02.06.2015 Views

زیبن سے زکرا تک

زیبن سے زکرا تک مقصود حسنی maqsood5@mail2world.com

زیبن سے زکرا تک

مقصود حسنی

maqsood5@mail2world.com

SHOW MORE
SHOW LESS
• No tags were found...

Create successful ePaper yourself

Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.

زیبن دیہاتی عورت تھی۔ مزاجا سادہ'‏ شاکر اور واجبی

چہرے مہرے کی عورت تھی۔ حاالت کا گلہ شکوہ تو

جیسے جانتی ہی نہ تھی۔ جب تک ماں باپ کے گھر رہی'‏

ان کی خدمت کرتی رہی۔ وہ کوئی آسودہ حال لوگ نہ تھے'‏

لیکن محنت مزدوری سے'‏ مناسب اور گزارے موافك

زندگی بسر کر رہے تھے۔ پھر اس کی شادی صفدر سے ہو

گئی'‏ جو اس سے عمر میں بیس سال چھوٹا تھا۔ پہلے کچھ

سال'‏ ناگواری میں گزرے۔ زیبن نے ہر حال میں'‏ گزارے

سے کام لیا۔ ایک روز جب صفدر کام پر جا رہا تھا'‏ چلتے

چلتے رستے میں اس نے سوچا'‏ عمر کے زیادہ ہونے اور

واجبی چہرے مہرے سے'‏ کیا فرق پڑتا ہے۔ وہ خود تو

بھاگ کر نہیں آئی تھی۔ اس کےابا نے'‏ اسے پسند کیا تھا۔

اس میں ابا کا بھی کوئی لصور نہ تھا۔ سادہ اور پرانی

وضح کے شخص تھے'‏ انہوں نے شرافت کو معیار بنایا

تھا۔ زیبن کے شریف ہونے پر شبہ نہیں کیا جا سکتا تھا۔

صفدر نے اس سوچ کے بعد اپنا چلن ہی بدل دیا۔ اب صفدر

وہ صفدر ہی نہ رہا۔ اس نے زیبن کو ہر طرح سے خوش

رکھنے کی کوشش کی اس کی ہر ضرورت کا خیال رکھا۔

زیبن کے چہرے پر دنوں میں ہی روانی آ کئی۔ خوشی ملے

تو آدمی پھر سے جوان ہو جاتا ہے۔ آدمی شاکر ہو جائے

تو هللا کی طرف سے برکتیں اور رحمتیں نازل ہونا شروع

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!