27.07.2015 Views

مقصود حسنی سے ایک انٹرویو

مقصود حسنی سے ایک انٹرویو مہر افروز پیش کار شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی اسٹریلیا

مقصود حسنی سے ایک انٹرویو

مہر افروز

پیش کار
شہلا ڈاکٹر کنور عباس حسنی
اسٹریلیا

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

نئی جنریشن سے اپ کیا تولعات رکھتے ہیں

اردو کے ضمن میں

ہماری نئی نسل'‏ بال کی ذہین ہے۔ اپنی الگ سے سوچ

رکھتی ہے۔ یہ انگلی پکڑ کر چلنے والی نہیں۔ کچھ

کرنے اور اس کے عملی اظہار کا جذبہ رکھتی ہے۔

سلیمہ'‏ طور اور چلن ولت سکھا دیتے ہیں۔

سرکاری سطع پر'‏ چیلیوں'‏ چمٹوں اور گماشتوں کی

پذیرائی ہوتی آئی ہے۔ آج'‏ گزرے کل سے مختلؾ نہیں۔

تنگی'‏ سختی اور اپنے وسائل میں کام کرنے والے

بہت رہے ہیں۔ آج کی نسل بھی'‏ ان ہی حاالت سے

دوچار ہے۔ کوئی بات نہیں'‏ وہ اپنے محدود اور

محدود ترین وسائل میں بھی'‏ وسائل والوں سے زیادہ

اور بہتر کرے گی۔

میں انٹرنیٹ کے مختلؾ فورموں پر'‏ کچھ ناکچھ رکھتا

رہتا ہوں۔ نئی نسل کی مختلؾ نوعیت کی چیزیں دیکھتا

ہوں'‏ تو ان کی ذہانت دیکھ کر'‏ خوش ہوتا ہوں۔

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!