ڈنمارک میں پیش۠وران۠تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social
ڈنمارک میں پیش۠وران۠تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social
ڈنمارک میں پیش۠وران۠تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social
Create successful ePaper yourself
Turn your PDF publications into a flip-book with our unique Google optimized e-Paper software.
تجارت

ہم حکومتی اور پرائیوٹ گاہکوں اور کمپنیوں کے امور کے نظم و نسق اوران کی طرف

سے تجارت کرتے ہیں

تعلیمات اور کورسز

Detailhandelsuddannelse (butik)

/ دوکانداری کا کورس

Ferskvareassistentuddannelsen

/ کھارے پانی کا کورس

/ Finansuddannelsen تعلیم معاشیات

Generel kontoruddannelse

/ مجموعی طور پر آفس کی تعلیم

Handelsuddannelse med specialer

/ تجارتی کورس مع تخصصات

Kontorserviceuddannelse

/ آفس سروسز کے کورس

Kontoruddannelse med specialer

/ آفس کورسز مع تخصصات

تجارتی راستہ ان نوجوانوں کے لیے ایک اچھی شروعات

ہے جو آفس، تجارت، معیشت کی دنیا یا ایک دوکان میں

کام کرنا چاہتے ہیں ۔ کئ تعلیمات اور کورسز کا رخ بین

الالقوامی دنیا کی طرف ہے جہاں زیادہ زبانوں سے واقفیت

فائدہ مند ہے

تعلیم اکثر ملک کے تجارتی سکولوں میں تجارتی سکولوں

کے بنیادی دورانیے )hg( سے شروع ہوتی ہے

تجارت کے شعبے میں دوکانداری کے کورس کا انتخاب کیا جا

سکتا ہے یا مثلاً کئ دکانوں کے لیے خریداری کے حوالے سے

کام کیا جا سکتا ہے ۔ آفس کی تعلیم سے حکومتی یا کمپنی

سطح پر نظم و نسق، کیس کاروائ، معیشت اور حساب

وکتاب کے امور کے حوالے سے کام ہوتا ہے ۔ تخصص کے

لیے کافی مواقع ہیں، مثلاً ڈاکٹر کی سیکرٹری یا جہازی مال

اوراس کی نقل و حرکت کے شعبے میں

Kundekontaktcenteruddannelse

/ گاہکوں سے رابطے کا کورس

Sundhedsservicesekretær

/ صحت سروس کی سیکرٹری

یہ ان کی ساالنہ آمدنی ہے

441.000 Finansuddannelse

350.000 Generel kontoruddannelse

تمام کورسز اور تعلیمات آگے مالزمت کے اچھے مواقع

مہیا کرتے ہیں ۔ آگے markedsføringsøkonom

یعنی معیشت کی منڈی کا ماہر یا finansøkonom یعنی

ماہر معاشیات آکاؤنٹٹ کے لیے تعلیم حاصل کی جا سکتی

ہے آپ اگے بین الالقوامی تجارت اور مارکٹنگ کی مزید

تعلیم حاصل کر سکتے ہیں

خاندان اور مالزمت کے لیے جگہ

دسویں جماعت کے بعد Rosa نے تجارتی

سکول شروع کیا ۔ اس کے بعد Matas

میں اسے پریکٹیکل کی جگہ ملی جہاں

ابھی بھی اس کا تقرر ہے

– میرا مالزمت دھندہ کہتا ہے کہ میں ایک

ہونہار فروخت کنندہ ہوں اور میرا تجربہ

ہے کہ میرے گاہک مجھ سے خوش ہیں ۔

تعلیم کے دوران ذاتی طور پر میری نشونما

ہوئ ہے اور میں ایک پل بھی اپنے

انتخاب سے نہیں پچھتائ ۔ میرا ہدف اور

خواب کسی دن اپنی دوکان ہے لیکن پہلے

میں کسی دوکان کی انچارج بننا چاتی ہوں۔

میں خاندان اور بچے بھی چاہتی ہوں

14