04.03.2017 Views

afsanay (1)

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

1

2

قیمت دیکھیے

منسنے‘‏ لوکنے اور شغالنے

مقصود حسنی

ابوزر برقی کت خنہ

مرچ ٧

3

فہرست

سوال یہ نہیں تھ

جیسے کو تیس

وہ جنت تھ

صرف اور صرف

کھٹور کھٹنئی

حالل کی بوٹی

نہ جئے مندن نہ پئے رفتن

سنیئر سیٹیزنز

قیمت دیکھیے

لا مف کرے

قد قد پر

ایسوں میں

ہں البتہ

چلیس برس ہونے

کی تمہیں مو نہیں بت تو کوئی بڑی نہ تھی

4

سوال یہ نہیں تھ

منسنہ

سوال یہ نہیں تھ کہ چوری کیوں ہوئی سوال یہ تھ چور کو

چوری کرنے ک موقع کیوں فراہ کی گی۔ دوسرا گھر میں اگر

کچھ تھ تو ہی چور کو موقع مال اور گھر میں چوری ہوئی۔ گھر

کے ملک کی کوتہی کے سب نقص امن کی صورت نکی۔ گھر

میں گربت اور عسرت ک پہرہ ہوت تو چوری نہ ہوتی۔ یہ بھی کہ

گری لوگوں میں صح حیثیت ک بھال کی ک۔ لوگ پھل سے

بھرے آوارہ اور برسرع پیڑ کی طرف آتے ہیں۔ پھل لگ

بملک پ یڑ ہمیشہ سے بعث عزت و احترا ٹھہرا ہے۔

خوش حلی ک تقض تھ کہ رہئش فحش ایریے میں بنئی جتی۔

صح حیثیت اور شرےف وہں ہی رہئش کرتے ہیں۔ وہں بنے

گھروں سے بہر کچھ جت نہیں بل کہ محتف حوالوں اور

ذریوں سے وہں ج کر محوظ ہو جت ہے۔ چور اچکے کی

پھنے خں سے پھنے خں دہشت گرد بھی وہں کی فو الطرت

مخو کو کورنش بج الت ہے۔

ایک طرح سے چور نے عالقے کے لوگوں پر نیکی ہی کی۔ وہ

عالقے میں تھوڑا الگ سے لگتے تھے اور لوگوں ک انہیں

سال میں پہل کرن سمجی مجبوری تھی۔ ا ایک صف میں

5

کھڑے ہو گئے تھے محمود و ایز۔ عین ممکن تھ کچھ ہی وقت

بد وہ عالقے کی سپر پور کے طور پر سمنے آتے اور لوگوں

کی ان اور عزت غیرمحوظ ہو جتے۔ انتظمیہ اور جمہ دو

نمبری لوگ ان کے اشیرواد کے محتج ہو جتے۔

شورےف کی بستی م یں گھر نہ بنن نشکری کے مترادف تھ۔

نشکری کی سزا تو من تھ۔ ایک طرف اصول کی دھجیں اڑائی

گئی تھیں اوپر سے الینی شور مچی ج رہ تھ کہ چوری ہو

گئی ہے۔ چور ک اس میں آخر کی قصور تھ۔ یہ ان ک فرض تھ

کہ گھر کی حظت ک خصوصی بندوبست کرتے۔ تلے اچھے

خریدتے۔ چوتھے درجے کے کنڈے تلے کیوں لگئے گئے

تھے۔ اگر اس طرح کے ممولی ممولی کموں کے لیے پس

والے دوڑ بھگ کریں گے تو کر سرکر کس طرح انج دے

سکیں گے۔

کہ جت ہے کہ پس والوں کی تنخواہ مقول ہے حالں کہ اس ک

حقیقت سے دور ک بھی ت واسطہ نہیں۔ یہ محض زبنی کالمی

کی بت ہے۔ ایک شحص پنڈ پیسے بھر کر پس میں بھرتی ہوت

ہے۔ اس کے بوجود اسے شرےف ک جیون میسر نہ ہو تو

پیسے بھرنے کی ضرورت ہی کی ہے۔ اس قس کے الپرواہ جو

اپنے گھروں کی حظت نہیں کر سکتے ہی ان کی جن بننے ک

ذریہ بنتے ہیں۔

6

پس والے بڑے بخبر لوگ ہوتے ہیں۔ اگر وہ خبرگیری میں تیز

طرار نہ ہوں تو لو کالس زندگی کریں۔ جہز میں مختف والئتوں

کے لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ ایک شخص فرانس ک تھ کہنے

