Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ankhoon se rawaan ansoon ki daad

qabool farmaein

Allah aap ko khush rakhe

بروز: جنوری 02:50:30 2015, 12, صبح

محترم جناب ڈاکٹر ممصود حسنی صاحب!

اسالم علیکم

آپ کا شکریہ کہ آپ نے اس لدر خوبصورت الفاظ اس

کاوش کے نام کئیے۔ آپ کا انداز اپنا ہی ہے اور اپنی

مثال آپ ہے۔ کوشش بھی ہماری یہی ہوتی ہے کہ نظم

میں جذبات کو متاثر کرنے کا سامان ہونا چاہئیے تاکہ

کُچھ اثر پزیری نظر آ سکے۔ فنی حوالے سے تو

اسمیں کافی کمی کوتاہی ہے، لیکن جو حال سو حاضر

ہے۔

آپ نے :کاش: لفظ لکھ کر ہمیں شرمندہ سا کر دیا ہے۔

کیا پِدی اور کیا اس کا شوربہ۔ ہم بیچارے ایک للمی

نام سے بڑھ کر کُچھ ہیں بھی نہیں۔ ہم سب ہی ایک

مٹی کے پیکر ہیں اور ایک جیسے ہیں۔ ہم ڈاکٹر

ممصود حسنی بھی ہیں اور یاسر بھی ہیں۔ نام دینے