19.07.2015 Views

حرف' نقطے اور نقطے طراز

حرف' نقطے اور نقطے طراز پیش کار پروفیسر یؤنس حسن پروفیسر نیامت علی قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نقطے شناس مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ وی بی جی سرور عالم راز پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر مشفق خواجہ سید معراج جامی پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی مشیر شمسی مہر افروز محمد یوسف پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار محمد خان اشرف ڈاکٹر نثار احمد قریشی سلیم اختر یاسر سید فرخ رضا ترمذی اشفاق عمر نجیم شاہ ‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬ The Ewing Memorial Library Ismaa'eel Aijaaz Baniaz Khan Savi Abbas akhwanzada rock Mian Natha Gul Amaka

حرف' نقطے اور نقطے طراز

پیش کار

پروفیسر یؤنس حسن
پروفیسر نیامت علی

قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
نقطے شناس

مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ
وی بی جی
سرور عالم راز
پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر
مشفق خواجہ
سید معراج جامی
پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس
پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی
مشیر شمسی
مہر افروز
محمد یوسف
پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار
محمد خان اشرف
ڈاکٹر نثار احمد قریشی
سلیم اختر
یاسر
سید فرخ رضا ترمذی
اشفاق عمر
نجیم شاہ
‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬
The Ewing Memorial Library
Ismaa'eel Aijaaz
Baniaz Khan
Savi Abbas
akhwanzada rock
Mian Natha
Gul Amaka

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

کرکے ان سے دور بیٹھ جاتے ہیںەشروع شروع میں

یہ ٹلسا مسجد کے خطیب بنا دئے گئے تھےە پہلے ہی

خطبے میں ابہوں نےاپنے ‏"بحرالعلوم"‏ ہونے کا دعوا

کیا اور اس کے بعد جو یاوہ گوئی کی تو ایک ہی ماہ

کے اندر ان کو مسند خطابت سے اتاردیا گیا ە تو کیا

وہ آپنی حرکتوں سے باز آگئے؟ توبہ کیجئے صاحب

توبہ!‏ بارہ سال نلکی میں رہ کر بھی کتے کی دُثم کیا

سیدھی ہو جاتی ہے؟

حال ہی میں نموی صاحب کی ایک کتاب ‏"دل ہے

آئینہ"‏ شائع ہوئی ہے جس میں ان کو مختلف لوگوں

نے دنیائے اردو کاسب سے بڑا ناول نگار،‏

شاعر،افسانہ نویس،سوانح نگار،‏ عالم دین وغیرہ کہا

ہےە نموی صاحب کے ایک عزیز دوست ‏)جن کا نام

کتاب میں ہے(‏ میرے اس خیال کی تصدیك کی ہے ‏)یہ

خط میرے پاس موجود ہے(‏ کہ دو ایک دوستوں نے

مروت اور مراسم میں مضامین لکھے ہیں،‏ چار چھ

سے انہوں نے پیسے دے کر لکھوائے ہیں اور بالی

خود ہی اپنی تعریف میں دوسروں کے نام سے لکھے

ہیں!‏ آدمی کے دیوانہ ہونے کی اس سے زیادہ تصدیك

ہو سکتی ہےە

لدرت فیاض نے نموی صاحب کو شعر موزوں کرنے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!