لگ ہمری پولیس چوبیس گھنٹے میں چور تالش کر لیتی ہے۔

جرمن ک بشندہ ہنس اور کہنے لگ کہ یہ کون س کرنمہ ہوا۔

ہمری پولیس برہ گھنٹوں میں تالش کر لیتی ہے۔ س بڑے

حیران ہوئے۔ وہں ہمرے عالقے ک بشندہ بھی تشریف فرم

تھ۔ دونوں مکوں کے بشندوں کی پولیس کی غیر ذمہ دار پر

ہنس اور کہنے لگ او پگو ت ہمرا مقبہ نہیں کر سکتے

ہمری پولیس کو تو چوبیس گھنٹے پہے مو ہوت ہے کہ ک

اور کہں چوری ہونے والی ہے۔ اتنی ‏ًمخبری تو کہ یں نہیں ہو

سکتی۔

خیر چوری تو ہوئی تھی اس لیے اس گھر کے لوگ پکڑ

لیے گئے کہ آخر الپرواہی سے ک کیوں لی گی۔ جن پر

شک تھ وہ بھی ال کر حواالت میں بند کر دیے گئے۔ اطراف

کے ہ سیوں پر بھی گرفت کی گئی کہ ہمسیہ مں پیو جی

ہوت ہے وہ اپنے ہ سئے کے برے میں اتنے الپرواہ

کیوں ہو گئے۔ گھر کے بڑے لڑکے پر شک کی گی کہ وہ

بےشک چوروں سے مال ہو گ۔ ملک کو اس لیے کڑی

سختی میں رکھ گی کہ عین ممکن ہے مل مں کے ہں

پنچ آی ہو اور چوری ک نٹک رچ رہ ہو۔ بقول گھر کی

7

بیگ کے کہ اس کے مئی بپ بڑے لوبھی ہیں اور انہوں

نے ہمرا کچھ بننے ہی نہیں دی۔

تھنے میں ایک طرف سوگ وار تو دوسری طرف عید ک سمں

تھ۔ س منت سمجت سے ک لے رہے تھے لیکن متے میں

بت نہ بن رہی تھی۔ بےچرے ممبر کو ہی زحمت اٹھن پڑی اور

وہ اپنے اور اپنوں کے ک کج چھوڑ کر آ گی۔ تھنے والوں

سے مک مک کی اور اس وعدہ پر رہئی دلوائی کہ وہ آتے

الیکشوں میں اسے ووٹ دیں گے۔ بال شبہ وہ برے وقت میں ان

کے ک آی تھ ووٹ ک صحیح اور اصولی ح دار تھ۔

پچھواڑے کے ہ سئے گری تھے کچھ نہ جھڑ سکے اس

لیے چوری کے الزا میں ان کے دونوں بیٹوں کے خالف ایف

آئی آر درج کر لی گئی۔ برآمدی بھی ڈال دی گئی۔ برآمدی کے

سمن سے مدعی مت نہ تھے۔ خیر ان کے مت ہونے ی نہ

ہونے سے کی فر پڑت تھ پولیس والے تو مت تھے‘‏ بس اتن

ہی کفی تھ۔ ا ممہ کورٹ کچہری میں تھ۔ پولیس ک جہں

تک فرض تھ اس نے ممے کو عصری اصولوں کے مطب

طے کر دی۔ ا عدالت جنے ممے کے مدعی اور مز جنیں۔

8

جیسے کو تیس

منسنہ

اکر بڑے حوصے واال تھ۔ اسے کوئی کچھ بھی کہہ دیت غصہ

نہ کرت بس تھوڑا س سنجیدہ ہو جت۔ اس کی یہ سنجیدگی بھی

لمحوں کی ہوتی۔ تھوڑی ہی دیر بد نرمل ہو جت۔ کی بت ہے‘‏

پہڑ جگرے ک ملک تھ۔ شید یہ اسے وراثت میں مال تھ۔ اس

ک بپ بھی کمل برداشت اور صبر ک ملک تھ۔

زبن میں لکنت تھی۔ بہت سے حرف بولنے پر اس کی زبن

قدرت نہ رکھتی تھی۔ اس کی اس خمی کے سب لوگ اسے اکو

طوے طوے کہہ کر پکرتے۔ ذرا غصہ نہ کرت۔ یوں ظہر ہوت

جیسے اس ک ن ہی اکو طوے طوے رہ ہو۔

ایک دن پت نہیں اسے کی سوجھی کہ عمرے‘‏ جو ہ س میں

چنچل اور دھئی ک شغی تھ‏‘‏ سے کہنے لگ‏:‏ میری طرح بتیں

کرکے دکھ دو میں س کو قدے حوائی کی مٹھئی کھالؤں گ۔

عمرے نے دو تین بر منہ سنورا پھر ہوبہو اسی کی طرح بتیں

کرنے لگ۔ ایس لگت تھ کہ جیسے اس نے حد سے زیدہ اس

طور سے بتیں کرنے کی مش کی ہو۔ س حیران رہ گئے اور

ایک دوسرے ک منہ دیکھنے لگے۔ اکو طوے طوے کو مٹھئی

پڑ گئی۔ اس نے بڑی خوش دلی سے مٹھئی کھالئی بھی۔

9

ا ج بھی وہ ہمرے درمین بیٹھت ایک دو بتیں اکو کے طور

پر ضرور کرت۔ سمجھ نہ آئی کہ اکو نے یہ شرط کیوں لگئی

تھی۔ شید اسے امید ہی نہ تھی کہ وہ اس طور سے بت کر

سکے گ۔

اس بت کو کئی مہ گزر گئے۔ اکو کو دیکھتے ہی اکو کی طرح

ضرور بت کرت اور یہ اس کی عدت سی بن گئی۔ ایک روز

سکندر نے شرارت سے اسے عمرو توتال کہہ کر پکرا تو وہ

بھڑک اٹھ اور اس پر بڑا گر ہوا۔ ا کہ اکو خو ہنس۔ اس ک

چڑن بڑا ہی پرلطف تھ۔ اس کے بد ج بھی ہ میں سے کوئی

شغل کے موڈ میں ہوت تو اسے عمرو توتال کہہ دیت۔ وہ فورا

سے پہے آپے سے بہر ہو جت۔ گؤں کے لوگوں کو ج اس

کی چیڑ ک پت چال تو وہ اسے عمرو توتال کہہ کر پکرنے لگے

اور اس کی بدحواسی سے خو لطف اندوز ہوتے۔ پھر کی تھ

عمرو توتال اس ک ن پڑ گی۔ ج وہ چڑت تو اکو کہت اسے

کہتے ہیں جیسے کو تیس۔ جو بیجو گے وہ ہی کٹو گے۔

آج دونوں کو دنی چھوڑے کئی سل بیت گئے ہیں۔ لوگ اکو کو

اکو طوے طوے کہہ کر بہت ک ید کرتے ہیں۔ اسے صرف اکو

ہی کہتے ہیں ج کہ عمرو کو عمرو توتال کہہ کر ید کرتے ہیں

حالں کہ وہ سرے سے توتال نہ تھ۔ گوی مرنے کے بد بھی

جیسے کو تیس لحد میں نہیں اتر سک۔

10

وہ جنت تھ

منسنہ

فیجں کے تی ابو اسے منے کے لیے آئے۔ دیکھ بدرا گھر پر

اکیال ہی بیٹھ ہوا تھ۔ ابتدائی سال دع کے بد بیٹھ گئے۔

بیٹھنے کے فورا بد فیجں ک دریفت کی کہ کہں ہے۔ اس نے

ذرا تخ لہجے میں کہ اسے دورہ پڑ گی تھ اور ٹیکہ لگوانے

گئی ہے۔ یہ سن کر فورا اٹھ گئے اور چل دیے۔ اس کے روکنے

کے بوجود نہ رکے۔

انہوں نے گھر سے بہر آ کر اس کے بڑے بھئی جو گر اور

تخ مزاج ک تھ کو فون کی اور بتی کہ اس کی بہن کو دورہ پڑ

گی ہے اور وہ ہسپتل میں ہے اور تمہرا بہنوئی آرا سکون

سے گھر بیٹھ ہوا ہے اور اسے بیوی کی رائی بھر چنت نہیں۔

اس نے ک سے چھٹی لی اور گھر کی راہ لی۔ گھر آ کر مں پر

خو گرج برس کہ اس کی پیری بہن ک کس الپرواہ سے رشتہ

کر دی تھ۔ مں نے خوند کو بوای وہ بھی ک چھوڑ کر گھر آ

گی۔

اچھ خص شور مچ۔ پورے محہ میں یہ بت مشہور ہو گئی کہ

فیجں کو دورہ پڑ گی ہے اور اس ک خوند بڑی الپرواہی سے

گھر پر آرا کر رہ ہے۔ یہ بت از خود مشہور ہو گئی کہ فیجں

11

کے خوند نے اسے کچھ کر دی ہے اور وہ ہسپتل میں آخری

دموں پر ہے۔ ایک صح ہ دردی میں آ کر فیجں کے قتل کی

سزش کی اطالع قریبی تھنے میں بھی کر آئے۔

گھر ک سرا ال لشکر بدرے کے گھر آ پہنچ اور اس کی کچھ

سنے بغیر ہی اس پر جوتوں سمیت چڑھ دوڑا۔ وہ ان کی لغویت

بڑے تحمل سے سنت رہ۔ اس ک سال نہلہ تو بر بر اسے

مرنے کے لیے اس کی طرف آت۔ وہ تو بھال ہو مموں ش ک

جو اسے روک لیت۔ اس ک موقف یہ تھ کہ اگر کوئی سٹ پیٹ آ

گئی تو کیس برابر ہو جئے گ اور بدرا کڑی سزا سے بچ جئے

گ۔

ابھی یہ رگڑا جھگڑا چل ہی رہ تھ کہ پولیس آ گئی انہوں نے آؤ

دیکھ نہ تؤ بدرے کی خو ٹھکئی کر دی۔ ان سے ایک پولیس

‏:واال کہنے لگ

کنجر کہ یں ک۔ بیوی کو قتل کر رہ تھ۔

لظ کنجر پر وہ بھڑک اٹھ اور کہنے لگ‏:‏ میں کنجر نہ یں

