You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
جوا: ج تک

» بروز: جنوری ,2014 ,20 صبح «

محترمی ڈاکٹر حسنی صح:آدا عرض

آپ کی نثری نظ پڑھی اور مستید ہوا۔ نثری نظ کی ضرورت

میری سمجھ میں نہیں آتی ہے۔ نثری نظ دراصل اچھی نثر کو

چھوٹے بڑے ٹکڑوں میں تقسی کرنے ک دوسرا ن ہے۔ خیر یہ

ایک الگ بحث ہے۔ مجھ کو آپ کی یہ نثری نظ اس لئے اچھی

لگی کہ اس ک موضوع وقت کی پکر ہے۔ جس طرح سری دنی

میں اور خص طور سے دنیئے اسال میں :سیٹھوں، وڈیروں:

کے ہتھوں عوا ک استحصل ہو رہ ہے وہ بہت عبرتنک ہے۔

افسوس کہ اس ک عالج سمجھ میں نہیں آت۔ ایک سوال دل میں

اٹھت ہے کہ اس قدر ظ ہو رہ ہے تو وہ ہستی جس کو ہ :لا،

خدا، بھگوان، گڈ: کہتے ہیں کیوں خموش ہے؟ اگر س کچھ

اس کے ہتھ میں ہے تو پھر وہ کچھ کرتی کیوں نہیں؟ آپ نے

بھی اس پر سوچ ہوگ۔ منس جنیں تو اس پر لکھیں۔ شکریہ۔

خد

مشیر شمسی

http://www.bazm.urduanjuman.com/index.php?topic=8503.0