18.05.2015 Views

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

ڈنمارک میں پیشہ ورانہ تعلیمات کے بارے میں والدین کے لیے ... - Social

SHOW MORE
SHOW LESS

You also want an ePaper? Increase the reach of your titles

YUMPU automatically turns print PDFs into web optimized ePapers that Google loves.

نوجوان خود انتخاب کریں،‏ اورانہیں ہماری پشت پناہی ہو

ماں لنچ تیار کرتی تھی اور باپ نے لمبی

مسافت کو آسان بنانے کے لیے سکوٹر خریدا

۔ جب Öznur نے نائ کی تعلیم حاصل

کرنے کا انتخاب کیا تو اس کے والدین نے

اس کی پشت پناہی کی ۔ حاالنکہ وہ ترجیحا

یہی چاہتے تھے کہ وہ کالج شروع کرے

،Çiçek Çolak گھریلو

خاتون ،Mustafa Çolak

فیکٹری میں مالزم

نائ کے کورس میں محدود جگہ ہے ۔ لیکن اگر پریکٹیکل

جگہ مہیا ہو تو ہمیشہ داخلہ مل جاتا ہے

اب Öznur کوپن ہیگن میں ایک نائ کی دوکان میں

کام کرتی ہے

‏”حقیقتا یہ میرے بھائ کی ترکیب تھی

کہ میں نائ بنوں ‎21‎‏,”سالہ Öznur بتاتی

ہے ۔ وہ اپنے والدین،‏ Mustafa اور

Cicek کے ساتھ سوفے میں سٹ ہو کر

بیٹھ گئ ہے ۔ خاندان تقریباً‏ بیس سالوں

سے ایک چھوٹے سے راہئش فارم میں

راہئش پذیر ہے ۔ Öznur کا والد 17

سال کی عمر میں ڈنمارک آیا اوراس دن

سے وہ فیکٹری میں مالزم ہے ۔ اس کی

والدہ گھراور باغ کی دیکھ بھال کرتی ہے

Mustafa اور Cicek کے لیے ضروری ہے

کہ بچے تعلیم حاصل کریں ‏”اپنے ارد گرد

میں نے تعلیم کے حوالے سے کافی پوچھا”،‏

Mustafa بتاتا ہے ۔ ‏”اس لیے مجھے

مواقع کے بارے میں تھوڑا کچھ معلوم تھا

۔ لیکن ظاہر ہے کے کئ تعلیمات ہیں جن

کا والدین کو علم نہیں”‏

کالج یا پیشہ ورانہ تعلیم

‏”میں چاہتا تھا کہ وہ کالج کا امتحان مکمل

کرے یا ایک تجارتی سکول شروع کرے

۔ جتنی اعلی تعلیم اتنا بہتر”،‏Mustafa

بتاتا ہے ۔ ‏”سکول اور گھر کے مابین

گفتگووں میں ہم ہمیشہ اساتذہ کے ساتھ

تعلیم کے بارے میں بات کرتے ۔ وہ مجھ

سے اتفاق کرتے تھے:‏ Öznur کالج کو

مکمل کر سکتی تھی،‏ لیکن فیصلہ اس نے

خود کرنا تھا”‏

اور Öznur کے اپنے منصوبے تھے ۔

‏”میں ہمیشہ خوبصورتی اور دیکھ بھال

کے بارے میں دلچسپی رکھتی تھی اور

دسویں جماعت میں،‏ میں ایک نائ کی

دوکان میں اسسٹنٹ رہی ۔ یہ اچھی

جگہ تھی اور وہ طالب علم نائ کے طور پر

میری تقرری کے لیے تیار تھے ۔ اسسٹنٹ

کے عرصے کا وقت فائدہ مند ثابت ہوا ۔

کیونکہ پریکٹیکل جگہ حاصل کرنا مشکل ہو

سکتا ہے”‏

نائ کی تعلیم کئ دوسری پیشہ ورانہ

تعلیمات کی مثل ہے ۔ یہ کورس چار

سالوں پر محیط ہے اورایک آدھے سال کے

سکول کے دورانیے سے شروع ہوتا ہے ۔

‏”تعلیم حاصل کرنا مشکل ہے ۔ صبح اٹھنا،‏

لمبی مسافت اور دوکان میں دیر لگ جانا ۔

میں نہیں سمجھتی کہ میں اپنے والدین

کی پشت پناہی کے بغیر اس قابل تھی”‏

Öznur کی والدہ ہرعمل کرنے کے لیے

تیار تھی تا کہ اس کی بیٹی تعلیم مکمل

کر لے ۔”میں ہر صبح یقین دھانی کرتی

کہ Öznur صبح سویرے اٹھے اور میں

اس کے لیے ایک اچھا لنچ تیار کرتی ۔ اور

پھر اس کے ذمے گھر میں کوئ گھریلو کام

نہیں تھا ‏”وہ ہنستی ہے اور چھوٹے گالس

میں مزید چاۓ ڈالتی ہے

‏”میرے ابو نے میری کافی پشت پناہی

کی ہے”،‏ Öznur بتاتی ہے ۔”‏ ایک دفعہ

انہوں نے میرے لیے ایک سکوٹر خریدہ تا

کہ میں دوکان تک پہنچ سکوں ۔ بعد میں

میں نے خود ایک گاڑی خرید لی”‏

Svendegilde یعنی اختتامی تقریب

چار سالوں کے بعد Öznur نے اختتامی

امتحان دینا تھا ‏”یہ ایک حیرت انگیز دن

تھا”،‏ Öznur بتاتی ہے اوردعوت نامے

دکھاتی ہے ۔ ‏”دوکان سے میرا مالزمت

دھندہ رہنماء نائیوں کی تعلیم کے سکول

میں تحائف اور شیمپین لے کرآیا ۔ میرے

ابو نے میرے لیے 4000 kr کی ایک نائ

کینچی خریدی اور میری امی نے مجھے

ایک گھڑی دی”‏

لیکن اسی طرح Öznur کے والدین کے لیے

بھی یہ ایک خوشی کا دن تھا ۔ ان کے

تین بچوں میں سے پہلے نے اب تعلیم

حاصل کر لی ہے

” ہم نے ایک طعام خانے میں اختتامی

امتحان کی تقریب کے لیے دعوت دی ۔

25 افراد ۔ مجھے اپنی بیٹی پر بہت

ناز تھا ۔ بلکہ جب بھی میری نظراس پر

پڑتی ہے تو میں یہی محسوس کرتا ہوں”‏

، Mustafa کہتا ہے

5

Hooray! Your file is uploaded and ready to be published.

Saved successfully!

Ooh no, something went wrong!