12.06.2015 Views

حرف ہائے وفا

حرف ہائے وفا تدوین کار ڈاکٹر محمد ریاض انجم پیش کار ڈاکٹر کنورعباس حسنی ڈیکن یونی ورسٹی اسٹریلیا کمپوزنگ الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

حرف ہائے وفا

تدوین کار
ڈاکٹر محمد ریاض انجم

پیش کار
ڈاکٹر کنورعباس حسنی
ڈیکن یونی ورسٹی
اسٹریلیا

کمپوزنگ
الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

پروفیسر سید ممصود حسنی کے خطوط شائع ہو جائیں تو

ان کی عظیم شخصیت کی تفہیم میں بے پناہ مدد مل سکتی

ہے۔

پروفیسر سید ممصود حسنی کے ساتھ میرا للبی تعلك

گزشتہ چار عشروں پر محیط ہے۔ اس عرصے میں انہوں

نے میرے استحماق سے کہیں بڑھ کر میری پذیرائی

فرمائی جو کہ ان کی عظمت فکر اور انسان دوستی کا

ثبوت ہے۔ وہ ایک کثیر التصانیف ادیب ہیں ۔ میرا یہ اعزاز

و افتخار کہ جب بھی ان کی کوئی تصنیف شائع ہوئی انہوں

نے مجھے اس سے نوازا اور ساتھ ہی مجھ ناچیز سے

رائے بھی طلب کی۔ احباب کی آرائی

کو وہ ہمیشہ لدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ خاص طور

پر صحت مند تنمید کو وہ اصالح کے لیے ناگزیر سمجھتے

ہیں ۔ادبی مجالت میں ادیبوں کے شائع ہونے والے

مضامین پر انہوں نے نہ صرف مدیران جرائد کو اپنی

رائے سے مطلع کیا بلکہ تخلیك کاروں کو الگ سے خط

لکھا۔ ان کے اسلوب کی تحسین کی۔ یہ سب کچھ اُن کی

تنمیدی بصیرت،‏ تحمیمی ثمابت اور تخلیمی وجدان کا ثمر

ہے۔

آخر میں مجھے یہ عرض کرتے ہوئے خوشی محسوس

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!