10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

7شانتنو:‏ ميں اپنے ہم جماعت ساتهيوں سے ‎6090‎روپيے اصول کر جمع کر ليا ہے۔نکهل:‏ اب ہمارے پاس مدعو کئے گئے مہمانوں کا اندازہ ہے اور موجودہ فنڈ کا بهی اب ہم اس موقع کےلئے منصوبہ بندی کر سکتے ہيں۔سب سے پہلے ہميں اپنے فنڈس کو ناشتہ کے اشيا کے ليے مختصکرنا چاہيے اور برته ڈے کيک کے ليے تاکہ فنڈس کا بہتر استعمال ہو سکے۔کيا تمہيں پتہ ہے کهانےپينے کے اشيا کی کيا قيمت ہوتی ہے؟شانتنو:‏ ميں نے پتا لگايا ہے کہ نزديک کے فاشٹ فوڈ کارنر کو ‎30‎لوگوں کی تقريب کا آرڈر ديا جائےتو کل خرچ قريب قريب ‎3000‎روپيہ ہوگا۔تقريب کی منصوبہ بندی‏%‏‎50‎خرچ ہو جايئگا۔نکهل:‏ تو کل فنڈس کاتم اپنے دوست کے ليے کوئی تحفہ خريدنا چاہتے ہو اور اپنے مہمانوں کو ئی يادگار دينا چاہتے ہو؟کيا30مہمان 6090فنڈس 3000کهانے 2500تحفہ 590بچ ہر خرچی ہوئی رقمشانتنو:‏ ہاں،‏ ليکن کيا يہ ممکنپلے اسٹيشن خريدنا چاہتا ہوں۔ايک سے طرف کے ساتهيوں تمام اپنے ليے کے دوست اپنے ۔ميں ہےنکهل:‏ يہ ممکن ہے مگر تم کو ايک ايسا تحفہ چننا ہوگا جو تمہارے بجٹ سے ميل کها سکے۔ يہ بہتضروری ہے ہميشہ يہ يقينی بنا لينا چاہيے کہ آپ کے پاس منصوبہ بنانے کے ليے موجود فنڈس کا ايکآيئڈيا موجود ہو۔ پلے اسٹيشن تو اچها ہے مگر ايسا لگتا ہے کہ جتنا ہم ابهی خرچ کر سکتے ہيں اسسے زيادہ اس کی قيمت ہوگی۔ہم اس کے بدلے کوئی دوسرا مناسب تحفہ خريد سکتے ہيں ۔تم کچه برانڈڈکپڑے اس کو گفٹ کر سکتے ہو جو شايد اس کو پسند آ‏ ےئ ۔شانتنو:‏ يہ اچها آئيڈيا ہے۔نزديکی دکان ميں مناسب قيمت پر ہر طرح کے تحفے مل جاتے ہيں وہيں سےہم مہمانوں کے يادگار کے ليے بهی کچه خريد سکتے ہيں۔ ہمارا کل خرچ قريب قريب‎2500‎ہو جائيگا۔نکهل:‏اس طرح سے ہمارے پاس ‎590‎بچنگے ۔کيا تم کچه اور کرنا چاہتے ہو جيسے کوئی گيم وغيرہ؟شانتنو:‏ ميرے خيال سے ہم لوگوں کو کوئی گيم رکهنا چاہيے اس طرح ہم بچے ہوئے فنڈس کا استعمالکر سکتے ہيں اور اس سے ميں ہم سب لوگوں کے ليے چاکليٹ بهی خريد سکتاہوں۔Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!