ﺳïºï» ï®ïº
ﺳïºï» ï®ïº
ﺳïºï» ï®ïº
- No tags were found...
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
یعنلسایاتیعن17سال25جب سرمايہ کاری کا معاملہ ہوتا ہے تو وقت ايک اثردار شئے ہوتی ہے ۔ آپ کا ريٹرن اسوقت پر منحصر کرتا ہے جس ميں آپ داخل ہوتے يا نکلتے ہيں۔مرکب سود کے کانسپٹ کیاگر قائدہ سے پيروی کی جائے تو بہت سارے بہت فائدے دے جاتا ہے ۔حالانکہ زيادہ فائدہ توتب ہوتا ہے جب بچت کو لمبے وقت کے ليے مرکب کيا جاتا رہے۔ مرکب کرنے کا مطلبمختصر يہ ہے کہ بنيادی طور پر پچهلے کمائے ہوئے سود کا سود کمانا۔آيئے کچه مثاليںديکهيں:اگر آپ کے عمر سے 5000روپيہ ہر ماہ ايک طرف رکه ديتے ہيں جس پر آپ کو%10کی شرح سے سود بطور ريٹرن ملتا ہے ميں آپ کے پاس قريب ايک کڑوڑروپيہ اور اس سے زيادہ کا فنڈ آپ کے پاس ہوگا۔جب کہ اگر آپ 40کی عمر ميں شروعکرتے ہيں تواتنی ہی رقم اتنی ہی شرح سود سے کا فنڈ کی رقم محض قريبا33َلاکهہوگی ۔، 60سالوں، سبکدوشیديکهئے آپ 100روپيہ کی سرمايہ کاری 5سال کے وقفے کے ليے کرتے ہيں۔رقم(%10طےشرح سے)کی سود شدہگهٹتی بڑهتی سود کیشرح(110 10% 110 1119.9 9% 121 2133.5 12% 133.1 3146.8508 10% 146.41 4160.06 9% 161.05 5رقم (گهٹتی بڑهتی شرح کےمطابقيہاں دهيان ديں کہ 100روپيہ جو آپ نے سرمايہ کاری کی وہ 161.05پانچ سال ميں ہو جائيگیچاہے سود کی شرح طے شدہ ہو يا گهٹتی بڑهتی رہے نتيجہ ايک ہی ہوگا۔ ي 5سال ميں آپکو ريٹرن کمانے کا موقع ملتاہے !!!60%ي مرکب بنانا ايک ايسا اوزار ہے جو آپ کی سرمايہ کاری کو ايک مدت ميں بےتحا شہ بڑها ديتا ہے ۔ مطلب يہ کہ جتنا زيادہ وقت آپ کے پاس ہوتا ہے اتنی زيادہ پيسے بنانےکی صلاحيت آپ کے پاس ہوتی ہے۔يہی وہ وجہ ہے جس کے ليے مالي منصوبہ بندی زيادہاہم ہو جاتی ہے ۔plans(SIPs) systematicيہاں investmentsپر آپ کی مددريکرنگ ڈپوزٹ اورکر سکتا ہے جہاں پر ايک مسلسل سرمايہ کاری کی رقم ڈاريکٹ ڈيبٹ کے ذريعہ يا پوسٹ ڈيٹڈFinancial Planning for Young Investors