20.10.2015 Views

mokalma_2015_10_20_12_52_47_754

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

محترمی و مکرمی جناب حضرت کفیل احمد کناڈوی

صاحب ۔۔۔ اسالم علیکم

صاحب!‏ فمط ‏:بی وی:‏ کے ساتھ ‏:جی:‏ لگانے سے

کہاں کُچھ ہوتا ہے۔ انہیں تو ‏:ملکہِ‏ حورینِ‏ عالم:‏

جیسے خطاب بھی متاثر نہیں کرتے۔ ‏:جی حضوری:‏

کی وہ وہ منازل طے کرنی پڑتی ہیں کہ خُدا کی پناہ۔

کھانا پکانا،‏ دھونا دھالنا تک کافی نہیں پڑتا،‏ بلکہ کئی

بار اندھیری راتوں کی برستی بارش میں،‏ بجلی کے

کھمبے پر چڑھ کر ‏:کیبل:‏ کی تار بھی درست کرنی

پڑتی ہے۔ البتہ اپنا نام ہم نے کُچھ ایسی ہی مناسبت

سے رکھا ہے۔ بلکہ ہم نے کیا رکھا ہے،‏ رکھ دیا گیا

ہے۔ اگرچہ گماں رہتا ہے کہ ہم بمول کسی کے ‏:میں تو

اہل تھا،‏ کسی اور کا مِری اہلیہ کوئی اور ہے:‏ اس کے

اہل تو نہیں،‏ لیکن یمین البتہ صبر و استمالل کے

مظاہرے تک ہی مولوف ہے۔ آپ کا شکریہ کہ احباب

کو معلومات فراہم فرمائیں،‏ اور کُچھ احباب آپ کی بات

سے متفك بھی نظر آتے ہیں۔

آپ کا ایک بار پھر شکریہ کہ ‏:نظم:‏ پر اپنی رائے نہیں

دی۔ ۔۔۔ وگرنہ آپ کئی بار سراہنے کے ساتھ ساتھ

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!