مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو مہر افروز پیش کار شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی اسٹریلیا
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مہر افروز
پیش کار
شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی
اسٹریلیا
- No tags were found...
You also want an ePaper? Increase the reach of your titles
YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.
نہیں تو اس کی ترلی کے امکانات پر روشنی ڈالیں

اگر

انشائیوں پر روشنی ڈالیں کیا اردو انشائیوں کے رخ

اور معیار سے آپ مطمن ہیں؟

دنیا کی دیگر زبانون کے ادب کے ممابل اردو ادب کا

ممام

ہمارے نوآموز افسانہ نگار آتے ہی منٹو اور عصمت

بننے کے شائك ہیں اور وہ اسلوب کی ننگے پن کو

مزید ننگا کرتے چلے جاتے ہیں اور بعد ازاں تمام

عمر اسی کنوئیں میں بھٹکتے رہتے ہیں .عورت کو

عالمت بنا کر اگر عصمت اور منٹو نے بات کی تو وہ

اس ولت ہندوستان میں آزادی نسواں کی تحریک کا

ابتدائی زمانہ تھا ..اگر منٹو کے ہاں، کالی شلوار،

عشمیہ کہانی، سودا بیچنے والی، بدصورتی، بھنگن،

جانکی، ٹھنڈا گوشت، یا موزیل جیسے افسانے لکھے

ہیں جو عورت کے بے باک کرداروں کی نفسیات سے