بےغیرت ہوں۔

اس کی گرج دار آواز اور اس کے الظ سن کر س سکتے میں

آ گئے کہ یہ کی کہہ رہ ہے۔ کسی نے یہ کھوجنے کی ضرورت

ہی محسوس نہ کی تھی کہ وہ دورے ی شدید زخمی حلت میں

ہسپتل اپنے پؤں پر کیسے چی گئی۔

12

پولیس اسے پکڑ کر لے ج رہی تھی اور ابھی گھر کے دروازے

سے بہر بھی نہ نکل پئی تھی کہ فیجں چنگی بھی گھر میں

داخل ہوئی۔ اس پر خمر کی سی کییت طری تھی۔ وہں موجود

لوگوں نے اس کی خمری کییت نوٹ کی۔ جوں اس نے گھر

میں اتنے سرے لوگ اور پولیس دیکھی تو جنسی آسودگی کے

خمر سے بہر آ گئی۔ فیجں کو ٹھیک ٹھک دیکھ کر س حیران

رہ گئے۔ اس ک بڑا بھئی غصے سے بوال کہں گئی تھی۔ ادھر

ہی تھی ادھر ہی تھی۔ وہ گھبرا گئی۔ پولیس نے اس کے بھئی

کو پرے دھک دی اور فیجں سے پوچھنے لگے کہ بی بی ت

کہں گئی تھیں۔ اس نے کوئی جوا نہ دی۔ دریں اثن فیجں ک

بپ پولیس والے کی طرف بڑھ اور اس کی مٹھی میں کچھ لگ

دی۔ پولیس والے خموشی سے گھر سے بہر نکل گئے۔

سین آدمی تھ پولیس کے چے جنے کے بد بوال۔ ہمیں اطالع

کی تصدی کر لینی چہیے تھی اور ہ دوڑے آئے۔ ان کے گھر

ک مسہ تھ۔ میں بیوی میں جھگڑا ہو ہی جت ہے یہ کون سی

بڑی بت ہے۔

فیجں ک خوند منہ کھولنے کو ہی تھ کہ اسے خیل گزرا کہ وہ

تو بیمر شمر رہت ہے اس ک کی پت ہے۔ غطی پر تو فیجں ہے

اور وہ اپنی عزت ک خیل نہیں کر رہی۔ اگر اس نے بھری مجس

میں فیجں کی کرتوتوں کو نشر کر دی تو اس ک اکوت بیٹ جو

ہسٹل میں داخل تھ مرتے د تک یہ طنہ سنت رہے گ کہ اس

13

کہ مں ایک فحشہ عورت ہے۔ یہ طنہ سن کر وہ کس طرح

پرسکون زندگی گزار سکے گ۔ چو کوئی بت نہیں وہ عورت کی

کمئی تو نہیں کھ رہ۔ اپنی کرنی خود بھگتے گی۔ وہ دال نہیں

بےغیرت ہے اور اسے اس بےغیرتی کی آگ میں چند اور

سنسوں جن پڑے گ۔ اگر ستھ بھیج دیت تو چند مزز بیچ میں

پڑ کر صح صئی کرا دیتے ی عرصہ دراز تک کچہری کی خک

چھنن پڑتی۔ ہوت کی‏‘‏ کچھ بھی نہیں۔ وہ خو جنت تھ کہ اس

اندھر نگری میں کچھ بھی نہ ہو سکے گ۔ یہں ح سچ آنچ میں

جت ہے اور دغ فری کو کوئی آنچ نہیں۔

14

صرف اور صرف

لوکنہ

ایک خوشمدی نے بدشہ سے کہ‏:‏ حضور آپ کی کی بت ہے۔

آپ س نہ کوئی ہوا ہے اور نہ کبھی کوئی ہوگ۔ آپ کی بڑی لمبی

عمر ہے اور آپ ت دیر سالمت رہیں گے۔ ج کوئی نہیں ہو گ

ت بھی آپ کی بدشہت قئ ہو گی۔ دری کی منہ زور لہر یں بھی

آپ کے حک کی تبع ہیں اور تبع رہیں گی۔ وہ بھی آپ کے حک

کے بغیر حرکت میں نہیں آتیں۔

خوش آمدی کے کہے نے بدشہ کی روح کو سکون دی اور دل

تر وتزہ کر دی۔ اس نے بہت سی اشرفیں اس کی آغوش میں

ڈال دیں۔

بدشہ نے پس کھڑے گمشتے سے کہ۔ رمی کو بواؤ۔

اس نے فورا سے پہے ایچی کو حک دی کہ رمی کو شہی

دربر میں حضر کی جئے۔

وہ تیر کی طرح اڑت ہوا رمی کو بالنے چال گی۔ دریں اثن بدشہ

نے جی حضوریے سے کہ کہ ہمرا تخت فوری طور پر دری کے

کنرے لگوای جئے۔ جی حضوریہ بدشہ کے حک کی تمیل

میں جٹ گی۔

15

رمی آ گی۔ بدشہ نے کہ کہ ہمرے اس کرندے نے کہ ہے کہ

ہ تدیر جیئں گے۔ ج کچھ بھی نہیں ہو گ اس وقت بھی ہمری

بدشہت قئ ہو گی۔ بتؤ اس ک کہن کہں تک درست ہے۔

رمی تھوڑی دیر تک حس کت لگت رہ۔ وہ جنت تھ کہ

بدشہ سچ اور ح کی سننے کے عدی نہیں ہوتے۔ ح سچ کی

کہنے والے ہمیشہ جن سے گیے ہیں۔ اگر اس نے بھی آج ح

سچ کی کہی تو جن سے جئے گ۔ خوشمدی ان و اکرا لے

کر گی ہے اور وہ اپنے قدموں واپس گھر نہ ج سکے گ۔ پھر

اس نے جی خوش خبری لبریز خوشی کے ستھ اس خبر کی

تصدی کر دی۔ یہ ہی نہیں اس نے پن ست جمے اپنے پس

سے بھی جڑ دیئے۔

رمی کی بتوں نے بدشہ کو خوش کر دی ہں البتہ خوش آمدی

پر نراض ہوا کہ اس نے سری بتیں کیوں نہیں بتئیں۔

اسی دوران حک شہی کی تمیل میں بدشہ ک تخت دری کنرے

آراستہ کر دی گی۔ بدشہ چیوں‘‏ چمٹوں‘‏ گمشتوں‘‏ خوش

آمدیوں وغیرہ کے ستھ دری کنرے لگے تخت پر آ بیٹھ۔ سرد

اور رومن خیز ہوا نے اسے بہت لطف دی۔ بدشہ نے محول

اور فض کی تریف کی اور آئندہ سے دری کنرے تخت آراستہ

کرنے ک حک دی۔ کسی کو اصل حقیقت کہنے کی جرآت نہ ہوئی۔

16

بدشہ خوش آمدیوں کی خوش آمد سننے میں مگن تھ کہ دری

کی ایک منہ زور لہر آئی س کچھ بہ کر لے گئی۔ بدشہ کی

ٹنگیں اوپر اور سر نیچے ہو گی۔ بدشہ ک تخت بہت ہوا جنے

کہں چال گی اور وہ خود بہت ہوا اپنی سطنت کی حدوں بہت دور

نکل گی۔ دیکھ وہں ویرانیوں کے سوا کچھ بھی نہ تھ۔ کسے

حک جری کرت کہ اسے اس کے قدموں پر کرے۔ ہں لا کے

حک کی تمیل میں موت ک فرشتہ اس کے سمنے کھڑا مسکرا

رہ تھ اور چند لمحوں کی مہت دینے کے لیے بھی تیر نہ تھ۔

رمی سین تھ ت ہی تو خبر کی تصدی اور اپنے جھوٹ ک

ان لے کر چپکے سے دربر سے کھسک گی تھ۔

دری کی ایک لہر نے ثبت کر دی کچھ بقی رہنے کے لیے نہ یں

ہے۔ بق صرف اور صرف لا ہی کی ذات کے لیے ہے۔

17

کھٹور کھٹنئی

لوکنہ

کی عج طور ہے ک کرنے والے ی مننے والے پر مزید بوجھ

ڈاال جت ہے ج کہ نکمے ک چور ی نہ مننے والے کو دفع

کرو کے کھتے میں رکھ جت ہے۔

ایک شخص کلی مت ک منت تھ ج کہ اس ک بڑا بھئی کلی

مت کو نہیں منت تھ۔ ایک دن کلی مت نے اسے کہ‏:‏ اپنے

بڑے بھئی سے کہو مجھے منے اور میری بھگتی کرے اگر نہ

من تو میں تمہری ٹنگ توڑ دوں گی۔

اس نے اپنے بڑے بھئی سے کہ کہ کلی مت کو من لے ورنہ

وہ میری ٹنگ توڑ گی۔

اس نے بھئی کو کلی مت کی وارننگ سے مطع کی اور کلی

مت کو مننے کی استدع بھی کی۔

بڑے بھئی نے اسے مننے سے صف انکر کر دی۔ حک کی

تمیل نہ ہونے کے سب کلی مت نے اس کی ٹنگ توڑ دی۔

اس نے بھئی سے کہ دیکھو کلی مت نے میر ی ٹنگ توڑ دی

ہے۔ اگر آپ کلی مت کو من لیتے تو وہ میری ٹنگ تو نہ

توڑتی۔

18

بڑے بھئی نے کہ یہ اتقیہ ہو گی ہے اور اس میں کلی مت ک

کوئی عمل دکل نہیں۔ بےچرہ چپ ہو گی۔

اگی مرتبہ کلی مت اسے پھر می اور کہنے لگی بھئی کو قئل

کرو اگر وہ قئل نہ ہوا تو م یں تمہرا بزو توڑ دوں گی۔

چھوٹے بھئی نے پھر سے بڑے بھئی کو کلی مت کی وارننگ

سے آگہ کی۔ اس نے بڑی منتیں بھی کیں ہر طرح سے قئل

کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پھر بھی نہ من۔ کلی مت نے اس

