10.07.2015 Views

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

ﺳﺒﻖ ﮐﺎ

SHOW MORE
SHOW LESS
  • No tags were found...

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

یات35_کبهی کبهی بازار کا رد عمل معاشی يا مالي خبروں کے وجہ کرايساہوتا ہے کہ سمجه ميںنہيں آتا۔البتہ اس خبر کا کوئی اثر تحفظات کے مول پر شايد ہی پڑتا ہے۔•_••قليل مدت ميں اسٹاک اور دوسرےتحفظات کی حالت کسی بهی وجہ سے خراب ہو سکتی ہےبازار کے بدلتے ہوئے حالات اسٹاک بازار کے بارے ميں کسی بهی پيشن گوئی کے قابل نہيںچهوڑتے۔سرمايہ کاری کے فلسفے_ہر سرمايہ کاری کے رِسک کا جائزہ ليں۔_اپنے اہل خانہ کے قليل مدتی اور طويل مدتی ضرورتوں کو صاف صاف ذہن نشيں کر ليں۔_ ضرورتوں____کی بنياد پر سرمايہ کاری کا فيصلہ کريں۔ايسی کسی بهی اسکيم ميں سرمايہ کاری نہ کريں جو سمجه ميں نہ آتی ہو۔[‏محض بهروسے کی بنياد پر سرمايہ کاری نہ کريں ۔ہر چيز کاغذی دستاويزوں کے پختہ بنيادپر ہو۔ہر آمدنی پر لگنے والا ٹيکس ذہن ميں رکهيں۔بازار کے مشوروں اور افواہوں پر آنکه بند کر کے عمل پيرا نہ ہوں۔••••••_کوئی بهی چيز بہت زيادہ يا بہت کم ہوگی تو کچه نہ کچه ‏’معاملہ‘‏ ساکے اندر چهپا ہوگا۔•ايسی کوئی _نقصان ہو۔کا پونجی مگر ہو محفوظ تو سود ميں جس بهاگيں نہ پيچهے کے اسکيم بهی•_•پڑوڈکٹ کو سمجهلينے‏.‏‎11‎تحفظ سے جڑےکے بعد اپنی جانکاری کے مطابق سرمايہ کاری کريں۔پڑوڈکٹانشورنسپاليسياںانشورنس جيسا کہ نام سے ظاہر ہے مستقبل ميں ہونے والے خساروں کی بهرپائی کے ليے ہوتا ہے۔ حالانکہ لائف انشورنس بہت عام ہےپهر بهی دوسری ايسی اسکيميں بهی موجود ہيں جو مسلسلآمدنی بهی ديتی ہيں اور آپ کے دوسرے نقصانات کو بهی دائرہ ميں رکهتی ہيں۔لائف انشورنسلائف انشورنس ايکشخص کو يا اس کےمعاہدہ ہوتا ہے جس ميں ايک خاص رقم کی ادائيگی انشورنس کيے گئےذريعہ نام زد کئے گئے شخص کو کسی خاص واقعہ کے رونما ہونے پر ملتاFinancial Planning for Young Investors

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!