10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

18چيک کے ذريعہ ادا کرنے ميں آسان ہو جاتی ہے اور اس طرح سے مرکب سود کی حکمتِ‏عملی کو عملی جامہ پہنانے ميں مدد ملتی ہے۔‏.‏‎7‎سرمايہ کاريوں پر افراط زر کے اثراتافراطِ‏ زر اشيا اور خدمات کی مہنگائی ہوتی ہے ۔ جيسے جيسے مہنگائی بڑهتی ہے خريدار کمہوتے ہيں ۔ فرض کيجيے پيٹرول کی شرح ‎40‎سے ‎45‎ہو جاتی ہے بغير کوائليٹی ميں کسی تبديلیکے۔ تو قيمت کا يہ فرق افراط زر کا اشارہ ہوتا ہے۔،اگر آپ ‎5000‎کی سرمايہ کاری پر ‏%‏‎10‎ريٹرن کما رہے ہيں جو ايک سال بعد‎500‎ہوا اور افراطزر ‏%‏‎11‎ہے تو دراصل آپ کو ريٹرن کچه نہيں مل رہا اور يہ افراط زر کی زيادہ شرح کی وجہسے ہے ۔ مطلب يہ کہ ہميشہ يہ يقينی بنا ليں کہ آپ کا ريٹرن افراط زر کی شرح سے زيادہ ہو۔ اورآپ کو پيسوں کا وقت پر مول بهی سمجهنا چاہيے۔مول پر وقت کا پيسوںشانتنو:‏ ہاں ۔ ميں وقت پر پيسوں کے مول کے بارے ميں جانتا ہوں ۔ مجهے ياد ہے کہ ہمارےسرمايہ کاری کے پروفيسر نے اس کے بارے ميں بتا يا تها۔ انہوں نے ہميں اس کو سمجهنےکی غرض سے ايک اسائينمنٹ بهی ديا تها ۔ انہوں نے ہم سے کہا تها کہ ہم گهر ميں سب سےزيادہ استعمال ہونے والے اشيا کی فہرست بنائيں اور ان کی آج کی قيمتيں لکهيں اور ان کیپانچ سا ل پہلے کی قيمتيں بهی لکهيں ۔جب ہم نے ان قيمتوں کاا تقابل کيا کہ آج کی قيمتيں پہلےسے کہيں زيادہ تهيں۔نکهل:‏ يہ پيسوں کے وقت کے مول کے وجہ سے ہے ۔ جيسے جيسے وقت گزرتا ہے آپ يہمحسوس کرینگے کہ دس سال پہلے آپ دس روپيہ ميں کهانا خريد سکتے تهے اور آج آپکچه عدد سبزی ہی خريد سکتے ہيں ۔ اس کا مطلب ہے کہ ہزار روپيہ کے نوٹ کی قيمت آجسے پانچ سال بعد کے مقابلے ميں کہيں زيادہ ہوگی۔اگر آپ ہزار روپيہ کی سرمايہ کاری آج‏%‏‎5‎سالانہ کی شرح سے کرتے ہيں تو ايک سال کے بعد آپ کو ايک ہزار پچاس ملے گا۔ آجکا ايک ہزار روپيہ ايک سال بعد کے ايک ہزار پچاس روپيہ کے برابر ہے۔ پيسوں کو گرتےہوئے مول سے بچانے کے ليے لوگ پيسوں کی سرمايہ کاری کرتے ہيں۔ا ب ميرے خيال سےاسٹاک بازار ميں سرمايہ کاری کی حکمت تم سمجه گئے ہوگے جو يہ ہے کہ ريٹرن افراط زرکی شرح سے زيادہ ديتا ہو۔ايک چيز اور جو تمہيں جاننا ضروری ہے وہ يہ کہ قرض لينا اورخرچ کرنا اتنا آسان نہيں ہوتا ۔ جب آپ قرض ليتے ہيں تو يہ آپ کی ذمہ داری ہوتی ہے کہFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!