10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏جآ‏23سرمايہ کاری کا منصوبہ ہے جہاںسرمايہ کاری بہتر ہو سکتی ہے۔اچهے ريٹرن حاصل کر سکتے ہيں تو ايسی حالت ميںکو يہ يقينی بنانا ہوتا ہے کہ سرمايہ کاری رِسکی نہ ہو اور اگر کو پيسوں کا نقصان ہوتو اس کا اثر کے اہل خانہ پڑ نہ پڑے ۔مثال کے طور پر اگر بہت بڑی رقم شيئر بازارميں لگاتے ہيں بجائے اس کے اپنا موجودہ قرض ادا کريں تو يہ رِسک بہت زيادہ ہے۔،•کارڈ کريڈتکے خطراتبنياديں اورشانتنو:‏ ميں ايکلينے کارڈ کريڈٹکی سوچ رہا تها؟ کيا مجهے لينا چاہيئے؟،نکهل:‏ تمہاری عمر کے لوگوں ميں کريڈٹ کارڈ کا فيشن ہے وہ سوچتے ہيں کہ کريڈٹ کارڈرکهنا ايک رتبہ اور حيثيت کی بات ہے کيونکہ يہ آسانی سے ادائيگی مہيا کراتا ہے جب بهیچاہے ليکن وہ لوگ جو چيز بهول جاتے ہيں وہ ہے بل جو انہيں بعد ميں ادا کرنی ہوتی ہے۔نقصاناتلوگوں کو کريڈٹ کارڈآفر کئے جانے کے بدلے ميں کريڈٹ کارڈ بہت سے اضافیچارج لگاتا ہے مثلاَ‏ سود کی شرح ، سروس چارج وغيرہ ۔ لوگ کريڈٹ کارڈ خريدنےسے پہلے شرائط پڑهنا بهول جاتے ہيں۔کريڈٹ کارڈ ميں اکثر لوگوں کی آزمائش يوں ہوتی ہے کہ وہ زيادہ پيسے خرچ کرتےہيں کيونکہ ان کے پاس کے خرچ کے بدلہ بعد ميں ادائيگی کرنے کی آسا نی ہوتیہے ۔لوگ کريڈٹ کارڈ کے وجہ سے اپنی آمدنی سے زيادہ خريداری کرميں قرضوں کا بڑا ڈهير کهڑ ا ہو جاتا ہے ۔ليتےہيں اور بعد.1.2.3فوائد، چهٹيوںکريڈٹ کارڈ ميں بہت سارے تحائف مثلاَ‏ نقد واپسی کے واوچر اوراستعمال کرکے خريداری کرنے پر دوسرے کوپن آفر کئے جاتے ہيں ۔کريڈٹکريڈٹکارڈ بغير نقد کے سفر کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ايڈوانس نقد آفر کرتا ہے اور اس کا استعمال کرنا بهی آسان ہوتا ہے۔کارڈ کريڈٹ.1.2.3يہ مشورہ ديا جاتا ہے کہ ايک شخص کو بہت يہ عقل مندی سے فنڈ کی بچت اور انتظام کرنا چاہيے۔ہميشہ اپنے خرچوں سے سمجهوتا کرنا چاہيے ۔بنيادی ضرورتوں کے علاوہ کچه بهی خريدنے سےپہلے دوبارہ سوچ لينا چاہيے ۔ تمہارے عمر کے لوگ اليکٹرانک چيزوں پر خرچ کرنے کے بہتخواہش مند ہوتے ہيں اور ہميشہ تازہ ترين لينا چاہتے ہيں ۔ليکن وہ يہ نہيں سوچتے کہ يہ اشيا آپ کےFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!