ک بزر توڑ دی۔ چھوٹے بھئی نے بڑے بھئی کو آگہ کی اور

کہ آپ کے نہ مننے سے میں ٹنگ اور بزو سے محرو ہو

گی۔ اس نے اس ممے کو محض اتقت سے تبیر کی۔

کلی مت اسے تیسری بر پھر می اور کہنے لگی دیکھو ت نے

میرے کہے ک پلن نہیں کی۔ ا میں تیسرا موقع دیتی ہوں اگر

ا بھی نہ من تو تمہی گردن توڑ دوں گی۔

ا کہ تو اس نے منت سمجت کی حد کر دی لیکن بڑے بھئی

کے کن پر جوں تک نہ رینگی۔ وہ بڑا پریشن ہوا‘‏ کی ہو سکت

تھ۔ دوسری طرف کلی مت بھی مجبور تھی اگر وہ گردن نہ

توڑتی تو اپنے کہے میں جھوٹی پڑتی۔ اس پر بور ہو جت کہ

بڑا بھئی ٹھیک کہت تھ کہ ہر مرتبہ کی ہونی محض اتقت میں

تھ۔ اپنے بھگت کی گردن توڑن کلی مت کی مجبوری تھی لہذا

اس نے اس کی گردن توڑ دی۔

19

بڑا بھئی افسوس کرنے والوں کے ستھ بیٹھ ہوا تھ اور کہہ

رہ تھ کہ چھوٹ تنگے سے گرنے کی وجہ سے ٹنگ سے

محرو ہو گی تو اس نے اسے کلی مت ک کرنمہ قرار دے دی۔

دیوار سے گرا تو اسے بھی اس نے کلی مت کی کروائی میں

شمل کر دی ا ج کہ چھت سے گر کر گردن تڑوا بیٹھ۔ جیتے

جی اسے بھی کلی مت کے کھتے میں ڈال رہ تھ۔ اگر میں

اسے کلی مت کی کروائی من بھی لوں تو اس ک مط یہ ہو

گ کہ کلی مت اپنے بھگتوں کی رکھش سے زیدہ ان کی مرتیو

ک کرن بنتی ہے۔ اسے من کر میں کیوں مرتی کو گے لگؤں۔

پت نہیں مجھ سے کون س الٹ سیدھ ک کرواتی۔ اچھ ہی ہوا

جو میں نے اس کو نہ من ورنہ میں بھی کسی کھٹور کھٹنئی

کی گرفت میں آ چک ہوت۔

20

حالل کی بوٹی

لوکنہ

ایک بب جی کی سرکر میں بہت سے لوگ حضر تھے۔ بب جی

انہیں اچھئی اور خیر ک درس دے رہے تھے۔ پھر اچنک ان کی

آواز بند ہو گئی۔ وہ فرم رہے تھے محنت اور مشقت کی کھؤ۔

تمہرا جس خیر و برکت سے لبریز ہو جئے گ۔ حرا اور

دوسرے کی کمئی ک چرای ی ہتھیی ایک لقمہ تمہیں شیطن کی

بستی میں لے جئے گ۔ وہ دیر تک رز حالل اور رز حرا

کے فر کو واضح کرتے رہے پھر اچنک خموش ہو گئے اور

پھر دیر تک خموش رہے۔

ہوا یہ تھ کہ ایک شخص آی تھ نصرف درگہ میں پیش کر

گی بل کہ جتے ہوئے بب جی کی سرکر میں بیٹھے ہوئے

لوگوں کے جوتے بھی اٹھ کر لے گی۔

ان میں سے ایک نے کہ‏:‏ سرکر آپ نے اسے کیوں نہیں گرفت

میں لی۔

بب جی نے جواب کہ‏:‏ میں نے اس ک تین کوس پیچھ کی تھ۔

دوسرے نے پوچھ‏:‏ پھر سرکر آپ نے اسے پکڑا کیوں نہیں

انہوں نے جواب کہ‏:‏ اس کے جس میں کوئی حالل کی بوٹی لگی

21

ہوتی تو ہی پکڑت۔

ایک اور جو منف تھ بوال:‏ اگر آپ کہیں تو میں اس کو پکڑ

الؤں۔

بب جی نے اسے گہری نظر سے دیکھ اور پوچھ‏:‏ پکڑ الؤ

گے۔

کہنے لگ‏:‏ نہیں سرکر‘‏ یہ میرے بس ک روگ نہیں۔

دنی میں رہتے ہوئے دیکھ گی ہے کہ جن کے جس سراپ حرا

سے پھے پھولے ہوں کبھی گرفت میں نہیں آئے۔ گرفت کے

ٹھیکے دار اپنے لقمے کی حرص میں ان کے قری سے بھی

نہ یں گزرتے۔

ہں البتہ ح اور سچ کے بندے گرفت سے کبھی بہر نہیں رہے۔

22

نہ جئے مندن نہ پئے رفتن

منسنہ

کسی کے ممے میں یوں ہی ٹنگ اڑان بال ط مشورہ دین ی

ذاتی ممالت میں دخل اندازی مجھے اچھی نہیں لگتی۔ ہں کسی

برائی سے روکن مجھے کبھی برا نہیں لگ۔ کوئی غصہ کرت ہے

تو کرت رہے‘‏ میں نےکبھی اس کی پرواہ نہیں کی۔ اچھئی کے

زمرے میں‘‏ میں کسی کمپرومئز ک قئل نہیں۔ برائی کو ہر حل

میں برائی ہی کہ جن چہیے۔ برائی کی تئید ی خموشی بہت

بڑے سمجی نقصن ک موج ہو سکتی ہے۔

میں کسی کے کی اپنی اوالد کے ذاتی گھریو ممالت میں دخل

اندازی ک قئل نہیں۔ ہں البتہ مشورہ ط کرنے کی صورت میں

بڑی دینت داری سے دو ٹوک اور بال لگی لپٹی اپنی رائے ک

اظہر کر دیت ہوں۔ یہ پہال موقع تھ کہ میں نے ڈرتے ڈرتے اور

جھجکتے ہوئے اس سے پوچھ ہی لی کہ وہ گھر میں صرف دو

لوگ رہتے ہیں تو پھر اتن گوشت کیوں لے کر جتے ہو۔ مہمن

بھی کوئی خص آتے جتے نہیں دیکھے۔ میری سن کر وہ کھل

کھال کر ہنس پڑا اور کہنے لگ۔ میری بیگ صرف گوشت کھن

پسند کرتی ہے۔ گوشت کی مختف نوعیت کی ڈیشیں بننے میں

مہرت رکھتی ہے۔ وہ سبزی سے چڑتی ہے لیکن میں گوشت

23

پسند نہیں کرت۔ لیگ پیس تو اس کی من بھتی کھ ج ہے۔ رات

کو آخر سون بھی ہوت ہے۔

ابے لیگ پیس اور رات کو سون بھی ہوت ہے کوئی میل کھتی

بت نہیں۔ بلکل بےسری سی کہہ گئے ہو

جن بےسری نہیں حقیقت اور میل کھتی ہوئی بت کی ہے۔

وہ کیسے‘‏ میں سجھ نہیں

جن مر کی ٹنگیں نہیں ال کر دوں گ تو ہو سکت ہے کہ رات

کو اس ک موڈ بن جئے اور اٹھ کر میری ایک ی زیدہ ضرورت

کی صورت میں دونوں ہڑپ جئے اور مجھے صبح اٹھ کر پت

چے۔ ایک ٹنگوں سے جؤں اوپر سے یہ من سنوں‘‏ ت جی

کے بڑے پکے ہو‘‏ یہ الگ بت ہے کہ میری کوئی جی ہی نہیں

جی تو اسی کی ہے۔

میں اس کی بت پر ہنس بھی اور مجھے اس کی کمل کی مبلغہ

آرائی نے لطف بھی دی‏،‏

اس نے بتی کہ اس کی زوجہ سرکر نے فقط چر شو پلے

ہیں۔ کھن‏‘‏ لڑن‏‘‏ سون اور چوتھ ڈیش ڈیش ڈیش۔ ان چروں میں

سے کسی ایک پر کمپرومئز نہیں ہو سکت۔ لڑائی میں

چردیواری میں مقل آواز کی قئل نہیں۔

24

اس کی آواز صور اسرافیل سے ممثل ہوتی ہے۔ گھر کے در و

دیوار پر لرزہ طری ہوجت ہے۔ لظوں کے پھوٹتے انگرے

میرے وجود اور روح کو چھنی کر رہے ہوتے ہیں ج کہ محہ

لظوں کی ادائیگی اسو اور نشت و برخواست سے لظف اندوز

ہو رہ ہوت ہے۔ وہ ان لمحت میں غط اور صحیح کو ایک آنکھ

سے دیکھ رہی ہوتی ہے۔ اس کے منہ سے نکتے زہر آلود لظ‘‏

لظ ک حویہ کے دہکتے انگرے زیدہ ہوتے ہیں جو ان اور

ہونے کی حسوں کو تنور کی راکھ میں بدل رہے ہوتے ہیں۔ ان

خوف نک لمحوں میں کنوں میں شئیں شئیں ہوتی ہے اور

آنکھوں میں اندھیرا چھ رہ ہوت ہے۔ اپنی خیر منتے کوئی بچ

بچ کے لیے راہ میں نہیں آت۔

دسمبر کی قی بن دینے والی سردی میں پنکھ فل اسپیڈ پر چال

