10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

پآ‏پآ‏نذہپآ‏16،يل مدت یشاد یيل مدت یمکاناکويٹی ادهار اور ميوچول فنڈ ميں سرمايہ کاریکريں تاکہ يہ آپ کو اتنا ريٹرن دے ديں جس سے آپکا خرچ پورا ہوآپ ميعادی جمع ميں سرمايہ کاری کر سکتے ہيں جوآپ کے مقصد کے لئے آپ کے فنڈ کو مخصوصرکهنے ميں مدد کريگا،‏ مگر يہ کافی نہيں ہوگا آپکو دوسرے متبادل بهی ميں رکهنے ہونگےطو 2020طو 2022‏.‏‎5‎رِسک بمقابلہ ريٹرن،ہر فرد کی اپنی رِسک لينے کی صلاحيت ہوتی ہے ۔ آپ کے رِسک ريٹرن کی پروفائل آپکی رِسک برداشت کرنے کی سطح ہی ہوتی ہے ۔ اگر آپ زيادہ رِسک والے کاروبار ميںسرمايہ کاری کرتے ہيں مثلاَ‏ اپنا فرم شروع کرتے ہيں تو رِسک زيادہ ہوگا ۔ رِسک ريٹرنپروفائل تين طرح کے ہوتے ہيں آپ اپنے فنڈ کے وسائل اور سرمايہ کاری کے انتخاب کےحساب سے کسی ايک کے دائرہ ميں آ‏ ےت ہيں۔ وہ ہيں:‏قدامت پسند ‏–مثلاَ‏ کم سے کم رِسک ليتے ہيں مگر يہ يقينی بناتے ہيں کہ فنڈ محفوظرہے۔ پوسٹ آفس ڈپوزٹ اسکيموں،‏ بينک ميعادی جمع بانڈس ميں سرمايہکاری کو ترجيح ديتے ہيں۔، سرکاریاوسط مثلاَ‏ کچه رِسک لينا چاہتے ہيں اور ميوچول فنڈ کی اسکيموں ميں سرمايہ کاریکو ترجيح ديتے ہيں۔جارح مثلاَآپ زيادہ رِسک لينا چاہتے ہيں اور ايکيوڈيٹيز اور کو مو ڈيٹيز کے بازار ميںسرمايہ کاری کرنے کو ترجيح ديتے ہيں اور زيادہ ريٹرن کی بهی اميد رکهتے ہيں۔.1.2.3سرمايہ کاری کا ايک بہت ہی اہم اصول ہوتا ہے جس کے مطابق آپ کے ريٹرن کی سطح آپکے رِسک لينے کی سطح پر منحصر ہوتی ہے۔جب آپ سرمايہ کاری کرتے ہيں تو آپ اپنےرِسک کو منظم کرنے کے ليے ضروری ميزان اختيار کرتے ہيں۔ آپ کسی اثاثے کے طبقہ ميںسرمايہ کاری کرتے ہيں تو آپ کو اپنی سرمايہ کاری کی ديکه بهال کرتے رہنا چاہئے اور اپنےآپ کو مختلف بازار کے حالات و سکنات سے اپ ڈيٹ رہنا چاہيے تاکہ خسارہ سے بچ سکيں۔جب ريٹرن غير معمولی طور پر زيادہ ہو تو ہميشہ رِسک کے امکانات کا تجزيہ کر ليں۔‏.‏‎6‎مرکب سود کی طاقتFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!