12.06.2015 Views

حرف ہائے وفا

حرف ہائے وفا تدوین کار ڈاکٹر محمد ریاض انجم پیش کار ڈاکٹر کنورعباس حسنی ڈیکن یونی ورسٹی اسٹریلیا کمپوزنگ الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

حرف ہائے وفا

تدوین کار
ڈاکٹر محمد ریاض انجم

پیش کار
ڈاکٹر کنورعباس حسنی
ڈیکن یونی ورسٹی
اسٹریلیا

کمپوزنگ
الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یہ مترشح ہوتا ہے کہ فرد کی زندگی اور للب و روح پر

اترنے والے تمام موسم دل کے کھلنے اور مرجھانے سے

عبارت ہیں ۔ مکتوب نگاری ذوقِ‏ سلیم کی مظہر ہے۔ ایک

زیرک اور باشعور مکتوب نگار اپنے اسلوب کے ذریعے

دلوں کو مسخر کرلیتا ہے۔ مرزا اسد ہللا خان غالب نے

اپنے ذوقِ‏ مکتوب نگاری کے متعلك ایک شعر میں

‏:صراحت کی ہے

یہ جانتا ہوں کہ تو اور پاسخ مکتوب

ستم زدہ ہوں مگر ذوق خامہ فرسا کا

اُردو ادب میں مکتوب نگاری نے اب ایک مضبوط اور

مستحکم روایت کی صورت اختیار کر لی ہے۔ مرزا اسد ہللا

خان غالب سے لے کر عہدِ‏ حاضر تک اُردو ادیبوں نے

اپنے خطوط کے وسیلے سے مثبت شعور و آگہی کو پروان

چڑھانے کی ممدور بھر سعی کی ہے۔ سادگی و سالست،‏

خلوص و دردمندی اور انسانی ہمدردی خطوط کا امتیازی

وصف لرار دیا جاتا ہے ۔ مکتوب نگاری میں تکلف،‏ تصنع

، مافوق الفطرت عناصر،‏ ریا کاری اور مولع پرستی کی

کوئی گنجائش نہیں ۔ مراسلے کو مکالمہ بناتے ولت دل کی

بات للم کے وسیلے سے صفحہ ء لرطاس پر منتمل کرنا

ایک کٹھن مرحلہ ہے۔ حرف صدالت لکھنا اس تخلیمی عمل

کے لیے ناگزیر ہے۔ یہ حمیمت فراموش نہیں کرنی چاہیے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!