کر استراحت فرمتی ہے۔ سوچت ہوں جہن میں گئی تو جہن کی

آگ ک اس پر کی اثر انداز ہو سکے گی ہں البتہ اس میں تیزی

ضرور آ جئے گی۔ بےچرے جہنمیوں پر مزید قیمت توڑے گی۔

ایک مرتبہ غطی سے میں سگریٹ ایش ٹرے کی بجئے نیچے

پھینک بیٹھ۔ یہ ننگے پؤں تھی اس ک پؤں سگریٹ پر آ گی۔

یوں پٹ پٹ پئی جیسے تنور میں گر گئی ہو۔ میرے ستھ جو ہوا

اس کو چھوڑیے مجھ پر یہ انکشف ضرور ہوا کہ آگ‘‏ آگ کو

بھی جالتی ہے اور ک زور آگ ازیت ک شکر ہوتی ہے۔

25

پھر خیل گزرا اگر خدا نخواستہ جنت میں داخل ہو گئی تو وہں

ک محول حبسی ہو جئے گ۔ اس بت کو چھوڑیے میرا کی بنے

گ۔ ہر وقت میری بہتر حوروں کو اسٹینڈ ٹو رکھے گی۔ میری ہر

چھوٹی موٹی غطی پر یغر ک کشن جری کرتی رہے گی۔

میں اٹھن چہت تھ کہ یہ حضرت چل سو چل ہو گئے تھے۔ ان

کی را کہنی خت ہونے ک ن نہیں لے رہی تھی۔ میری کییت نہ

جئے مندن نہ پئے رفتن کی سی تھی۔ اٹھت ہوں تو بد اخالقی

بیٹھ رہت ہوں تو دم میں سوراخ ہو رہے تھے۔ پہے تو میں

مداخت کو غیراخالقی ک سمجھت تھ لیکن ا مو ہوا کہ

مداخت وقت اور دم کے زیں سے زیدہ چیز نہیں۔ میں نے

دل ہی دل میں توبہ کی کہ اس کے بد ایسی غطی نہیں کروں

گ۔ دو حرفی بت کو انہوں نے شیطن کی آنت بن دی۔

26

سنیئر سیٹیزنز

لوکنہ

لڑکی والوں نے کہ کہ برات کے ستھ کوئی بوڑھ نہیں آن

چہیے۔ بڑی عج اور بےتکی ڈیمنڈ تھی۔ ایک طرح سے یہ

بزرگوں کو مسترد کر دینے کے مترادف تھ۔ آخر بڑے بزرگوں

کو کس طرح نظرانداز کی جئے۔ گھر کے س لوگ مل کر بیٹھ

گیے اور سوچنے لگے کہ یہ کیوں کہ گی ہے اور اس ک کی حل

نکال جئے۔ ہر کسی نے یہ ہی مشورہ دی جئے کہ رشتہ ہی

چھوڑ دی جئے لیکن گمے کے اب ک موقف تھ کہ ہ اپنی منگ

کسی قیمت پر نہیں چھوڑیں گے۔ آخر طے یہ پی کہ بڑے اب جو

بیمر تھے اور چل پھر نہیں سکتے تھے سے مشورہ لی جئے۔

بڑے اب اپنے کمرے میں لیٹے ہوئے تھے۔ دو تین لوگ ان کے

پس گئے اور سرا مجرا انہیں کہہ سنی گی۔ انہوں نے کچھ دیر

کے لیے سوچ پھر کہنے لگے کہ ڈیمنڈ من لو اور مجھے

کسی نکسی طرح چھپ کر ستھ لے جؤ۔ س نے کہ چو تھیک

ہے۔

ان کے کہے پر س نے آمین کہ اور پھر جنج تیر ہونے لگی۔

بڑے اب کو ایک صندو میں چھپ لی گی اور ہنسی خوشی

واجے واجتے ہوئے دلہن کے گھر کی راہ لی گئی۔ بڑے اب کو

27

صندو ہی میں ہر چیز مہی کر دی گئی۔ جنج میں شمل چند ایک

کے سوا کوئی نہیں جنت تھ کہ بڑے اب ستھ کر لیے گئے ہیں

کیوں کہ بت نکل سکتی تھی۔

نکح وغیرہ کی رس سے فر ہوئے اور روٹی کھنے سے

پہے کڑی والوں نے کہ ہر جنجی کے لیے ایک دیگ ک اہتم

کی گی ہے اور وہ اسے کھن ہی ہو گی اگر نہ کھئی تو کڑی

نہیں ٹوریں گے۔ یہ سنن تھ کہ س کو ہتھڑے پڑ گئے۔ ایک

شخص کے لیے ایک دیگ ک کھن ممکن ہی نہ تھ۔ بت بڑے اب

تک الئی گئی۔ انہوں نے کچھ دیر کے لیے سوچ پھر کہنے لگے

ٹھیک ہے منظور کر لو اور کہہ دو کہ ایک وقت میں ایک دیگ

پک کر کھن دسترخوان پر پروسیں۔ اس طرح ایک ایک دیگ

پکتے جئیں۔

کڑی والوں سے کہ گی کہ ٹھیک ہے ہر جنجی ایک ہی دیگ

کھئے گ تہ ایک وقت میں ایک پکئی اور پروسی جئے۔ کڑی

والوں نے ان کی بت من لی اور ک شروع ہو گی۔ وہ ایک ایک

دیگ پکتے گئے یہ کھتے گیے۔ اس عمل سے کڑی والوں کی

شرط پوری کر دی گئی۔ ہر جنجی بآسنی ایک دیگ کھ گی۔

س حیرت میں ڈو گئے کہ یہ کی ہو گی ہے۔ کڑی ک بڑا بھئی

کہنے لگ ت لوگ ضرور اپنے ستھ کوئی بب الئے ہو ورنہ

ہمری شرط پوری ہو ہی نہیں سکتی تھی۔

28

اس بت نے ثبت کر دی کہ ببے چوں کہ تجربہ کر ہوتے ہیں

اس لیے اوکڑ ک حل نکل ہی لیتے ہیں۔ اس روز سے ہر دو

عالقوں میں ببوں کی قدر کی جنے لگی۔

کش سرے عالقوں میں سنیئر سیٹیزنز کو خصوصی نظر سے

دیکھ جئے۔ بڑھپے کے سب وہ اس ک ح بھی رکھتے ہیں۔

29

قیمت دیکھیے

منسنہ

مردود رد سے ہے۔ رد کی گئی چیز پسند میں نہیں آنی چہیے۔

سچئی اور نیؤ کی تو یہ ہی ہے لیکن عمل سے سوائے

محدودے چند اس سے کنرہ کش نہیں ہوئے۔ منہ زبنی رد پر

لنت کرنے اور پنہ منگنے والے ہی اسی کی آغوش میں

آسودگی محسوس کرتے چے آئے ہیں‘‏ ج کہ اس سے کوسوں

دور بسنے والے گنتی کے چند ان زبنی کالمی کی پنہ مگنے

والوں کے ہتھوں درد اور کر کی صی پر مصو ہوتے آئے

ہیں۔

منی ک ردعمل مو ہوتے‘‏ اس کے موڈھی کے دیکھئے گئے

حسن و جمل کی گرہ میں بڑے بڑے یودھ بندھ گئے ہیں اور

انہیں نتئج کی کبھی پرواہ نہیں رہی۔ اس کے نتیجہ میں ہوئی

بربدی سے اگال شکر عبرت نہیں لیت۔ عج حقیقت ہے کہ

بربدی کے نشنت کو دیکھ کر بھی اس راہ کو تیگن مشکل

ترین عمل رہ ہے۔

برائی ی خرابی کو زبن سے برا ی خرا کہن ہی کفی نہیں ہوت

ج تک اسے عمل میں داخل نہیں کی جت۔ بال اجتن وہ برائی

ی خرابی نہیں کہال سکتی۔ ہر مرتشی رشوت کے خالف لمب چوڑا

30

لیکچر دیت نظر ائے گ لیکن اس کی رشوت کے بغیر آنکھ کی

قبض نہیں ٹوٹتی۔

شبنہ کی مں پس کوئہ اور پسے کچے چول رات سوتے وقت

کھتی اور اس کے بد چئے پیتی تھی۔ خیر دن کو بھی کبھی

کبھی ان اشی کو کھ کر لطف اندوز ہوتی تھی۔ یہ عدت بد اس

کے لیے عدت بد نہ تھی۔ شدید عاللت ک شکر ہوئی۔ سسک

سسک کر د دی۔ اس کی عبرت نک موت ک منظر دیکھ کر لوگ

کنپ کنپ گئے اور توبہ توبہ کر اٹھے۔

وہ روکنے پر بھی نہ رکی تھی۔ بریک نظر کی خبر گیری کے

بوجود کوئی نکوئی چور رستہ نکل ہی لیتی۔ اسے مو تھ یہ

شغل اسے رفتہ رفتہ موت کی جن لے ج رہ ہے اس کے

بوجود اس نے اس عت بد سے ہتھ نہ کھنچ بل کہ روکنے

والوں کو وہ اپن دشمن سمجھتی تھی حالں کہ وہ ہی اس کی

جن کے سجن تھے۔ ہسپتل کے خرچے اور لے جنے کی

صوبت اپنی جگہ وہ چہتے تھے کہ شبنہ کی مں جن سے نہ

جئے اور آسودہ زندگی بسر کرے۔ دوا دارو میں ممولی نوعیت

کے تسہل پر بھی وہ بھڑک اٹھتی۔

