10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

پي‐‏سي ل‐‏یوت30ہر اکائی سرمايہ کاروں کے حقِ‏ مالکانہ کا پيامبر ہوتی ہے اور فنڈ ميں لگائے گئے پيسوںسے ہونے والی آمدنی ميں حصہ دار بهی۔ميوچول فنڈز کے•اہم نکاتشہ وارانہ انتظاميہا ہونے کی صفت‐بالکل انفرادی شئير کی طرح ميوچول فنڈ کیکے ميزان کے مطابق پيسوں ميں منتقل ہو جاتی ہيں۔اکائياںبهی بازار•••••ميوچول فنڈ کے اقسامہر فنڈ کا پہلے سے طے شدہ سرمايہ کاری کا اپنا مقصد ہوتا ہے فنڈ کا اثاثہ سرمايہ کاریکے علاقے اورحکمت عملی پہلے سے طے ہوتی ہے۔بنيادی سطح پر تين طرح کےميوچول فنڈ ہوتے ہيں۔•ميعادی• آمدنی والے فنڈز ‏(بانڈز)‏‏‐پيسے فنڈ منيجر کے ذريعہ لگائے جاتے ہيں۔‏‐مختلف الجہتی ‏–مختلف الجہتی سرمايہ کاری کی ايسی حکمت عملی ہے جس کےبارے ميں يہ کہا جا سکتا ہے ‏‘‘اپنے سارے انڈے ايک ہی ٹوکری ميں نہ رکهيں’’کیواضح مثال ہے۔ميوچول فنڈ ميں شئير لينا انفرادی اسٹاک يا بانڈ کے مقابلے زيادہ رِسکیہوتا ہے۔‏‐معيشت کا پيمانہ ‏–چونکہ ميوچل فنڈ ميں تحفظات کی خريد و فروخت بيک وقت زيادہتعداد ميں ہوتی ہے۔ا س لئے سودے پر لگنے والی فيس کم ہوتی ہے بمقابلہ ايک انفرادیتحفظات کے سودے پر لگنے والی فيس کے۔‏‐آسانی‐ميوچول فيڈ کی اکائياں خريدنا آسان ہے۔بہت سے بينک اپنا خود کا ميوچول فنڈاسپانسر کرتی ہيں اور سرمايہ کاری کی کم از کم حد بهی بہت کم ہ ہے ۔‏‐سرمايہ کاروں کو ميوچول فنڈ ميں سرمايہ کاری کرنے سے پہلے مندرجہ بالا ہر ايکنکات کا گہرائی سے جائزہ لينا چاہيے۔‏‐اکويٹی فنڈ ‏(اسٹاک)‏• ‏‐بازار کے پيسوں کے فنڈسارے ميوچول فنڈز ان ہی تين طرح کی ہيں۔مثال کے طور پر جب ايکوٹی فنڈ کسی تيزی سے ترقیپزير کمپنی ميں لگايا جاتاہے تو اس کو growthفنڈز کہتے ہيں ‏،جو اکويٹی فنڈ محض ايک ہی سيکٹريا علاقے کی کمپنيوں ميں لگايا جاتا ہے اس کو specialtyفنڈز کہتے ہيں۔ميوچو ل فنڈ کو کهلے سرے والا يا بند سرے والا گردانا جا سکتا ہے،يہ منحصر کرتا ہے فنڈ کے پوراہونے کے تاريخ پر۔Financial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!