حرف ہائے وفا
حرف ہائے وفا تدوین کار ڈاکٹر محمد ریاض انجم پیش کار ڈاکٹر کنورعباس حسنی ڈیکن یونی ورسٹی اسٹریلیا کمپوزنگ الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور
حرف ہائے وفا
تدوین کار
ڈاکٹر محمد ریاض انجم
پیش کار
ڈاکٹر کنورعباس حسنی
ڈیکن یونی ورسٹی
اسٹریلیا
کمپوزنگ
الندیم کمپوزرز -٥٢جی راجہ سنٹر قصور
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
ممصود حسنی: خوش بُو کے امین

کسی لیامت کے یہ نامے مِرے نام آتے ہیں ؟ پہلے

مصرعے کی ضرورت نہیں ، اتنا بتانا ہی کافی ہے کہ یہ

لیامت کے نامے دراصل محبت بھرے پیام پر مشتمل ہیں

اور ان مکاتیب کے مکتوب الیہ پروفیسر ممصود حسنی ہیں

، جو مصنف، مولف، مرتب متعدد کتب کے ہیں ۔ لصور میں

رہتے ہیں ،جس کی وجہ شہرت مختلف ادوار میں مختلف

شخصیات رہی ہیں بابا بلھے شاہ ہوں یا نور جہاں یہ وہ

شخصیات ہیں جن سے لصور کو اعزاز و اعتبار مال

ہواہے، ویسے تو لصور کی میتھی بہت مشہور ہے۔ کہنے

کا مطلب دراصل یہ ہے کہ اب لصور میں ایک لابل ذکر

شخصیت ممصود حسنی کی بھی ہے، جو ظاہر ہے کہ اس

ادبی لد کاٹھ کے یمینا ہوں گے کہ انہیں ممتدر لکھنے

والے ادیبوں ، شاعروں ، نمادوں ، محمموں اور ماہرینِ

تعلیم نے گاہے بَہ گاہے خط لکھنے کا سزاوار جانا۔ تمام

موصولہ خطوط کو پروفیسر ممصود حسنی نے حرز جاں

!بنا کے رکھا

آمدم برسر مطلب ذرا بعد میں … تمہید طوالنی اس لیے ’’

ہے کہ حکایت دل پذیر و لذیذ ہے کہ موضوع ’’خط ہے