اس کی کر نک موت کو دیکھ کر ہر کسی ک کنوں کو ہتھ

لگن بنت ہے۔ قیمت دیکھیے اس کی بہو کے سمنے اس کی

موت ہوئی وہ بھی اس عت بد ک شکر ہو گئی۔ ان دنوں

31

شخنؤں کی خک چھن رہی ہے۔ ادویت کی ک کریں گی ج

کہ وہ اس صی پر لٹک رہنے میں آسودگی محسوس کرتی ہے۔

گھر والے پہرہ دیتے ہیں لیکن کڑی نگرانی میں بھی روزانہ

کسی نکسی طرح داؤ لگ ہی لیتی ہے۔ دیکھو ک موت کو پیری

ہوتی ہے۔

32

لا مف کرے

منسنہ

آدمی دکھ میں الکھ کوشش کرئے‘‏ ہنسن تو دور کی بت‘‏ اصی

اور خلص مسکراہٹ سے بھی آوازار ہو جت ہے۔ خوشی ی

کسی ہنسی کی بت میں اس کے چہرے کی مسکراہٹ جی اور

زبردستی کی ہوتی ہے۔ یہ کییت کسی مس اور ندار سے

مخصوص نہیں‘‏ بڑے بڑے نڈو خں بھی دکھ درد اور بیمری‘‏

اگرچہ وہ خود سمجی بیمری ہی کیوں نہ ہوں‘‏ میں اصی

مسکراہٹ دیکھ نہیں پتے۔ مزے کی بت یہ کہ ان کے ہں

طواف کرنے والے‘‏ ان کے اپنے ی ان کے کسی کن قری کے

سمنے بھی مسکرانے کی زحمت نہیں اٹھتے۔ وہ بھی یوں منہ

بسورتے نظر آتے ہیں جیسے دکھ کی بھٹی میں پڑے سگ

ہوں۔ گھر پر بھی صح کے دکھ ک تذکرہ کرتے رہتے ہیں۔

نک واحد ایس بندہ دیکھ ہے جو دکھ درد تکیف اور بیمری

سے بال تر ہو کر ہنست ہے اور مسکرات بھی ہے۔ کوئی اندازہ

نہیں کر پت کہ ان لمحوں میں وہ کسی دکھ درد ی مصیبت میں

ہے۔ کہیں سے مو پڑت کہ وہ فالں پریشنی میں گرفتر ہے۔

ج دیکھو ہنست مسکرات نظر آت ہے۔ اس کی اس ادا کے سب

س اس قری رہتے ہیں۔ کچھ بھی ہو جئے عمومی لوگوں کی

33

طرح منند سگ بھونکت ی ٹونکت نہیں۔ بھونکن ٹوکن ی چپ

اختیر کرن اس کے کغذوں میں نہیں۔

اس روز پت نہیں اسے کی ہوا تھ کہ خموشی کی بکل سے نکل

ہی نہیں رہ تھ۔ الکھ پوچھ کریدا اس کی چپ ک کوئی سرا ہتھ

نہ لگ۔ اس کی ہوں ہں بھی کسی کی گرہ میں نہ پڑ رہی تھی۔

سرا دن اسی حلت میں گزر گی۔ ش کو پت چال گؤں کی مسجد

کے میں صح نے بالی تھ اور اسے کچھ کہ تھ۔ شنی عید

نمز بھی پڑھنے نہیں جت تھ۔ اس دن عشء کی نمز پڑھنے

چال گی۔ ہ جولی ڈیرے پر بیٹھے شنی ک انتظر کر رہے تھے۔

وہ نکے کی چپ ک راز جنن چہتے تھے۔

شنی ج مسجد سے لوٹ تو س اس کی جن لپکے۔ اس نے

بتی کہ نکے کو مولوی صح نے بالی تھ اور اسے بتی کہ

وہ بہت بڑے گنہ ک مرتک ہوا ہے۔ فوری طور پر توبہ کرئے

اور اپنے کیے ک کرہ ادا کرے۔ یہ بت تو چتے چتے ہوئی

تھی۔ ج شنی بیٹھ تو س نے پوچھ آخر نکے سے ہوا کی

جس کی وجہ سے گنہ گر ٹھہرا۔ اس نے بتی کہ اس سے ہوا

تو برا ہے۔ کسی ک مذا اڑان واقی درست تو نہیں۔ ہ ہنسی

ہنسی میں ایک دوسرے ک مذا اڑاتے رہتے ہیں ہمیں اس سے

پرہیز رکھن چہیے۔

34

او یر آخر ہوا کی جو اس کی بوکی گر گئی۔ کچھ پت بھی تو

چے۔ بکی نے الجھے الجھے لہجے میں کہ

نکے کی بیوی بین نے میں صح سے شکیت لگئی تھی کہ

نک اٹھتے بیٹھتے اس ک مجکھ اڑات ہے۔ میں صح نے اس

کے اس گنہ پر حد لگ دی۔

کی مذا اڑات تھ۔ شبو نے پوچھ

اس کی بیوی ک تکیہ کال تھ لا مف کرے۔ اس روز ج اس

کے منہ سے لا مف کرے نکال تو وہ دوڑا دوڑا اس کے پس

گی اور مذاقیہ انداز میں پوچھنے لگ کہ کی کر بیٹھی ہو جو لا

سے مفیں منگ رہی ہو۔ پہے تو اس نے خود خو بول

بوالرا کی اس کے بد میں صح سے شکیت کر دی۔

توبہ تئ کرتے رہن چہیے اس سے گنہ ک ہوتے ہیں۔ نکے

نے واقی گنہ کی جو توبہ تئ ہوتے بندے کی راہ میں آ گی۔

عمرے نے لقمہ دی

کفی دیر تک س دوست اس مدے پر گت گو کرتے رہے اور

اس نتیجے پر پہنچے کہ نکے نے بہت بڑا گنہ کی ہے۔ اسے

کرہ ادا کرن چہیے۔

وہ دن جئے اور آج ک آئے‘‏ لوگ ہنسی مذا کی روایت سے

دست بردار ہو گیے ہیں۔ ہنست مسکرات نک چپ کے بدلوں میں

کہیں کھو گی ہے۔ اس کے بد کسی نے اس کے منہ پر کبھی

شوخی کے گال کھتے ہوئے نہیں دیکھے۔

35

36

قد قد پر

منسنہ

وہ بڑا ہی شطر اور چل بز ہے۔ لذت کی راہیں بتت ہے۔ لذت

کے ذائقوں سے آگہ کرت ہے۔ یہ ہی نہیں استوار کرنے میں

بھی مونت کرت ہے۔ بدبخت ج بھی کڑا وقت آن پڑت ہے‘‏

مونت تو دور کی بت‘‏ اکثر ڈھونڈے سے نظر نہیں آت۔ اس

وقت تک اسے کوئی دوسرا شکر مل چک ہوت ہے۔ کسی بڑے

ٹسک کی توقع میں شکر کی کٹھن گزار راہوں میں اس کے

گندے انڈے بچے دوڑے چے آتے ہیں۔ مضرو جن لڑات ہے

لیکن کسی موڑ پر اس کی چل نہیں پتی۔

اس نے کرایہ پر مکن حصل کرن تھ۔ ملک مکن کے سمنے

بڑا شریف اور مسکین بن کر آی۔ اس کی شرافت اسے بھ گئی

اور اس نے اسے کرایہ پر اپنے مکن ک بالئی حصہ دے دی۔

ج کرائے کے مکن کی گی میں داخل ہوت نصرف نظریں

نیچی کرکے گزرت بل کہ سر پر پرن بھی رکھ لیت۔ مسجد میں

بجمعت صبح کی نمز ادا کرت۔ ہر کسی سے مسکرا کر اور

عجز و مسکینی کے ستھ مت۔ اس کی شرافت میں موف اداؤں

کے س قئل ہی نہیں گھئل بھی ہو گئے اور اسے عالقے کے

شریف وسنیکوں میں شمر کرنے لگے۔

37

اس روز وہ گھر پر اکیال ہی تھ۔ اس کی بیوی کہیں گئی ہوئی

تھی۔ ملک مکن کی آٹھ نو سل کی بچی اپنے کرایہ دار کے

بچوں کے ستھ کھینے کے لیے آ گئی۔ اس نے شرافت ک جی

لبدہ وہ پرے پھینک اور نصرف اسے اپنی ہوس ک نشنہ بنی

بل کہ اس کی جن بھی لے لی۔ پھر موقع پ کر اسے بہر پھینک

آی۔ لمحتی لذت کے لیے اس نے نصرف زن کی بل کہ قتل ایس

جر بھی کی۔

بڑوں سے اس ک بیر کمن تو سمجھ میں آت ہے لیکن بچوں کے

ستھ دشمنی سمجھ سے بالتر ہے۔ انسن تو انسن جنور کے

بچے بھی پیرے لگتے ہیں۔ بچوں کے ستھ زیدتی ہون ی ان

کی اس طرح سے جن جن‏‘‏ افسوس نک ہی نہیں شر نک فل

بھی ہے۔ پر کی کریں وہ انسن کے بچوں کے ستھ بھی روز

اول کی دشمنی کمت ہے۔ اس کے لیے انسن کو ہی مہرہ بنت

ہے‘‏ چہے وہ بچہ ہو ی بڑا۔ وہ ان لمحوں میں انسن کی رگ

میں اپنے مقصد لذت کے روپ میں اتر دیت ہے۔

عالقے میں اس سے پہے بھی اس قس ک واقہ ہو چک تھ اور

