mphil_2015_09_30_20_40_49_474
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
حلموں کی تمسیم کا باعث بنتا ہے' جو آتے یگوں میں'

آتی نسلوں کے لیے نمصان کا باعث بنتا ہے۔ یہ

چاروں آواگونی ہیں' نئے انداز اور نئے روپ کے

ساتھ نمودار ہو جاتی ہیں' تاہم چلن اور اطوار میں

تبدیلی نہیں آتی۔ حجاج سفاک تھا' لیکن چرچل اس

سے کسی طرح پیچھے نہ تھا۔ مسڑ چہاڑی کا ذکر

امریکی ہونے کے باعث' نہیں کیا جا سکتا۔ جب کوئی

نئی لوم' ہیرو کے مرتبے پر فائز ہو گی' تو گزرا کل

آتے لوگوں کے لیے' محض داستان ہو کر رہ جائے

گا۔ ہوسکتا ہے' نئے کے چکر میں پرانے کو بھول

جائیں' تاہم مورکھ کی لکھتوں کے باعث' تنازعہ کا

دروازہ ضرور کھل جائے گا۔۔ ناظر مٹی میں مل کر

مٹی ہو چکے ہوں گے۔ کسی عارضی اور مصنوعی و

جعلی لوت کو' بما نہیں۔ لارون اس لیے یاد میں ہے'

کہ اس کا پاال' هللا کے منتخب شخص کے ساتھ تھا۔

طالت کی بات اپنی جگہ' اس کے خصوصی بلکہ

عمومی کنکبوتی بھی' انہیں وی آئی پیز کہا جاتا ہے'

مذکوران سے کہیں زیادہ زہریلے ہوتے ہیں۔ ان کا ڈسا

پانی بھی مانگ نہیں پاتا۔ بجلی پانی گیس کے بل کیا

ہوتے ہیں' سے ناآشنا ہوتے ہیں۔ عید پر لربانی کے