مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو مہر افروز پیش کار شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی اسٹریلیا
مقصود حسنی سے ایک انٹرویو
مہر افروز
پیش کار
شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی
اسٹریلیا
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
بیدل حیدری صاحب سے آپ کے تعلمات اور دونوں

کے درمیاں کے رشتوں نے زبان کو کیا دیا

بیدل حیدری کے خطوط پر دو چار جملے

نئی جنریشن سے اپ کیا تولعات رکھتے ہیں

اردو کے ضمن میں

آپ نے تاریخ اور موہنجودارو کی تالش پر بہت کام کیا

ہے اس کے تعلك سے بتاییں آپ کے کام کا ذخیرہ

کہاں ہے کوئی تاریخ دان آپ کی کھوج کو کہاں پا

سکتا اور فیض یاب ہوسکتا ہے۔

آپ نے ادویات جسے ہندوستان میں ایوروید اور

یونانی طریمہ عالج کہا جاتا ہے اس پر کافی تحمیك

اور ریسرچ کی ہے اس پر تفصیلی روشنی ڈالیں

آپ آدم علیہ السالم کو پہلی تخلیك نہیں مانتے اپنے

اس نظریے کی وضاحت کریں اور اس کے لیے کچھ

ثبوت بھی دیں