لے دے کرکے ممہ رفع دفع ہو چک تھ۔ لوگ اکثر سوچتے کہ

قتل کون ہے زن کرکے مصو بچی کو کو مر کر پھینک دینے

واال ی اس کے مئی بپ جنہوں نے سکوں کے عوض اسے زن

اور قتل مف کر دی۔

خیر وہ تو اس کے بڑے ک ک تھ اسی لیے قد قد پر اس کی

مدد کرت رہ اور مواقع دستی کرنے میں اپنے حربے استمل

کرت رہ۔ اس کے گندے انڈے بچے متحرک رہے۔ اس کے

برعکس یہ کچھ زیدہ ک ک نہ تھ دوسرا اس سے بڑھ کر

مردود تالش لی ہو گ ورنہ اس کی جن نہ جنے دیت۔

38

39

ایسوں میں

منسنہ

یہ کوئی نئی بت نہیں بل کہ ہمیشہ سے چی آتی ہے کہ مجر

ہل پر نہئے اور صف ستھرے لوگ مجر ٹھہرے ہیں۔ آتے

وقتوں میں ہر اچھ مجرموں کے ن کر دی گی ہے اور ہر برا

اچھوں ک مقدر بن دی گی ہے۔ یہ کبھی دانستہ کہ اپن بندہ ہے‘‏

کبھی سنی سنئی کے زیر اثر‘‏ کبھی ممے کی ظہری صورت

دیکھ کر تہیمی کجی بھی برعکس سمجھنے اور جننے ک سب

بنتی رہی ہے۔ اس طرح سچ اور حقیقت کھل نہیں پتے۔ خونی

ت بھی اکثر سچئی کو پس پردہ کر دیت ہے۔ دیکھتے اور

جنتے ہوئے بھی غط‘‏ غط نہیں لگت۔

ہ س بہن بھئی اور والد صح چھوٹی ک پہ عین غین سے

رشتہ نہیں کرن چہتے تھے۔ اب کی گھر میں حیثیت اور وقت

تھی لیکن وہ بڑے بیٹے کے داؤ میں آ جتے تھے۔ اس کی

دونوں بیویں بےنکحی بال کی چل بز اور شطر تھیں۔ چھوٹی

بیوی‘‏ جو کفٹین عرف رکھتی تھی‘‏ چل بزی میں شیطن کی

بھی ننی تھی۔ چھوٹی کے رشتے ک رگڑا جھگڑا چل رہ تھ۔ پہ

عین غین کے اپنے‘‏ رشتہ کے لیے آئے ہوئے تھے۔ گھر کے

س لوگ جمع تھے،‏ ان کی مہمن داری کی ج رہی تھی لیکن

40

رشتہ دینے کے حوالہ سے‘‏ ان کی جھولی میں نں ہی ڈالی ج

رہی تھی۔ کفٹین نے کچھ دینے سے بچؤ کے لیے‘‏ ہمرے بڑے

بھئی کو مشورہ دی کہ ت ج کر ہں کر دو‘‏ پھر گھر آنے کی

کرو۔

وہ طوفن اور اندھی کی طرح آی اور رشتے کی ہں کرکے چت

بن۔ اس طرح اس نے فسد ک رستہ کھول دی۔ شید چھوٹی ک

دانہ پنی ہی ادھر تھ اس لیے رگڑے جھگڑے کے بوجود رشتہ

ہو گی۔ ہ س کو اس رشتے کے ہو جنے ک سخت دکھ ہوا

لیکن کی ہو سکت تھ کہ تیر کمن سے نکل چک تھ۔

چھوٹی وہں خوش اور سکھی تھی اس لیے ہ نے اس رشتے

کو قبول کر لی تہ پہ عین غین ہمری نظر میں دو نمبری ہی

رہ۔ ہ نے اس پہو پر کبھی غور نہیں کی عورت مرد کو درستی

کی جن ال سکتی ہے۔ یہ رز حالل پر پی رز حرا کو گے

لگ رہی تھی یہ ہی نہیں پہ عین غین کی مون اور مددگر بھی

بن گئی تھی۔

ہ میں سے کسی نے غور ہی نہ کی کہ عورت مرد کو غط سے

درست اور درست سے غط کی طرف لے جنے میں بڑا توان

کردار ادا کر سکتی ہے۔ چوں کہ بہن تھی ہمیں کبھی اس میں

غطی ی خرابی نظر نہ آئی۔

اس نے پہ عین غین کے گھر جتے ہی اس کی مرحو بیوی

41

کے بچوں کو بڑے حیوں حربوں اور چل بزی سے گھر سے

چت کی۔ ان کی تی اور تربیت کی جن توجہ نہ دی۔ بےشک

ان مصوموں پر یہ حد درجہ کی زیدتی تھی۔ ہ میں سے کسی

کو یہ زیدتی نظر نہ آئی اور ہ چھوٹی کو مصو اور ہ درد

عورت سمجھتے رہے۔

میں کوئی سیٹھ تو نہیں لیکن سید پوش ضرور ہوں۔ میری

ازدواجی زندگی خوشگوار نہ تھی۔ جسے وہ بریکی سے نوٹ

کر رہی تھی۔ اس نے میرے لیے اپنے ہتھ ک رشتہ تالش۔ میرے

شدید انکر پر بھی اس نے انہیں ہں کر دی۔ اس کی ہں کے

بوجود میں اڑا رہ تو کہنے لگی میں زبن دے چکی ہوں کی ت

پوری برادری میں میرا نک کٹواؤ گے۔ کی کرت مجھے سولی

چڑھن پڑا۔

پہبی کفٹین تک نے کہہ دی افسوس چپس کی کھرلی کے ستھ

چھوٹی نے بھینس بندھ دی ہے۔ سچی بت ہے‘‏ اس نے

افسوس اور ہ دردی ک اظہر بھی کی۔ میں اسے پہ عین غین

کی سزش سمجھت رہ لیکن یہ نہ سمجھ سک کہ اس کی تہ میں

میری ہی بہن ک ہتھ ہے۔

یہ تو ایک واقہ ہے اس طرح کے بیسیوں واقے دیکھنے اور

سننے کو مے۔ میں پہ عین غین ہی کو قصور وار سمجھت رہ

اور کبھی یہ غور نہ کی کہ سرا قصور اس ک نہیں۔ حالل پر پی

42

اسے کسی نکسی طرح راہ راست پر ال سکتی تھی لیکن وہ اس

کے گھر ج کر خود شیطن کی ننی بن گئی تھی۔ یہ تو پہبی

کفٹین سے بھی دونمبری میں کئی قد آگے نکل چکی تھی۔

پہبی کفٹین کردار کی اچھی نہ تھی ج کہ یہ رز حرا کے

درآمد میں اپنے خوند کی بنہہ بیی تھی۔ اسے روکنے کی

بجئے النے پر مجبور کرتی تھی۔

مجھے افسوس ہے کہ میں ایک عرصہ گزر جنے کے بد

حقیقت سے آگہ ہوا۔ پہ عین غین کے غط ہونے میں کوئی

شک نہیں لیکن اس کے سراپ غط ہونے میں خود میری اپنی

بہن ک ہتھ تھ۔ اگر وہ غط کی الف بے سے سدھر کی کوشش

کرتی تو کتن اچھ ہوت لیکن وہ اسے یے تک لے کر گئی۔

یہ تو فقط ایک مثل ہے ورنہ ایسی کئی مثلیں ہوں گی جن میں

پتی کی حرکت پر نظر رہتی ہے اس ک حرکت کنندہ نظر میں

نہیں آ پت۔ زمنہ اور پھر وقت کی انگی حرکت کنندہ پر ہی اٹھی

رہتی ہے۔ ممے ک محرک سمنے نہیں آ پت۔ بس اوقت وہ

بڑے سچ پتر کے طور پر بھی وقت اور زمنے کی کت میں

مندرج ہو جت ہے۔ اس کے لیے محبت اور عزت و احترا کے

جذبے دلوں کو مسخر کیے رکھتے ہیں۔ ج کہ حقیقت تو یہ

ہوتی ہے کہ وہ انسنی نرت کے بھی قبل نہیں ہوت۔ اس ک

زبن پر ن آن بھی زبن کو پید کرنے کے مترادف ہوت ہے۔

چھوٹی ک ایسوں میں شمر کرن بہرطور کسی طرح غط نہیں۔

43

ہں البتہ

شغالنہ

ہ دوستوں میں کوئی مولوی شمل نہیں۔ بڑھپے کے ہ عمر

دوستوں میں بچوں کے دکھ سکھ ی اپنی بیمری موضوع گت

گو رہتی ہے ج کہ جوانی میں شغل ٹھٹھہ اور لڑکیآں موضوع

کال بنتی ہیں۔ یہ بھی کہ ضروری نہیں ہر وقت سنجیدہ بتیں ہی

کی جئیں۔ ہنسی مذا میں واہیت قس کی بت بھی ہو سکتی

ہے بل کہ ہوتی ہی رہتی ہے۔

یہ ات تھ کہ ہ بیٹھے ہوئے تھے کہ ہمری مسجد کے

مولوی صح ک ادھر سے گزر ہوا۔ پوچھ کی ہو رہ ہے۔ کچھ

نہیں جن‏‘‏ بس یوں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ وہ بھی بیٹھ گئے۔ پھر

