20.10.2015 Views

mokalma_2015_10_20_12_52_47_754

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اجتماعی غم کا مظہر ہے۔

سرور عالم راز

محترم جناب سرور عالم راز سرور صاحب!‏

علیکم

اسالم

آپ کا شکریہ کہ حوصلہ افزائی فرمائی۔ آپ کی باتیں

بالکل بجا ہیں۔ دراصل عورتوں کے حموق کی باتیں

کاغذوں سے حل نہیں ہو سکتیں۔ اگر ہم سب،‏ اُن کا

ویسا ہی احترام کرنا شروع کر دیں،‏ جیسا اپنی ماں،‏

بہن بیٹی کا کرتے ہیں تو کسی لانون کسی کاغذ کی

ضرورت نہ پڑے۔ لیکن کیا کیجے کہ ہم خود اس گناہ

کے مرتکب بھی ہوتے ہیں،‏ اور اپنے ساتھ ہونے والی

حالت پر روتے بھی ہم ہی ہیں۔ ہماری نظر میں سب

سے زیادہ لصوروار،‏ للم کار طبمہ ہی ہے،‏ جس کا کام

لوگوں کی ذہنی نشو و نما ہے۔ ایک دور تھا کہ حافظ،‏

عرفی اور سعدی جیسے شعرا،‏ لوگوں کی اخاللی

تربیت کرتے تھے،‏ اور ایک یہ دور ہے کہ اس ناچیز

جیسے لوگوں کے ہاتھ میں بھی للم ہے۔ امیدیں ہیں،‏

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!