19.07.2015 Views

حرف' نقطے اور نقطے طراز

حرف' نقطے اور نقطے طراز پیش کار پروفیسر یؤنس حسن پروفیسر نیامت علی قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نقطے شناس مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ وی بی جی سرور عالم راز پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر مشفق خواجہ سید معراج جامی پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی مشیر شمسی مہر افروز محمد یوسف پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار محمد خان اشرف ڈاکٹر نثار احمد قریشی سلیم اختر یاسر سید فرخ رضا ترمذی اشفاق عمر نجیم شاہ ‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬ The Ewing Memorial Library Ismaa'eel Aijaaz Baniaz Khan Savi Abbas akhwanzada rock Mian Natha Gul Amaka

حرف' نقطے اور نقطے طراز

پیش کار

پروفیسر یؤنس حسن
پروفیسر نیامت علی

قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
نقطے شناس

مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ
وی بی جی
سرور عالم راز
پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر
مشفق خواجہ
سید معراج جامی
پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس
پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی
مشیر شمسی
مہر افروز
محمد یوسف
پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار
محمد خان اشرف
ڈاکٹر نثار احمد قریشی
سلیم اختر
یاسر
سید فرخ رضا ترمذی
اشفاق عمر
نجیم شاہ
‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬
The Ewing Memorial Library
Ismaa'eel Aijaaz
Baniaz Khan
Savi Abbas
akhwanzada rock
Mian Natha
Gul Amaka

SHOW MORE
SHOW LESS

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

مکرمی جناب ڈاکٹر حسنی صاحب:‏

سالم علیکم

آشا پربھات پر آپ کا سیرحاصل مضمون پڑھ کر بہت

خوشی ہوئیە وہ ہندوستان کی شاعرہ ہیںەہندوستان

میں کسی ہندو شاعرہ کا اردو میں شاعری کرنا ایک

نہایت خوش آئند معرکہ ہےە اس سے ایک اشارہ یہ

بھی ملتا ہے کہ اردو کا مستمبل وہاں بھی خراب ہرگز

نہیں ہےە کاش اہل اردو ایسے ادیبوں اور شاعروں کی

لدر کریں جو نامساعد حاالت کے باوجود محبت اور

لگن سے زبان و ادب کی خدمت میں مصروف ہیںە

اردو کا حال جیسا کچھ بھی ہے وہ اہل اردو کے

ہاتھوں ہی ہےە

آشا پربھات کی تمریبا تمام نظمیں نثری نظمیں لگ رہی

ہیںە کوئی آزاد نظم بھی نظر نہیں آئیە ان کے خیاالت

بہت جاندار اور تازہ ہیں اور بیان پر ان کو عبور ہےە

اتنا تو ہم بہت سے اردو کے شاعروں کے بارے میں

بھی نہیں کہہ سکتے ہیں!‏ مجھ کو آشا صاحبہ کی

غزلوں کا بے صبری سے انتظار ہےە امید ہے کہ آپ

جلد ہی اس جانب فکر فرمائیں گےە بہت بہت شکریہە

هللا سے دعا ہے کہ آپ کو اسی طرح خدمت ادب وشعر

کے محاز پر تازہ کار اورتازہ دم رکھےە

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!