کی تھ س کو چپ سی لگ گئی۔ آخر مولوی صح نے ہی

سکوت توڑا اور کہنے لگے یوں ہی بےکر میں وقت نہ ضئع

کی کرو۔ کچھ نکچھ ک کرتے رہ کرو۔ بےکروں پر شیطن جد

گرفت کرت ہے۔ ک کج کرو گے تو مصروف رہو گے اور غط

سط نہیں سوچو گے۔

ان کی بت سولہ آنے درست تھی لہذا س نے ان کی بت پر

تصدی کی مہر ثبت کر دی اور آئندہ سے بےکر نہ بیٹھنے ک

وعدہ کی۔

44

عیدا ہ میں تھوڑا چنچل شرارتی اور گل بتی ہے۔ کہنے لگ‏:‏

مولوی صح‏‘‏ مولوی حضرات حوہ کیوں پسند کرتے ہیں۔

جواب مولوی صح کہنے لگے:‏ آج کل مولوی ک حوہ کھتے

ہیں۔ یہ پرانے وقتوں کے مولوی صحبن کی خوراک تھی۔

بکرو نے کہ‏:‏ ہں جی آپ ک کہن درست ہے۔ آج کل تو مولو ی

صحبن آوارہ ککڑ پسند کرتے ہیں۔

یہ کھی گستخی تھی۔ س ڈر گئے کہ کل جمہ شریف ہے

سمجھو یہ جمہ ان پر ہی لگے گ۔ خالف توقع مولو ی صح

بھی شغل میں آ گئے اور فرمنے لگے:‏ ہں ت درست کہتے ہو

لیکن بنگیں بھی تو مولوی ہی دیتے ہیں۔

س نے کہ جی ہں جی ہں آپ ک کہن درست ہے۔

عبدو نے دوبرہ سے گرہ لگئی‘‏ گے میں چکنئی ہو تو ہی

خوش الحنی ممکن ہو سکے گی۔

مولوی صح نے کچھ نہ کہ بل کہ ہنس دیے اور اٹھ کر چے

گئے ہں البتہ ہ دوستوں پر یہ ضرور کھول گیے کہ مولوی

صحبن بھی حس ظرافت رکھتے ہیں۔

45

چلیس برس ہونے

منسنہ

بب جی کھن تنول فرم رہے تھے کہ ان کی دو ڈھئی سل کی

بچی بر بر آ کر نصرف ڈسٹر کر دیتی بل کہ اپنے مٹی مے

ہتھ چپتوں کو لگتی۔ وہ مسکرا دیتے اور کھن جری رکھتے۔

مجل ہے جو ان کے متھے پر سوٹ پڑتی۔ ان کی بیگ اسے

اٹھ کر لے جتی اور وہ دوبرہ سے آ جتی۔ ایک بر انہوں نے

ڈانٹ اور ایک ہکی سی چپت بھی رکھ دی۔ بب صح خ

ہوئے کہ بھئی مصو ہے اسے کی پت۔

بڑے نز نخرے سے اس کی پرورش ہوئی۔ دینی تی کے

ستھ مدرسے کی تی سے بھی اسے اراستہ کی گی‏،‏ دھو سے

اس کی شدی کی۔ اپنی بست سے بڑھ کر جہیز میں سمن دی۔

دعؤں کے سیہ میں اس کی رخصتی کی۔ لا کے احسن مند

ہوئے کہ اس نے انہیں اس فرض سے سرخرو کی۔

اپنے دونوں بچوں کے ستھ نصرت عرف نشو مئی بپ کے ہں

آئی ہوئی تھی۔ اپنی مں سے بتیں کرنے کے ستھ ستھ اپنے

دونوں بچوں کو کٹ کٹ کر آ کھال رہی تھی۔ بب جی چرپئی

پر لیٹے ہوئے تھے۔ اٹھ کر بیٹھ گئے اور اپنی بیٹی نشو سے

کہنے لگے:‏ ایک آ کٹ کر مجھے بھی دین۔

46

ٹوکری میں آ کفی پڑے ہوئے تھے۔ آ کٹ کر دینے کی بجئے

کہنے لگی:‏ منڈی آرڈر بھجوای ہوا ہے۔

بب جی مسکرائے اور کہنے لگے:‏ بیٹ اوالد ہر رشتے یہں تک

کہ مں بپ سے بھی بڑھ کر پیری ہوتی ہے۔ جن کی بیٹیں بیہ

کر الن ان سے اچھ اور پیر بھرا سوک کرن۔ انہیں بھی اپنی

بچیں اسے طرح پیری ہوں گی جس طرح تمہیں اپنے بیٹوں

سے پیر ہے۔

اس بت کو چلیس برس ہونے کے قری ہیں۔ اس وقت تو بب

جی کی بت سمجھ میں نہ آ سکی تھی ا ج کہ دونوں کی

بیویں آ چکی ہے۔ ان میں ایک سگی بھتجی ہے۔ اس نے ان ک

جین حرا کی ہوا ہے۔ ج ان کے خوند ان کے پس بیٹھتے ہیں

ی اپنی بیویوں کے لیے کوئی چیز التے ہیں تو فورا شور مچ

دیتی ہے۔

ہئے میں مر گئی میرا دل بیٹھ رہ ہے۔ ہئے میرا سنس رک

گی۔

وہ اسی طرح اپنے کمرے میں قد رکھنے سے پہے ہی اس

چیز سمیت مں کے حضور حضر ہو جتے ہیں۔ وہ چیز ان کی

بیویوں کے نصی میں نہ ہوتی حالں کہ وہ اپنی بیویوں کے

لیے الئے ہوتے۔ اس کی بیٹیں سسرال میں ک اس کے پس

47

بچوں سمیت زیدہ رہتیں۔ وہ ہی چیزیں وہ اور ان کے بچے

ڈکرتے۔

چھوٹ اپنی بیو ی‘‏ جو نشو کی بھتجی بھی تھی ک تھوڑا بہت

خیل رکھت تھ۔ وہ بھی اسے نہ بھی۔ اس نے اپنی دونوں

بیٹیوں سے صالح مشورہ کرکے ڈیوری سے پہے ہی اس پر

الزا رکھ دی اور اسے چت کی ۔ وہ سچی تھی کہ بچے کی

پیدائش کے بد اس کے بیٹے نے کی طور پر بیوی اور بچے ک

ہو رہن تھ۔ صف ظہر ہے‘‏ دوسرے رشتے ایک طرف‘‏ اوالد

مں بپ سے بھی پیری ہوتی ہے۔ اسے بھئی کی عزت اور اس

کے اپنے بیٹے کے گھر کے بربد ہونے ک رائی بھر مالل نہ

تھ۔ اس سے بڑھ کر کھیڈ اس نے اپنے خوند کی مرحو بیو ی

کے بچوں کو گھر بدر کرنے کے لیے رچئی تھی۔

آج چنے پھرنے سے مذور ہے لیکن اس نے اپن چال نہیں

بدال۔ لا کی لا ہی جنت ہے کہ اس نے شیطن کو اتنی لمبی

عمر اور کھی چھوٹ کیوں دے رکھی ہے۔ خود لنت کی جیت

ہے اوروں کی زندگی کو بھی لنتی بن کر دنی میں شر اور فسد

کو ع کر دیت ہے۔ بڑے بزرگوں ک کہ محض قصہ کہنی ہو کر

رہ جت ہے۔

48

کی تمہیں مو نہیں

شغالنہ

ش کو ک کج سے فراغت کے بد دونوں دوست قریبی پرک

میں چے جتے۔ چہل قدمی کے ستھ ستھ تڑا تڑی ک شغل

بھی جری و سری رہت۔

عالقے کی یہ واحد تریح گہ تھی جہں ش کو شورےف اور

عمو بھی گھر والوں کے ستھ تزہ اور صف شف ہوا خوری

کے لیے چے آتے تھے۔ ہوا خوری کے ستھ ستھ پہونڈی ک

عمل بھی زور و شور سے جری رہت۔ یہ ممہ یک طرفہ نہ

تھ۔ صنف نزک ادائیں اور صنف غیر نزک مردانہ جواہر ک

مظہرہ کرتے۔ مسکنوں اور اشروں کی زبن میں بہت کچھ کہ

سن جت۔

کچھ جوان اور جواننیں ک آن ہی تڑا تڑی کے لیے ہوت تھ لہذا

ان کے ممے کو ان س سے الگ رکھ ج سکت ہے۔ ایک آدھ

اڑپھس بھی ہو رہتی۔ پہے سے پھسوں کی انجوائےمنٹ

دوسروں سے قطی الگ تر ہوتی۔

بوڑھے اپنی بیمری ک رون روتے۔ دواؤں اور ٹسٹوں پر گت

گو کرتے۔

49

جگہ جگہ بیبیوں کے چغیوں اور بخیوں پر مشتمل مشہرے ہو

رہے ہوتے۔ آنسو اور بےمنی و بمنی جی اور نی اصی

لظوں کے رونے دیکھنے کو متے۔

ایک دن ان دونوں میں سے ایک دوست ک دوست بھی چہل

قدمی کے لیے ستھ آی ہوا تھ۔ وہ دونوں حس روٹین چہل

قدمی کے ستھ ستھ تنک جھنکی میں مصروف تھے۔ وہ جوان

حوروں کے حسن سے لطف اندوز ہو رہے تھے لیکن یہ مہمن

دوست بوڑھی اور آدھ کھڑھ بیبیوں ک حدود اربہ نپ رہے

تھے۔

حمید نے توقیر سے مجرہ پوچھ کہ تمہرا دوست بھی عجی

ہے۔ حسن کی شہزادیوں کو چھوڑ کر پرانی بوسیدہ اور بوریوں

کو ہی کیوں اتنی دل چسپی اور پیر سے دیکھ رہ ہے۔ وہ

کھکھال کر ہنس پڑا اور کہنے لگ‏:‏ کی تمہیں مو نہیں کہ یہ

کبڑہ ہے۔ کبڑ میں جو جوہروگوہر اسے نظر آتے ہیں ہمیں نظر

نہیں آتے۔

حمید نے اپنے دوست تنویر سے کہ یر کسی دن اس کے پس

ج کر اس فیڈ ک بھی نلج حصل کرتے ہیں۔ وہ پھر ہنس اور

کہنے لگ‏:‏ چھوڑو اپنی اپنی فیڈ ہے ہر کسی کو اپنی ہی فیڈ

سے وابستہ رہن چہیے۔ یہ ہی درست اور بہتر ہوت ہے۔

50

بت تو کوئی بڑی نہ تھی

منسنہ

میر ی کی‏‘‏ ہر کسی کی آنکھیں بینئی موجود ہونے کی صورت

میں لوگوں کو اور زندگی کے بےشمر منظر دیکھتی ہیں۔ خو

صورت منظر اور زننہ و مردانہ چہرے طبیت پر اچھے تثرات

چھوڑتے ہیں۔ زننہ چہرے اور منس جثے قدرے بہتر ی لٹ

کرانے والے ہوں تو کی ہی بت ہے۔ طبیت بالتکف اور خواہ

مخواہ مئل و قئل اور مچل مچل جتی ہے۔ یہ ہی نہیں اکثر

اوقت ان میں حوروں اور پریوں کے جوے نمیں ہو جتے

ہیں۔ مط بری کے بد کچھ ید نہیں رہت کہ وہ کون تھیں۔

یدداشت کے ممہ میں شید ان ک بھی یہ ہی حل رہ ہو گ۔

یہ ہی آنکھیں طبیت اور مزاج سے میل نہ کھتے منظر کو

خرا اور بےکر قرار دے دیتی ہیں۔ اس طرح بوڑھے آدھ

کھڑے بےڈھبے ی بےلٹے چہروں پر نپسندیدگی کی مہر ثبت

کر دیتی ہیں۔

انسن کی آنکھیں س کو اور س کچھ دیکھتی اور دیکھ سکتی

ہیں لیکن یہ کتنی عجی حقیقت ہے خود کو نہیں دیکھ سکتیں۔

جس چہرے پر آویزاں ہوتی ہیں اس کو دیکھنے سے عری

ہوتی ہیں۔ اپنی ہی پشت کو دیکھنے سے مذور رہتی ہ یں۔ جس

51

جس ک حصہ ہوتی ہیں اس جس کے اندر کی کچھ ہے اور کیس

ہے ان کی بصرت کی رسئی اس تک ممکن نہیں۔ جو آنکھیں

خود کو نہیں دیکھ سکتیں اور مختف حالت میں اپنے چہرے

کے اتر چڑھ دیکھنے سے عری ہیں انہیں کسی دوسرے میں

موجود خرابیوں پر انگی رکھنے ک کی ح بنت ہے۔

یہ کوئی چلیس پچس سل پیے کی بت ہے میرے دوست

شریف نے اپنے کسی منے والے کے ک کے سسہ میں اس

کے ستھ مجھے الہور بھیج۔ اس روز جمہ تھ۔ جمے ک ٹئ

بھی ہو رہ تھ لیکن ہ اپنے ک میں مصروف تھے اور ستھ

میں بتیں بھی کیے جتے تھے۔

وہ کہنے لگ‏:‏ دیکھو جی‘‏ لوگ مذہ سے کتنے دور ہو گئے

ہیں۔ آج جمہ ہے لیکن بالتردد اپنے اپنے کموں میں مصروف

ہیں کوئی مسجد ک رخ نہیں کر رہ۔

میں نے کہ‏:‏ یر ت کہتے تو ٹھیک ہو۔ ہ مذہ سے دور ہو

گئے ہیں‘‏ مذہ سے دوری ہی ہمیں ذلیل و رسوا کر رہی ہے۔ ت

بھی تو مسجد میں جمہ پڑھنے نہیں گئے۔

میرے جوا پر وہ خ ہوگی اور کہنے لگ کہ آپ پرسنل ہو گئے

ہیں۔ میں تو لوگوں کی بت کر رہ تھ۔

اس نے مجھ سے اپن رستہ جدا اختیر کر لی۔ میں اس کے ک

آی تھ اور ک بھی کروا دی تھ۔ صف ظہر ہے اس کے ک آی

52

تھ آنے جنے ک کرایہ اسی نے بھرن تھ۔ آتی بر تو اس نے

بھرا لیکن ا جتی بر بھی اسی نے ادا کرن تھ۔ میں نے رستہ

صف کرنے کی بڑی کوشش کی لیکن وہ نہ من۔ اس ک ک نکل

گی تھ اور ا اسے میری ضرورت نہ تھی۔ نچر مجھے اپن

کرایہ بھر کر واپس آن پڑا۔ بت تو کوئی بڑی نہ تھی کہ اس نے

جسے بتنگڑ بن دی۔ شید وہ بھی کرایہ بچنے کے لیے یہ نٹک

رچ گی تھ۔ اوپر سے شریف سے بہت کچھ الٹ سیدھ کہہ دی۔

وہ کئی دن تک مجھ سے نہ بوال۔

53

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!