19.07.2015 Views

حرف' نقطے اور نقطے طراز

حرف' نقطے اور نقطے طراز پیش کار پروفیسر یؤنس حسن پروفیسر نیامت علی قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نقطے شناس مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ وی بی جی سرور عالم راز پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر مشفق خواجہ سید معراج جامی پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی مشیر شمسی مہر افروز محمد یوسف پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار محمد خان اشرف ڈاکٹر نثار احمد قریشی سلیم اختر یاسر سید فرخ رضا ترمذی اشفاق عمر نجیم شاہ ‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬ The Ewing Memorial Library Ismaa'eel Aijaaz Baniaz Khan Savi Abbas akhwanzada rock Mian Natha Gul Amaka

حرف' نقطے اور نقطے طراز

پیش کار

پروفیسر یؤنس حسن
پروفیسر نیامت علی

قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
نقطے شناس

مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ
وی بی جی
سرور عالم راز
پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر
مشفق خواجہ
سید معراج جامی
پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس
پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی
مشیر شمسی
مہر افروز
محمد یوسف
پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار
محمد خان اشرف
ڈاکٹر نثار احمد قریشی
سلیم اختر
یاسر
سید فرخ رضا ترمذی
اشفاق عمر
نجیم شاہ
‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬
The Ewing Memorial Library
Ismaa'eel Aijaaz
Baniaz Khan
Savi Abbas
akhwanzada rock
Mian Natha
Gul Amaka

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

تو وہی امریکا،‏ کینیڈا اور دیگر ممالک سے بھی اپنی

اشاعت جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ بعض ایسے

جرائد بھی ہیں جو ایک ہی ملک کی بیشتر ریاستوں

سے شائع ہوتے ہیںە امریکا سے شائع ہونے والے

پاکستانی جرائد کا جائزہ لیں تو محترم بشیر لمر

صاحب جو نہ صرف اپنے ہفت روزہ جریدے کے

ذریعے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں بلکہ تارکی ‏ِفن

وطن کیلئے ایک انٹرنیٹ ریڈیو اسٹیشن بھی کامیابی

سے چال رہے ہیںە بشیر لمر صاحب وہ نامور صحافی

ہیں جو دیانت داری اور سچائی سے حاالت و والعات

کی عکاسی کا فرض ادا کر رہے ہیںە اسکے عالوہ

مجیب ایس لودھی صاحب،‏ احسن چغتائی صاحب،‏ دمحم

آفاق خیالی صاحب،‏ عظمت عزیز گل صاحب،‏ ا یچ

منہاس صاحب،‏ عارف افضال عثمانی صاحب،‏ شبیر

غوری صاحب وغیرہ ایسے نام ہیں جو اپنے جرائد

کے ذریعے اردو صحافت کے فروغ سمیت پاکستانیوں

کے امیج کو بہتر بنانے کیلئے ہر ولت کوشاں رہتے

ہیںە

کینیڈا سے محترم جواد فیضی صاحب،‏ بدر منیر

چوہدری صاحب،‏ سہیل رانا صاحب،‏ سید حسین دمحم

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!