مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو مہر افروز پیش کار شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی اسٹریلیا
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مہر افروز
پیش کار
شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی
اسٹریلیا
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
منورہ میں حضرت اُم البشر بِنت ابو مسعود کے بطن

سے ہوئی۔ حضرت سید نا حسن مثنیٰ کی رحلت ٦٨ھ

میں مدینہ منورہ میں ہوئی اور مزار الدس جنت البمیع

مدینہ منورہ میں ہے۔

شجرہ

کتاب۔۔۔۔ کفایہ منصوری۔۔۔۔۔۔ کے حواشی پر حضرت سید

علی احمد کے اپنے ہاتھ سے شجرہ لکھا مال ہے۔

کفایہ منصوری' سن اشاعت کیا ہے' معلوم نہیں' کیوں

کہ دونوں اطراؾ کے صفحے موجود نہیں۔ کتاب کے

صفحہ 201 پر 9 مئی 1894 کو' درج ہے۔ اس کے

دو مطلب ہو سکتے ہیں۔

9مئی 1894 کو فالں کام ہوا۔ گویا یہ پہلے کا معاملہ

ہے۔

مئی 1894 کو فالں کام ہو گا یا کیا جائے گا۔ ایسی

9 صورت میں آتے ولت کی بات ہے۔

ہر دو صورتوں میں تعلك ماضی یا مستمل سے نہیں

بنتا۔ دونوں خط ایک سے ہیں۔ شجرہ سیاہ روشنائی

سے اس سے پہلے لکھا گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں

کتاب کو 1894 کے بعد کی نہیں کہا جا سکتا۔ سوال