30.09.2015 Views

mphil_2015_09_30_20_40_49_474

• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

بکرے'‏ تحفہ میں مل جاتے ہیں۔ ہر چھوٹے موٹے

تہوار پر'‏ سو طرح کے مہنگے تحفے بال طلب کیے'‏

ان کی دہلیز چڑھنے کا اعزاز حاصل کرتے ہیں۔ تہوار

چڑھانے واال'‏ اس میں فخر محسوس کرتا ہے اور خود

کو'‏ کنکبوتی کا اپنا آدمی سمجھنے لگتا ہے۔ یہ سوچ

اسے'‏ انھی پانے پر مجبور کر دیتی ہے۔

جنسی تسکین کے لیے'‏ انہیں لڑکی پٹانے کے لیے'‏

کسی طرح کا'‏ ویل نہیں کرنا پڑتا اور اس ذیل میں جیب

ہلکی کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ بستر نواز'‏ انہیں

ہر لسم کی محتاجی سے'‏ بچائے رکھتے ہیں۔ یہ ہی

نہیں'‏ ورائٹی صاحب کے مزاج کے مطابك'‏ بدلتے

رہتے ہیں۔

لفافہ کلچر'‏ ان ہی کی دین ہے۔ لفافہ اپنی کارگزاری کا

جواب نہیں رکھتا۔ یہ لفافے ہی کا کمال ہے'‏ کہ ڈی

میرٹی کے جملہ داغ دھبے'‏ مٹا دیتا ہے۔ میرٹ کو

ڈی میرٹ کرنے کے'‏ سارے گن'‏ اس کے گرد رلص

کرتے ہیں۔ لفافہ بردار کو اگر مسکراہٹ میسر آ جائے'‏

تو گویا اس کے بھنے اگ پڑھتے ہیں'‏ ورنہ

سپلیمنٹری لفافہ پیش کرنے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!