12.06.2015 Views

حرف ہائے وفا

حرف ہائے وفا تدوین کار ڈاکٹر محمد ریاض انجم پیش کار ڈاکٹر کنورعباس حسنی ڈیکن یونی ورسٹی اسٹریلیا کمپوزنگ الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

حرف ہائے وفا

تدوین کار
ڈاکٹر محمد ریاض انجم

پیش کار
ڈاکٹر کنورعباس حسنی
ڈیکن یونی ورسٹی
اسٹریلیا

کمپوزنگ
الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

چار برس بھی نہ ہونے پائی تھی جب وہ اس جہانِ‏ فانی

میں تشریف الئے۔ انہوں نے ایک ایسے علمی وادبی سید

گھرانے میں جنم لیا جن کے بزرگ نسل در نسل نظم و نثر

سے وابستہ تھے۔ گویا للم کے ساتھ ان کا چولی دامن کا

ساتھ رہا ہے۔ اس امر کا منہ بولتا ثبوت ان کے پردادا سید

عبدالرحمن المعروف امام شاہ،‏ دادا سید علی احمد اور باپ

سید غالم حضور کی تحریریں ‏)مطبوعہ اور غیر مطبوعہ(‏

حسنی صاحب کے پاس موجود ہیں ۔

پروفیسر ممصود حسنی کے آباؤ اجداد متحدہ ہندوستان کے

ایک چھوٹے سے گائوں نوشہرہ ‏)امرتسر(کے رہنے

والے تھے۔اُن کی پیدائش سے تمریباً‏ بیس اکیس برس

پہلے اُن کے والد گرامی اپنے آبائی گائوں کو چھوڑ کر

بستی اسالم پورہ لصور میں آکر آباد ہوگئے۔یہاں انہوں

نے یکم جون ‎١٥٩١‎ء کو اپنے گھر سیدہ سردار بیگم کے

بطن سے جنم لےنے والے بیٹے کا نام ممصود حسین رکھا

مگر والدہ محترمہ نے اپنے اس نومولود لختِ‏ جگر کا نام

ممصود صفدر پسند کیا۔ یوں اُن کا نام ممصود صفدر کمیٹی

ریکاڑ میں تاریخ کا حصہ بن گیا۔

پروفیسر ممصود حسنی نے ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گھر

سے کیا۔ اُن کی والدہ محترمہ نے انہیں لرآنی تعلیم اور

والد گرامی نے کتابی تعلےم سے آراستہ کیا۔ بعد ازاں اُن

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!