18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

جانور،پودے اور قدرتی ماحول

ہم کاشت کاری،‏ جنگل کاری،باغات کاری اور جانوروں،‏ قدرتی ماحول اور تنصیبات کی دیکھ

بھال کرتے ہیں

تعلیمات اور کورسز

/ Anlægsgartner باغات کی بنیاد رکھنے واال مالی

/ Dyrepasser جانوروں کی دیکھ بھال کرنے واال

/ Faglært landmand تعلیم یافتہ کسان

Greenkeeperassistent

/ گولف کے میدان کی دیکھ بھال کرنے واال

/ Landbrugsuddannelsen زراعی تعلیمات

/ Produktionsgartner پروڈکشن مالی

ڈنمارک میں ہم آلو اگاتے ہیں،‏ دودھ،‏ خنزیر،‏ گندم،‏

کرسمس درخت اور گلدانوں کے پودوں کی پیداوار ہوتی ہے

۔ اس لیے ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو زراعت اور

باغات میں کام کرنا چاہتے ہیں

نوجوان مختلف زرعی پیداوار کو کاشت کرنے اور گھریلو

جانور،‏ مثلاً‏ میویشیوں،‏ خنزیر،‏ مرغیاں اور آبی نیولے کی

پیداوار کے حوالے سے کام سیکھتا ہے ۔ جدید زراعت اور

باغات اہ‎ئ ٹیکنالوجی کی بنیاد پرصنعتی پیداوار کی بڑی

کمپنیوں کی شکل اختیار کر گیے ہیں ۔ کام کا زیادہ حصہ

کمپیوٹر کے پیچھے بیٹھ کر یا ترقی یافتہ مشینوں کو چالنے

کے ‏ذریعے ہوتا ہے ۔ اس لیے تعلیم اور کورسز میں طلب

علم کو معاشیات،‏ حساب و کتاب اور پالننگ سے واقفیت

ہوتی ہے ۔ کمپنی کے ٹیکنیکل اجزا اور تنصیبات کو کنٹرول

کرنا اور ان کی مرمت کرنا سیکھایا جاتا ہے

Skov- og naturtekniker

/ جنگل اور قدرتی ماحول کا ٹیکنیشن

/ Veterinærsygeplejerske جانوروں کی نرس

Væksthusgartner

/ سبزی اور پودوں کے گھر کا مالی

حیاتیاتی سائنس،‏ ماحولیات اور فطری ماحولیات سے

واقفیت تمام کورسز کا ایک اہم حصہ ہے

کورس اور تعلیم کو مکمل کرنے کے بعد آگے مثلاً‏

agrarøkonomi یعنی زرعی انچارج،‏ driftsleder

یعنی دیہی معیشت کا ماہر،‏jordbrugsteknolog

یعنی زرعی ٹکنالوجسٹ یا agronom یعنی زمینداری

ماہر کے لیے تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے

یہ ان کی ساالنہ آمدنی ہے

282.000 Landmand

326.000 Anlægsgartner

353.000 Veterinærsygeplejerske

شہزادہ Joachim بھی کسان ہے

– میرے کچھ دوست کہتے ہیں کہ جب

میں جانوروں کے ساتھ کام کروں گا تو مجھ

سے بد بو آ‎ۓ گی ۔ لیکن میں اپنے کورس

سے اتنا خوش ہوں کہ جو کچھ وہ کہتے

ہیں وہ مجھے متاثر نہیں کرتا ۔ شہزادہ

Joachim بھی زراعت کے پیشے میں

تعلیم یافتہ ہے

میں پریکٹیکل طور پر ایک فارم میں کام

کرتاراہ ہوں جہاں میں نے مثلاً‏ گاۓ چرائیں

اور میں نے ایک خنزیر اور آبی نیولے کے

فارمز پر بھی کام کیا ہے ۔ مسلمانوں کے

لیے خنزیر کے ساتھ کام کرنا منع نہیں،‏

صرف کھانا منع ہے ۔ کافی تارکین وطن یہ

سمجھتے ہیں کہ کسان کا کام پرمشقت

ہے۔ یہ اس لیے کہ یہ اس کا اپنے آبا‎ئ

ملک کے حاالت سے موازنہ کرتے ہیں ۔

لیکن یہاں تو مشقت والے کام کے لیے

مشینیں ہیں

10

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!