18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

گاڑی،‏ جہاز اور دوسرے آالت ٹرانسپورٹ

ہم گاڑیوں،‏ ٹرکوں،‏ موٹر سائیکلوں،جہازوں اور دوسری آالت ٹرانسپورٹ کی مرمت

کرتے اور ان کی حالت بحال رکھتے ہیں

تعلیمات اور کورسز

Cykel- og motorcykeluddannelsen

/ سائیکل اور موٹر سائیکل کا کورس

Entreprenør- og

landbrugsmaskinuddannelsen

‏/تعمیری اور زرعی مشینوں کا کورس

/ Flymekaniker جہاز کا میکینک

Karosserismed

/ آالت ٹرانسپورٹ کے ڈھانچے کا لواہر

/ Mekaniker میکینک

آالت ٹرانسپورٹ کی مرمت اور بحال رکھنے کا عمل،‏

سائیکل سے لے کر جہاز تک ۔ گاڑی،‏ جہاز اور دوسری آالت

ٹرانسپورٹ کے شعبے میں داخلے کے یہی مشتمالت ہیں

۔ یہ ٹیکنا لوجی سے واقفیت کا مطالبہ کرتا ہے ۔ تا کہ

ٹیکنا لوجی پر مبنی اوزار کو استعمال کیا جا سکے اورجدید

آالت ٹرانسپورٹ میں موجودہ بجلی کے نظام کی مرمت کی

جا سکے

زیادہ کام دستکاری جگہ پر ہوتا ہے ۔ لیکن نقص کی نشاندہی

اور مرمت گاہک کے اہں،‏ یعنی باہر بھی ہو سکتی ہے،‏

مثلاً‏ اگر تعمیری اور زرعی مشینوں میں مسئلہ ہوں

/ Vognmaler گاڑیوں کا رنگ ساز

کورس کے اختتام کے بعد آگے مثلاً‏ مشین ماہر یا پروڈکشن

ٹیکنالوجسٹ کے لیے تعلیم حاصل کی جا سکتی ہے ۔

تعمیری جگہ یا دستکاری جگہ پر انچارج بننے اور اپنا کاروبار

شروع کرنے کے اچھے مواقع ہیں

یہ ان کی ساالنہ آمدنی ہے

350.000 Vognmaler

352.000 Mekaniker

456.000 Flymekaniker

Bülent Koyuncu کرد

ہے اور اس نے ٹرک

ڈرائیور کا تین سالہ

کورس کیا ہے

یہ اتنا آسان نہیں جتنا لوگ

سمجھتے ہیں ۔ آج کل

یورپ میں ٹرک ڈرائیور

ہونے کے ساتھ مثلاً‏ کافی

کاغذی کام منسلک ہے

16

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!