی شغل کے موڈ میں ہوت تو

اسے عمرو توتال کہہ دیت۔ وہ فورا سے پہے آپے سے بہر ہو جت۔

گؤں کے لوگوں کو ج اس کی چیڑ ک پت چال تو وہ اسے عمرو توتال

کہہ کر پکرنے لگے اور اس کی بدحواسی سے خو لطف اندوز

ہوتے۔ پھر کی تھ عمرو توتال اس ک ن پڑ گی۔ ج وہ چڑت تو اکو

کہت اسے کہتے ہیں جیسے کو تیس۔ جو بیجو گے وہ ہی کٹو گے۔

آج دونوں کو دنی چھوڑے کئی سل بیت گئے ہیں۔ لوگ اکو کو اکو

طوے طوے کہہ کر بہت ک ید کرتے ہیں۔ اسے صرف اکو ہی کہتے

ہیں ج کہ عمرو کو عمرو توتال کہہ کر ید کرتے ہیں حالں کہ وہ

سرے سے توتال نہ تھ۔ گوی مرنے کے بعد بھی جیسے کو تیس لحد

میں نہیں اتر سک۔

ابوزر برقی کت خنہ فروری ٧

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!