30.09.2015 Views

mphil_2015_09_30_20_40_49_474

• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

میں نے پیسہ'‏ طالت'‏ ہتھیار اور اختیارکو'‏ کوئی

شخصی نام نہیں دیا'‏ کیوں کہ یہ خود کو فرعون کی

پیروی میں خدا نہیں کہتے'‏ حاالں کہ ان کا کہنا اور

کرنا'‏ فرعون کا سا ہی ہوتا ہے۔ انسان اس لیے نہیں

کہا جا سکتا'‏ کہ وہ انسانوں کو کیڑے مکوڑے

سمجھتے ہیں۔ گزشتہ سے عبرت لینا'‏ ان کے مزاج

میں داخل نہیں ہوتا۔ فنا کا فلسفہ اور ان گنت مثالیں'‏

ان کے مزاجی نالج میں داخل نہیں ہوتیں۔ اگر کوئی'‏

یاد دالنے کی کوشش میں'‏ سدھار اور ان ہی کی

خیرخواہی کا جتن کرتا ہے'‏ تو جان سے جاتا ہے۔ گویا

فنا ان کے لیے نہیں ہے اور مالک کے دربار'‏ ان کی

حضوری کا کوئی تعلك واسطہ نہیں۔ ہر کوئی ان کے

حضور حاضری کا پابند ہے۔ زندگی کے آخری موڑ پر

بھی'‏ دنیا سے جانا یاد میں نہیں آتا اور یہ گمان سے

نکل نہیں پاتا کہ میں کے لیے فنا ہے اور بما تو صرف

اورصرف هللا ہی کی ذات کو ہے اور وہ ہی بالی رہنے

کے لیے ہے۔

عین لانون لدرت کے مطابك'‏ وہ فنا سے گزرتے ہیں'‏

تو فمط چوری خور مورکھ کا لکھا بالی رہ جاتا ہے۔

اکثر اولات وہ لکھا'‏ متنازعہ ہو جاتا اور عمومی

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!