10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاتیاتیاتیاتپآ‏یرہپآ‏پآ‏پآ‏یاتپآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏یاتیاتیاتیاتیاتیاتپآ‏پآ‏10ماليمالينکهل:‏ ايک ماہانہ بجٹ کی آمدنی،‏ ماہانہ خرچ،‏ مستقبل ميں ہونے والا خرچ اورکے پاس بچی ہوئی آمدنی کا تفصيلی منصوبہ ہوتا ہے ‏(ديکهيے کہ کس طرح پہلے تقريبکے بجٹ کا منصوبہ تيار کيا گيا اور کوشش کيجيے کہ نکهل کی شانتنو کو رہنمائی کےمطابق بجٹ ميں کچه ترميم و اضافہ کر کہ ايک نيا بجٹ منصوبہ تيار کر يں)‏نکهل:‏ سب سے پہلے اپنی ماہانہ آمدنی سب سے اوپر لکهيں۔اور اگرا ‏ٓپ کما نہيں رہے ہيںتو اپنا ماہانہ جيب خرچ لکه ليں جس سے کا خرچ پورا ہوتا ہے۔ا ب اشيا کے نام لکه ليںجن پر عام طور سے کے پيسے خرچ ہوتے ہيں۔اپنے پيسوں کی تفصيلی معلومات لکهليں جو پورے ماہ ميں خرچ کرتے ہيں ساته ہی کچه غير ضروری اخراجات کینشاندہی بهی کرليں جو ہر ماہ کرتے ہيں۔ اگر مستقبل ميں کسی بهی طرح کے اثاثہکے خريد و فروخت کا منصوبہ رکهتے ہيں تو اس کوبهی نوٹ کر ليں۔جو سب سے زيادہضروری اور اہم ہے وہ يہ کہ کو اس طرح کی تفصيلات ہرروز لکهنی ہے ۔ايکشخص کو بہت ايماندار بهی ہونا چاہئے۔يہ ضروری ہے کہ صحيح صحيح آمدنی اور خرچمعلوم کر ليا جائے کيونکہ مستقبل کی منصوبہ بندی اسی پر منحصر ہوگ ی۔شانتنو:‏ مجهے لگتا ہے ميں يہ ابهی کر سکتا ہوں بس اتنا ہی کرنا ہے نا؟نکهل:‏ ابهی نہيں!‏ تمہيں تمہارے امتحان سے پہلے ميں نےجو کچه کہا تها ان ميں اور کچهاضافہ کرنا ہے اور کچه اور چيزوں پر روشنی ڈالنی ہے ۔ تم کو اپنے اثاثے اور اخراجاتکا علم ہونا چاہئے اثاثے کے اپنے وسائل ہوتے ہيں اور آسانی سے نقدی ميں تبديل ہوسکتے ہيں۔ ياد کرو ميں نے تمہيں پہلے پيسوں کے تهيلے کے بارے ميں بتايا تها؟پيسوں کاتهيلا ايک اثاثہ ہے جس سے کی ماہانہ آمدنی ہوتی ہے اور يہ بڑی آسانی سے نقدیميں تبديل کيا جا سکتا ہے۔اثاثے وسائل ہوتے ہيں،‏ جن سے آسانی سے کا قرضہ ادا ہوسکتا ہے۔ دوسری طرف خرچ لازمی ہوتے ہيں ۔ کا ماہانہ بل اور دوسرے اخرجاتکے ليے لازمی خرچ ہيں جو کے اثاثوں کے استعمال سے ادا کيا جانا چاہيے۔ ہميشہاپنے بجٹ کی ساخت کا منصوبہ اپنی آمدنی ‏‘اثاثوں’‏ ےک تحت اور خرچوں کو ‏‘اخراجات ’کے تحت لکه کر بنائ يں۔منصوبہ بندی کی اہم يت:‏شانتنو:‏ مجهے ايک مالي ‏‘منصوبہ بندی ‏’کا پڑوجيکٹ ديا گيا ہے۔ اب مجهے کچهپريشانی ہو ہے کيا ميری کچه مدد کر سکتے ہي ں؟نکهل:‏ بالکل۔ تم مجه سے پوچهو جو بهی پوچهنا چاہتے ہو ۔شانتنو:‏ ميرا پڑوجيکٹ چه حصوں ميں ہے۔پہلے حصہ ميں ہميں مالي منصوبہ بندی کےکانسپٹ کا تعارف کرنا ہے کيا بتا سکتے ہيں کہ مالي منصوبہ بندی کا کيا مطلب ہے؟نکهل:‏ مالي منصوبہ بندی کا مطلب ہے اپنے ماليات کا منصوبہ بنانا جس سے کیمالي ضرورتوں اور مقاصد کو پہچاننے اور ان ضرورتوں کے مطابق سرمايہ کاریکرنے ميں مدد ملے۔ميں تمہيں دکهاتا ہوں کہ کس طرح مالي منصوبہ بندی ہوتی ہے اوراس کے مختلف اقدام کس طرح اٹهائے جاتے ہيں۔منصوبہ بندی کے مرحلے ميں ملوث اقدام،•مندرجہ ذيل چارٹ کوديکهيں جس ميں نکهل شانتنو کو مالي منصوبہ بندی کے مراحل کوسمجهنے ميں مدد کرتا ہے ۔مالي منصوبہ بندی کے مراحل کے پانچ اقدام ہيں:‏اپنے مالي معلومات يکجا کريں‐اپنی آمدنی قرضوں کی سطح،‏ معاہدہ وغيرہ کی تفصيلات،Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!