10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاتیاتیاتنآ‏39دوسرے قرضہ جات کے ليے درخواست ديتے ہيں ۔ ايسا لگتا ہے کہ ہر چيز کے ليے قرض موجودہے ۔اکثر مالي پريشانياں زيادہ قرضوں کے نتيجہ ميں شروع ہوتی ہيں ۔موجود قسم کے مختلفقرضہ جاتذاتی قرض loan) (personalذاتی قرض عام طور پر تب ليا جاتا ہے جب کوئی ناگہانی ضرورت پوری کرنی ہو اور وہ فوریطور پر ايک شخص کے مالي پہنچ سے باہر ہو۔لوگ اکثر مالي پريشانی ميں آ‏ جاتے ہيں جبوہ ذاتی قرض محض اضافی پيسوں يا کچه بيوقوفی بهری چيزوں کے خريدنے کے لئے ليتے ہيںاور پهر ان کو پتہ چلتا ہے کہ وہ ماہانہ مطلوبہ رقم ادا نہيں کر سکتے ۔اہم نکات،،•••سود کی زيادہ شرح ‏%‏‎14‐18‎سالانہ زيادہ فيس اور يہاں تک کہ زيادہ ماہانہ قسطوں کےليے تيار رہيں۔درخواست دينے کا مرحلہ وقت طلب ہو سکتا ہے منظور ہونےاور فنڈ حاصل ہونے ميںہفتوں لگ سکتے ہيں ناگہانی فوری ضرورتوں کے ليے نہايت ہی غير فطری ہے ۔ذاتی قرضہ جات کی شرحوں اور شرطوں ميں بہت فرق ہو سکتا ہے بہت دهيان سےتقابل کرنا عقلمندی ہے اور اس سے يہ يقينی بنانے ميں مدد ملتی ہے کہ گاہک کو ہنگامیفنڈ کے ليے جو ضروری ہو اس سے زيادہ ادائيگی نہ کرنی پڑے۔ذاتی قرض لينے سے پہلے وقت ليں اور ہوم ورک کر ليں ۔اس کا مشورہ نہيں ديا جاتا ہے الّا يہ کہ ہوئی ہنگامی ضرورت پڑے ۔،••قرض برائے مکانقرض برائے مکان محض ايک دوسرا قرض ہے جس ميں آپ کا مکان قرض کی ادائيگی کےلئےبطور ضمانت ہوتا ہے۔ اگر آپ اپنا پہلا گهر خريد رہے ہيں تو قرض برائے مکان کے اندر باہر کیباريکيوں کو سمجه لينا ضروری ہے ۔ معيشت کے اعتبار سے اور بازار کے حرکات کے اعتبار سےآ‏ ےن والےفرق سے يہ طے ہوتا ہے کہ وہ کون کون سی چيزيں ہيں جو آپ کے قرض برائے مکان پرنافذ ہوتی ہيں۔نکات اہمبينکجائداد کے مولکا 80%‐75کا قرض ہی فراہم کرتا ہے۔بينکوں نے ابهی ابهی ايک نيا آفر شروع کيا ہے جو کم مدت کے ليے بہت کم اور‘پيچيدہ’‏شرح ہے ۔کچه وقت کے بعد سود کی يہ رقم بڑه جاتی ہے اور بات برابر ہی ہو جاتی ہے۔تفصيلات پڑهنے ميں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔••زيادہ تر قرض برائے مکان کی کم از کم مدت تين سال يااس سے زيادہ ہوتی ہے ۔•Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!