19.07.2015 Views

حرف' نقطے اور نقطے طراز

حرف' نقطے اور نقطے طراز پیش کار پروفیسر یؤنس حسن پروفیسر نیامت علی قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نقطے شناس مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ وی بی جی سرور عالم راز پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر مشفق خواجہ سید معراج جامی پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی مشیر شمسی مہر افروز محمد یوسف پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار محمد خان اشرف ڈاکٹر نثار احمد قریشی سلیم اختر یاسر سید فرخ رضا ترمذی اشفاق عمر نجیم شاہ ‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬ The Ewing Memorial Library Ismaa'eel Aijaaz Baniaz Khan Savi Abbas akhwanzada rock Mian Natha Gul Amaka

حرف' نقطے اور نقطے طراز

پیش کار

پروفیسر یؤنس حسن
پروفیسر نیامت علی

قصور۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان
نقطے شناس

مقصود۔ الٰہی شیخ ۔ بریڈفورڈ
وی بی جی
سرور عالم راز
پروفیسر ڈاکٹرمحمد انعام الحق کوثر
مشفق خواجہ
سید معراج جامی
پروفیسر ڈاکٹر مظفر عباس
پروفیسر ڈاکٹروقار احمد رضوی
مشیر شمسی
مہر افروز
محمد یوسف
پروفیسر ڈاکٹر اختر شمار
محمد خان اشرف
ڈاکٹر نثار احمد قریشی
سلیم اختر
یاسر
سید فرخ رضا ترمذی
اشفاق عمر
نجیم شاہ
‫‪SOHAIL AHMAD KHAN'S COLLECTION‬‬
The Ewing Memorial Library
Ismaa'eel Aijaaz
Baniaz Khan
Savi Abbas
akhwanzada rock
Mian Natha
Gul Amaka

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

اپنے پیسےسے انہوں نے کچھ لوگوں کو مرعوب کر

رکھا تھا اور اپنی علمیت،‏ زہد و تموی اور فضیلت کا

بہت بڑا ڈھول بنا رکھا تھا جس کا پول حال ہی میں

کھل گیا ہے اور وہ بہت خوار ہوئے ہیںە اپنی کتابوں

میں انہوں نے جو دعوے کئے ہیں وہ سب کے سب

جھوٹے ثابت ہو چکے ہیںە چند مثالیں ازراہ تفنن طبع

‏:لکھتا ہوں

ریشہ حنا ان کی چند غزلوں کا واحد کتابچہ ہے (١)

جو انہوں نے ڈیلس میں اپنے خرچ سے چھپوا

کردوستوں میں تمسیم کیا تھاە اس میں نموی صاحب

خود کو"ایم اے)تاریخ(‏ اور ایم بی اے"‏ لکھتے ہیں

جو بالکل جھوٹ ہےە اپنی کتاب ‏"پانچواں

درویش")ایجوکیشنل بک ہائوس،دہلی،‏‎٢٠٠٩‎ء(میں

انہوں نےلکھا ہے کہ وہ پندرہ سال کی عمرمیں

ہندوستان چھوڑ کر پاکستان چلے گئے تھے جہاں

انہوں نے انٹر پاس کیا اور پھر مالزمت کی تالش

شروع کیە ایک مہربان کی وساطت سے ریڈیو

پاکستان میں اپنی تعلیم انٹر کے بجائےبی اے جھوٹ

بتا کر معمولی سی نوکری کر لی تھیە پاکستان سے

تیس سال کی عمرمیں کسی طرح ایران پہنچ گئے جہاں

ان کے لغواورجھوٹے بیان کے مطابك شاہ ایران نے

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!