10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏یاتیاتیاتیاتیاتپآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏یملپآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏جآ‏یاتجآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏پآ‏11اپنے مقاصد کی پہچاناس مالي فرق اور معاملات کی پہچان جو کی ابهی کی حالت اور جہاں ہونا چاہتے ہيںکے بيچ ہے۔اپنا مالي منصوبہ تيار کرنا‐جو زيادہ پسنديدہ سرمايہ کاری اور کے رِسک لينے کی قوت کیپہچان کريگا۔اپنے مالي منصوبہ عمل درآمد‐اپنے منصوبہ کا پهر سے جائزہ لينا‐يہ يقينی بنا لينا کہ کامنصوبہ اقتصادی ماحول اور بدلتی ہوئی طرزِ‏ زندگی کے حساب سے اپ ٹو ڈيٹ ہے۔پہلا قدم:‏ اپنے مالي معلومات يکجا کريںنکهل:‏ مالي منصوبہ بندی کے يہ پانچ بنيادی اقدام ہوتے ہيں پہلے قدم ميں کو آمدنی کےمختلف وسائل کی فہرست بنانی ہوگی۔اگر ايک کمانے والے فرد ہيں تو کی آمدنی کیماہانہ تنخواہ ہوگی اور اگر کوئی جزوقتی کاروبار چلا رہے ہيں تو اس کاروبار سے ہونے والیآمدنی کے آمدنی ميں جڑيگی۔ آمدنی کے ذرائع لوگوں کے حساب سے الگ الگ ہوتےہيں۔ کے ليے يہ کا جيب خرچ ہو سکتا ہے ايک کمانے والے فرد کے ليے اس کی ماہانہتنخواہ،‏ ايک سبکدوش فرد کے ليے پنشن کی آمدنی يا سبکدوشی کے منصوبہ کا ريٹرن ہو سکتا ہے۔ايک بار جب يہ جان جائنگے کہ کی ہر ماہ آمدنی کيا ہے تو کو پتا چل جايئگا کہہر ماہ کتنا خرچ کر سکتے ہيں اور کتنی سرمايہ کاری۔دوسرے الفاظ ميں جب تک يہ نہ جانجائے کہ کے جيب ميں کتنا پيسہ ہے خريداری کرنے نہيں جا سکتے۔شانتنو:‏ ماليات کو منظم کرنا کيوں ضروری ہے؟نکهل:‏ اگر تم اپنے ماليات کو منظم کروگے تو تم اپنے پيسوں کابہتر استعمال کر پاوئگے اور اگر تمايسا نہيں کرتے ہو تو تم اپنی ضرورت نہيں پوری کر سکوگے۔فرض کرو کہ ماہ کا پہلادن ہےاور تم کو تنخواہ ہے اور تم سارے کا سارا فنڈ اپنے پيسوں کا تهيلا،‏ اپنے کپڑوں اور دوسریاشيا پر خرچ کر ديتے ہو تو تمہارے پاس ماہانہ بل اور پورے ماہ کی ادائگی کے ليے پيسے نہيںبچنگے۔بچت کرنا سيکهنا بہت ضروری ہے ورنہ اپنی بنيادی ضرورتيں پوری نہيں کر سکتےباوجود اس کے کہ موٹی تنخواہ پاتے ہوں۔شانتنو:‏ مجهے واقعی يہ ذہن ميں رکهنے کی ضرورت ہے ۔دوسرا قدم کيا ہے؟دوسرا قدم:‏ اپنے مالي مقاصد کی پہچانشانتنو:‏ يہ کہا جاتا ہے کہ ايک شخص کو منصوبہ بنانے سے پہلے اپنے سرمايہ کاری کے مقصدکی پہچان کر لينی چاہيے ۔کيايہ سچ ہے؟نکهل:‏ ماليات کا منصوبہ بنانے سے پہلے ايک شخص کی سرمايہ کاری کے مقاصد کی وضاحتبہت اہم ہے ۔ کے مقاصد کو يہ بتائنگے کہ کو کس طرح کو اپنے ماليات کو منظمکرنا چاہيے تاکہ جب اپنے مقاصد کو حاصل کرنا چاہيں تو اس کے ليے کے پاس کافی فنڈموجود ہو ۔اور پهر اسی کے مطابق يہ منصوبہ بنا سکتے ہيں کہ مستقبل ميں ہونے والےمنصوبہ کے ليے کو کتنی بچت کرنی ہے اور کتنا ريٹرن اپنی سرمايہ کاری پر پائينگےکہ کی مستقبل کے ضرورتوں کی بهرپائی ہو سکے گی۔کے مقاصد کوئی بهی ہو سکتے ہيں قليل مدتی وسط مدتی يا طويل مدتی۔ کے قليل مدتیمقاصد ايک سال ميں ايم بی اے کرنا،‏ بائک خريدنا وغيرہ ہو سکتا ہے۔ قليل مدتی مقاصد وہ ہوتےہيں جو تين سال ميں پورے کر ليے جائيں ۔وسط مدتی مقاصد وہ ہوتے ہيں جن ميں شادی کے خرچکا منصوبہ اپنے والدين کو چهٹی کا پيکيج تحفے ميں دينا وغيرہ شامل ہوتا ہے۔ وضاحت کيا جاتاہے کہ يہ مقاصد وہ ضرورت ہيں جو پانچ سا ل ميں پورے کر ليے جاتے ہيں ۔ کے طويل مدتی،،،،••••Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!