10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یپن21)نکهل:‏ اچها ، جب سرمايہ کاری کی بات آتی ہے تو ايک شخص کو يہ ياد رکهنا چاہيے کہ مختلفاثاثوں کے طبقوں ميں سرمايہ کاری کرنے کا اپنا الگ فائدہ ہے ۔ جب آپ اپنی سرمايہ کاری کو مختلفاثاثوں کے طبقات ميں بانٹتے ہيں تو آپ کا رِسک پورٹ فوليو ميں متوازن ہو جاتا ہے ۔ ميں آپ کوايک مثال ديتا ہوں ۔ديکهيں کہ نکهل کس طرح مندرجہ ذيل اقدام ميں مختلف الجہتی کو واضح کرتا ہے۔ (فنڈساثاثوں کا تع ين10,00 يہ روپ0‎1500‎روپيہسرمايہ اسٹاک/کار ی‎3500‎روپيہبانڈز ‎3000‎روپيہبُل ين نکهل:‏ فرض کيجيے کہ آپ کے پاس ‎10,000‎روپيے سرمايہ کاری کے ليے ہے ۔آپ مختلف اثاثوںميں سرمايہ کاری کرتے ہيں ۔ آپ ‎3500‎کرکے اکويٹی ‏(جو کمپنی کے شئير يا اسٹاک ہوتے اوربانڈس جو سرکاری تحفظات کے يا کارپوڑيٹ بانڈز ہو سکتے ميں سرمايہ کاری کرتے ہيں۔ باقی ماندہفنڈ کموڈيٹيز کے ليے مختص کرتے ہيں فرض کيجئے کہ سونا يا چاندی جس کی اصتلاح کموڈيٹیبازار ميں bullionکی ہے ۔ اب کمپنی کے شئير جن ميں آپ نے سرمايہ کاری کی ہے ان کی کارکردگی اچهی نہيں ہوئی تو ممکن ہے کہ آپ کا سرمايہ جو آپ نے لگايا ہے وہ پيسہ ڈوب جائے گا۔جب کہ اگر آپ نے مختلف اثاثوں ميں پيسے لگائے ہيں تو کسی بهی اثاثے کا مول گرنے کی حالت ميںدوسرے اثاثوں ميں لگائے گئے پيسوں کے منافع سے توازن بن جائے گا۔ مختلف الجہتی کا يہ فائدہ ہے ۔مختلف الجہتی سے پورٹ فوليو کا رِسک کم ہو جاتا ہے ۔ اگر دو اثاثوں کے طبقات منسلک ہوں تو اگرايک اثاثہ کے طبقہ کی کار کردگی اچهی نہيں ہوتی تو دوسرے اثاثوں کا مول بهی کم ہو جاتا ہے اس کاانحصار اس بات پر ہے کہ دونوں کس طرح سے منسلک ہيں ۔ اگر دونوں مثبت طور پر جڑے ہيں تو انکے حرکات ايک سمت ميں ہونگے ليکن اگر يہ منفی طور پر جڑے ہيں تو ان کے حرکات مخالفسمت ميں ہونگے ۔ سرمايہ کار اپنے فنڈ کو مختلف اثاثوں کے طبقوں ميں اس نيت سے لگاتے ہيں کہکسی ايک ميں اگر نقصان بهی ہو جائے تو اس کی بهرپائی دوسرے کی منافع سے کر لی جائے ۔ايکشخص کو ہميشہ کسی بهی کمپنی کے اسٹاک ميں سرمايہ کاری کرنے سے پہلے اس کم کی بنيادیباتوں کا تجزيہ کر لينا چاہيے۔ اگر کسی کی خواہش ہےکہ وہ بازار کی اکويٹی ميں سرمايہ کاری کرےکمپنيوں ميں سرمايہ کاری کرکہ کر سکتا ہے جن کے بنيادی امور انتو وہ بلوکمپنيوں سے بہتر ہوتےہيں جن کا کاروبار آپ کی سمجه ميں نہيں آتا ۔ہيں (،،، چِپ chip) (blueکا تعين اثاثوںFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!