30.09.2015 Views

mphil_2015_09_30_20_40_49_474

• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

دکھ درد کو ماسی کہنے کے مترداف ہوتا ہے۔ چوری

خور مورکھ اور لصیدہ گزار شاعر'‏ اس سب کو'‏ الوال

و افعال زریں لرار دے دیتا ہے۔

جہاں کہیں یہ باطورگیسٹ'‏ باطالع یا بال اطالع ورد

ہوتے ہیں'‏ پروٹوکول'‏ حفاظت اور دوسرے معامالت

کے حوالہ سے'‏ وختہ پڑ جاتا ہے۔ لوگوں کو سمجھ

نہیں آتا کہ انہیں بٹھائیں کہاں'‏ ڈکارنے اور پھاڑنے

کے لیے ‏'کیا پیش کریں۔ اس ذیل میں'‏ جملہ چمچگان

اپنے پیچھے کا پورا زور لگا دیتے ہیں۔ یہ سب کرنے

کے باوجود'‏ انسان ہونے کے ناتے'‏ کہیں ناکہیں کوئی

کمی کوتاہی رہ ہی جاتی ہے۔ سارے کیتے کترائے پر'‏

پانی پھر جاتا ہے۔ کسی چہاڑ چھنب کے باوجود'‏ انہیں

غصہ نہیں آتا۔ غصہ کرنے کا'‏ انہیں حك بھی حاصل

نہیں ہوتا۔ وہ کسی اگلی بار'‏ اس کمی کوتاہی کو دور

کرنے کا'‏ اپنی ذات سے عہد باندھ لیتے ہیں۔

پیسہ'‏ طالت'‏ ہتھیار اور اختیار کی معمولی خوشی پر'‏

رو بہ رو ہی نہیں'‏ دور دراز عاللوں میں رہتے ہوئے

لوگ'‏ دوہائی کا جشن مناتے ہیں۔ ظاہری اور باطنی

سطح پر'‏ وہ خالص اور اصلی ہی دکھائی پڑتا ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!