30.09.2015 Views

mphil_2015_09_30_20_40_49_474

• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

کہا جاتا ہے'‏ زندگی کرنا آسان نہیں'‏ ان طبموں میں'‏

اس ممولے کا دور تک اتہ پتا نہیں ملتا۔ ہاں آخرالذکر

طبمے پر'‏ بعد از ریٹائرمنٹ اطالق کیا جا سکتا ہے۔ یہ

طبمے'‏ چوں کہ تعدادی حوالہ سے'‏ زیادہ نہیں ہیں'‏

لہذا تعدادی حوالہ سے زیادہ پر'‏ اس کا اطالق ہوتا

ہے۔ وہ ناصرف غیر محفوظ ہوتے ہیں'‏ بل کہ ان گنت

معاشی معاشرتی اور دفتری مسائل میں'‏ گھرے ہوتے

ہیں۔ اس پر طرہ یہ کہ دہلیز کے اندر'‏ چھے ستمبر کی

کیفیت طاری رہتی ہے۔ نہ جی سکتے ہیں اور زندگی

جیسی بھی سہی'‏ انہیں مرنے نہیں دیتی۔ گویا

نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن

میں اسالمی جمہوریہ پاکستان کے حوالہ سے بات

نہیں کر رہا۔ یہاں مسلمان الامت پذیر ہیں۔ یہ ملک اپنی

بنیادوں میں پروفسر اصغر سودائی کا یہ نعرہ رکھتا

ہے۔

پاکستان کا مطلب کیا ال الہ اال هللا

یہاں کی طالتیں اور ان کے کنکبوتی بھی بااصول اور

مجوزہ شرع پر کار بند ہیں۔

اصولی طور پر کچھ حاصل کرنے کے لیے کچھ دینا تو

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!