10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یاتیگئیهتیاتیعن46، شئيرپروجيکٹ ميں کس طرح منافع جات کا مول اور دوسرے محرکات کی وضاحت کرتی ہے ۔اگرآپ بانڈز ميں سرمايہ کاری کرتے ہيں تو آپ کو بانڈ کے پورا ہونے کا وقت سود کی شرح اور بانڈ کےدوسرے معاملات سے باخبر رہنا چاہيے ۔اگر آپ کو يہ معلوم ہے کہ ايک کمپنی نے پہلے اپنے قرضداروں کو سود کی ادائيگی کرنے ميں گڑبڑ کی ہے تو يہ بہتر ہے کہ آپ اس فرم کی تحفظات ميںسرمايہ کاری نہ کريں ۔مول کی تکنيک کے بارے ميں جاننا مثلاَ‏ تناسبات کا تجزيہ اور سرمايہ کاریکی ادائيگی ہميشہ محفوظ ہوتا ہے ۔آپ کو اپنی سرمايہ کاری کے مول کی بازار کے حرکات و سکناتمحرکات کی وجہ سے تبديلی پر اپنی نظر گڑائے رکهنی چاہيے۔،معاشی حالات اور دوسرےآپ اپنی سرمايہ کاری کا تجزيہ کمپنيوں کے مالي بيان ناموں ان کے کارکردگی کی تاريخ اورمستقبل ميں کمپنی کے اچهی کارکردگی کی اميدوں کو ذہن ميں رکهتے ہوئے کر سکتے ہيں تب آپکمپنی ميں سرمايہ کاری کرنے کی سوچ سکتے ہيں ۔ آپ کو کوشش کرنی چاہيئے کہ آپ کمپنی کےکمپنی کس طرح سے اپنےمالي بيان ناموں سے خود کو ہم آہنگ کر ليں کہماليات کا استعمال کرتی ہے ۔آپ کو اشتہاروں کے چکنی چپڑی باتوں سے محتاط رہنا چاہئےکمپنياں عام لوگوں کو مرعوب کرنے کے ليے کرتی ہيں ۔کمپنياں نتيجہ کے حصہ کے اعلان کے طورپر اپنی کارکردگی ميں جو کچه لک ہيں ان کو پڑهنے کے ليے آپ کو اپنے اندر صلاحيت پيدا کرنیچاہيے ۔آپ کے ذريعہ کی ہر سرمايہ کاری اہم ہوتی ہے اس ليے آپ کو ايک پڑوڈکٹ ميں سرمايہکاری کرنے سے پہلے جب تک آپ سرمايہ کاری سے آمد حاصل نہ کرليں پوری نگہداشت کرنیچاہيے۔ وہ وقت جو بالکل شروع کا ہوتا ہے جس ميں آپ سرمايہ کاری کرتے ہيں ي اپنے فنڈ سےاثاثہ خريدتے ہيں اس وقت سے لے کراثاثہ بيچ کر اپنی آمد حاصل کرنے تک کی پوری مدتہے ۔ہر سرمايہ کار کو اپنی سرمايہ کاری کی ديکه بهال سرمايہکاری کرنے کی وقت سے ليکر اس سے باہر آ‏ ےن تک کرتے رہنا چاہيے ۔وہ پوری مدت جس ميں آپسرمايہ کاری کيے ہوئے ہوتے ہيں اس ميں آپ کو اپنی سرمايہ کاری کی جانچ پرکه برقرار رکهنیچاہيے ۔اور يہ وقت اور مدت ہر سرمايہ کار کا مختلف ہوتا ہے ۔کچه ‏،کاروبار ميں کچه ہی منٹوں ميںآ‏ ےت اور نکل جاتے ہيں کچه کو گهنٹوں لگ جاتے ہيں کچه کو پورا دن اور کچه تو پورے سالسرمايہ کاری ميں رہتے ہيں ۔ليکن ہميشہ اس بات کا مشورہدی جاتی ہے کہ سرمايہ کار کو زيادہ مدتتک سرمايہ کاری ميں رہنا چاہيے تاکہ اس سے فائدہ ہو سکے ۔جتنی زيادہ دير تک آپ سرمايہ کاریکئے ہوئے ہوتے ہيں آپ کو اتنا ہی کم ٹيکس دينا پڑتا ہے ۔ بہت لوگ ايسا نہيں کرتے کيونکہ ان کوجلدی زيادہ منافع کمانے کی اميد ہوتی ہے ۔، جو،،،Investmentکہلاتی Life Cycle،کی ٹيکسمنصونہ بندیFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!