10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

پآ‏یاتیاتیاتیات پآ‏یاتپآ‏22ہر اثاثہ کے طبقہ کا اپنا رِسک اوراپنا ريٹرن ہوتا ہے ۔ اکويٹی ميں سرمايہ کاری رِسکی سرمايہ کاریمانی جاتی ہے کيونکہ يہ آپ کے سرمايہ کو ختم ہونے کے دہانے پر لاکر کهڑی کر ديتی ہے جبکہسرکاری بانڈس رِسک سے مبرّا ہوتے ہيں اور آپ کو يہ اطمينان ہوتا ہے کہ سرکار سود کی ادائيگیميں گڑبڑ نہيں کرے گی ۔ جب سرمايہ کاری کے انتخاب کی بات ہو کہ کون سی سرمايہ کاری آپ کےليے مناسب ہوگی تو آپ کو اپنے مالي مقاصد اس پڑوڈکٹ ميں ملوث رِسک اور ريٹرن کو جانچ ليناچاہيے ۔آپ کو مندرجہ بالا تجزيہ کے بنياد پر فنڈ مختص کرنا چاہيے ۔ اثاثوں کا تعين اس کی اصطلاحہوتی ہے ۔ دوسرے لفظوں ميں آپ ا پنے مالي منصوبہ کو عملی جامہ پہناناشروع کرينگے۔ اثاثہ کاتعين اپنے پيسوں کو مختلف اثاثوں کے طبقات ميں سرمايہ کاری کرنے کی تکنيک ہے۔ آپ کو وہمنصوبہ اور اثاثوں کا تخصص چننا چاہيے جو آپ کی آمدنی اور آپ کے رِسک سے ميل کهاتا ہو ۔اگرآپ کے رِسک لينے کی صلاحيت زيادہ ہے تو آپ رِسک والے اثاثوں کو ملحوظ خاطر لا سکتے ہيںليکن اگر آپ کے رِسک لينے کی صلاحيت کم ہے تو آپ کو کم رِسک والے اثاثوں کے ساته جاناچاہيے ۔ فنڈ کو مختلف اثاثوں ميں مختص کرتے وقت يہ ديکهنا ضروری ہے کہ آپ اپنے فنڈ کو بہتسے اثاثوں ميں بانٹيں تاکہ مختلف الجہتی کا فائدہ ہو سکے ۔‏.‏‎7‎بچت بمقابلہ سرمايہ کاری،بچت کا مطلب ہے فنڈ کو ايک طرف محفوظ کرکے رکه دينا جيسے بينک بچت کهاتے ہوا کرتےہيں۔جبکہ دوسری طرف سرمايہ کاری کا مطلب مختلف مالي پڑوڈکٹ خريدنا ہے جو آپ کے مستقبلکی کسی تاريخ ميں ريٹرن ادا کريگا ۔بچت اور سرمايہ کاری کے درميان فرق يہ ہے کہ بچت ميں نقدمحض جمع رہتا ہے جبکہ سرمايہ کاری آپ کے فنڈ کو وقت کے ساته ساته اضافہ ميں مدد کرتی ہے۔ہم اپنے قليل مدتی ضرورتوں کو اپنے بچت سے پورا کر سکتے ہيں مگر طويل مدتی مقاصد کو پوراکرنے کے ليے ہميں سرمايہ کاری کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بچت ہماری پونجی کو محفوظ رکهنے ميںمدد کرتی ہے جبکہ سرمايہ کاری پيسے لگا کر ريٹرن کمانے ميں ہماری مدد کرتی ہے۔‏.‏‎8‎قرضہ جات بمقابلہ سرمايہ کاریہيں :لوگ ہيشہ تذبذب ميں رہتے ہيں کہ مالي مقاصد کو پورا کرنے کے ليے انہيں قرض لينا چاہيے يا سرمايہکاری کرنی چاہيے ۔ دونوں بالکل الگ الگ ہوتے ہيں اور دونوں کو بہت سوچ سمجه کر کرنا چاہيے۔مندرجہ ذيل نکات ياد رکهنے کے لائقيہ خالص منحصر ہوتا ہےکی ماليتوانائی اور دوسرے محرکاتپر•کريڈٹکارڈکے قرضہ اور ذاتی قرض(‏ پرسنل لون)‏ بہت مہنگے ہوتے ہيںاگر کے پاسميں ہوتا ہے،کوئی قرض ايسا ہے جس کی شرح سود کم ہے جيسا کہ قرض برائے مکانتو اس طرح کے قرض کا لينا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔اگر کے پاس کوئی••Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!