مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو مہر افروز پیش کار شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی اسٹریلیا
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مہر افروز
پیش کار
شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی
اسٹریلیا
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
سکتا اور فیض یاب ہوسکتا ہے۔

میں نے صرؾ لصور کے حوالہ سے ہی کام کیا ہے

اس کا کتابی حوالوں سے کوئی تعلك نہیں۔ اس کام پر

چار سال لگائے۔ لصور کا چپہ چپہ خود دیکھا ہے۔

جہاں الجھاؤ کی صورت پیدا ہوئی وہاں بار بار گیا

ہوں۔

ہڈیاں دبے درختوں کے ٹکڑے برتنوں کے ٹکڑے

مالحظہ کیے ہیں۔ سیکڑوں تصاویر لی ہیں۔ ماہرین اور

تعمیر سے متعلك مستریوں سے تعمیر وؼیرہ کے

حوالہ سے تبادلہءخیال کیا۔ متعلمہ عاللہ کے بزرگ

ترین سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی۔

کتابوں کا بھی مطالعہ کیا۔ یہ سب نیٹ کے مختلؾ

فورمز مثال

اردو نیٹ جاپان

فرینڈز کارنر

پیؽام

فری ڈم یونی ورسٹی

وؼیرہ وؼیرہ

پر رکھا تاہم کچھ برق کتب کی شکل میں محفوظ کرنے